کراچی: ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

Karachi police

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر کی اہم شاہراہوں پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدام اٹھاتے ہوئے 15,000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ اقدام میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور کراچی ٹاسک فورس کی ہدایت پر اٹھایا گیا ہے تاکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر […]

ہارورڈ نفرت اور جہالت سکھا رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Horward university

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہارورڈ کو اب معیاری تعلیمی ادارے کی فہرست میں شامل نہیں کیا جاسکتا۔ ہارورڈ ایک ایسا مذاق بن چکی ہے، جو نفرت اور جہالت سکھاتی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر بیان جاری […]

حماس کی دنیا بھر کے مسلمانوں سے امریکی سرپرستی میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ہفتہ یکجہتی منانے کی اپیل

Hamas

فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری صیہونی جارحیت اور نسل کشی کے خلاف اسلامی مزاحمتی تحریک “حماس” نے دنیا بھر کے مسلمانوں بشمول عرب اقوام اور حریت پسندوں سے ہفتہ بھر پر مشتمل عالمی یکجہتی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ حماس کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ […]

پاکستان ویمنز ٹیم نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کر لیا

Women's world cup

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے رواں سال کے آخر میں انڈیا میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے باقاعدہ کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کی ٹیم بھی میگا ایونٹ میں شرکت کی اہل قرار پائی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور […]

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست

Iu vs ms

پی ایس ایل (ایڈیشن 10) کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا گیا، جہاں یونائیٹڈ نے سلطانز کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بلےبازی کی دعوت دیتے ہوئے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں […]

صدارتی آرڈیننس: حکومت لیوی کی نئی شرح کسی حد کے بغیر مقرر کر سکے گی

Petrolium products

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی حد ختم کرتے ہوئے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات پر لیوی کی شرح میں نمایاں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ففتھ شیڈول ختم کر دیا گیا ہے، جس کے بعد حکومت اب پیٹرولیم لیوی کی کوئی بھی حد مقرر کر سکتی ہے۔ ففتھ […]

تجارتی جنگ: چین کا نجی ایئرلائنز کو امریکی بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم

American terrif war

چین نے تجارتی کشیدگی کے تناظر میں نجی ایئرلائنز کمپنیوں کو امریکا سے مزید بوئنگ جیٹ طیارے وصول نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ بلومبرگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 145 فیصد ٹیرف عائد کیے جانے کے جواب میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

27 اپریل کو مینارِ پاکستان پر اسرائیل کے خلاف مردہ باد ملین مارچ ہوگا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان

Fazal ur rahman

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ 27 اپریل کو مینارِ پاکستان پر، جب کہ 11 مئی کو پشاور میں اسرائیل کے خلاف مردہ باد ملین مارچ ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے کے اختیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، گزشتہ […]

زرعی ملک میں کسانوں پر حکومتی سرپرستی کا فقدان، گندم تیار مگر خریدنے والا کوئی نہیں

Wheat.

ملک بھر میں گندم کی کٹائی کا موسم شروع ہو چکا ہے اور پنجاب سمیت کئی علاقوں میں کسان اپنی فصلیں میدانوں سے اٹھانے میں مصروف ہیں۔ تاہم اس سال بھی حکومتی سطح پر گندم کی قیمت یا خریداری سے متعلق کوئی باقاعدہ پالیسی سامنے نہیں آ سکی، جس کے باعث کسان طبقہ شدید بے […]

نوشہرہ موٹروے پر فائرنگ سے سینئر سول جج اور بہنوئی جاں بحق ہوگئے

Crime scene noshehra

نوشہرہ کے علاقے رشکئی کے قریب موٹروے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینیئر سول جج ایڈمن مردان محمد حیات خان اور ان ک بہنوئی وکیل خالد خان جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دلخراش واقعہ نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں اس وقت پیش آیا، جب مقتولین گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ […]