پاکستانی تاج محل: جہاں وقت بھی رک کر آہیں بھرتا ہے

ہم سب انڈیا میں موجود محبت کی علامت سمجھے جانے والے تاج محل کو تو جانتے ہیں۔ لیکن کیا ہم یہ جانتے ہیں کہ پاکستان میں بھی کوئی ایسا محل ہے، جو کسی عاشق کا دل چیرتا ہوا نوحہ ہو؟ تو آئیے آپ کو لے چلتے ہیں ایک ایسی کہانی کی جانب جس کی بنیاد […]
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا سیاسی رہنما جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء صدیق اکبر مسجد کے قریب فائرنگ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان یو سی چیئرمین عامر بھٹو جاں بحق ہوگئے۔ دلخراش واقعہ اس وقت پیش آیا، جب عامر بھٹو بیٹھک میں موجود تھے، نامعلوم افراد گولی مارکر فرار ہوگئے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل عامر بھٹو کے […]
محسن نقوی کو قومی اسمبلی میں نہیں بیٹھنے دیا، دیکھتا ہوں شہباز شریف کیسے آئے گا؟ عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی کو قومی اسلمبلی میں نہیں بیٹھنے دیا، دیکھتا ہوں کہ شہباز شریف کیسے آئے گا؟ ہم ان کو اٹھا اٹھا کے بھگائیں گے۔ نجی نشریاتی ادارے سٹی 42 کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن […]
ہم نہیں چاہتے مگر ریاست چاہتی ہے کہ ہنگامہ ہو، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ حکمران ہوش کے ناخن لیں، ہم نہیں چاہتے مگر ریاست چاہتی ہے کہ ہنگامہ ہو۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ہم اپنے قانونی اور آئینی […]
اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں غیرمعمولی ژالہ باری دوبارہ بھی ہو سکتی ہے، ڈی جی میٹ

اسلام آباد میں اچانک سے ہونے والی شدید ژالہ باری نے شہریوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ یہ قدرتی منظر جہاں ایک طرف خوبصورتی کا باعث بنا، وہیں دوسری جانب کئی علاقوں میں معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل، مہر صاحبزاد خان نے “پاکستان میٹرز” سے خصوصی گفتگو میں […]
بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟ روس نے طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا

روس نے دو دہائی بعد طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ہے، جس کے بعد افغانستان میں حکمران طالبان حکومت سے باضابطہ تعلقات کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ روسی سپریم کورٹ نے طالبان پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے، جسے روس کی سیکیورٹی […]
جب میں سعودی عرب تھی تو پنجاب کی مٹی کو یاد کرکے رو پڑی تھی، مریم نواز

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جب سعودی عرب میں تھیں، تو وہ پنجاب کی مٹی کو یاد کرکے رو پڑی تھیں۔ پنجابی کلچر ڈے کے موقع پر مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہت خوبصورت ملک ہے، پنجاب ایک بہت خوبصورت صوبہ ہے۔ ترکی میں […]
اسٹیبلشمنٹ کو لائے ہوئے لوگوں کی عزت کرنی چاہیے، فواد چوہدری

فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں، مگر اسٹیبلشمنٹ اجازت نہیں دے رہی۔ اسٹیبلشمنٹ کو لائے ہوئے لوگوں کی عزت کرنی چاہیے۔ پاکستان میٹرز کی اس اسپیشل پوڈکاسٹ میں فواد چودھری نے کہا ہے کہ ابھی جب بیٹھے تھے تو بات تو […]
عمران خان کی تینوں بہنوں سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما گرفتار

عمران خان کی تینوں بہنوں سمیت سات افراد کو اڈیالہ جیل کے قریب سے ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے بانی پی ٹی آئی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خانم اور نورین خانم کو حراست میں لیا گیا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل، ملک احمد خان بچھر اور […]
ٹیسلا وِسل بلوور نے ایلون مسک کے خلاف قانونی جنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی

ٹیسلا کی سابق انجینئر اور وسل بلوور کرسٹینا بالان نے ایلون مسک اور کمپنی کے خلاف کئی سالوں سے جاری قانونی جنگ میں اہم کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق 2014 میں ٹیسلا کی گاڑیوں کے بریکنگ سسٹم سے متعلق ایک سنگین ڈیزائن خامی کی نشاندہی کرنے کے بعد کرسٹینا بالان کو ملازمت سے […]