مالدیپ کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی، اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد

Maldive

مالدیپ نے فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے لیے ملک میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ہم نیوز کے مطابق مالدیپ کی پارلیمان نے اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی سے متعلق بل کی منظوری دے دی، جسے صدر محمد معیزو […]

معروف اسلامی اسکالر پروفیسر خورشید کی اسلام آباد میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

Professor khursheed ahmad

معروف اسلامی اسکالر، دانشور اور جماعت اسلامی کے سینئر رہنما پروفیسر خورشید احمد کی غائبانہ نمازِ جنازہ اسلام آباد کی تاریخی فیصل مسجد میں ادا کی گئی، جس کی امامت سابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کی۔ نماز جنازہ میں سابق چیئرمین سینیٹ راجہ ظفر الحق، مشاہد حسین سید، انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز […]

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دے دی

Lq vs kk

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا چھٹا میچ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے مابین نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا، جہاں قلندرز نے کنگز کو 65 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ لاہور قلندرز کی جانب سے ٹیم کی قیادت فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، جب کہ کنگز کی قیادت جارح مزاج […]

سندھ کابینہ نے فرسٹ ائیر کراچی بورڈ کے طلبہ کو گریس مارک دینے کی منظوری دے دی

Students giving exam

سندھ کابینہ نے اسمبلی کی سب کمیٹی کی سفارش پر اہم تعلیمی فیصلہ کرتے ہوئے کراچی بورڈ کے فرسٹ ایئر طلبہ کو گریس مارکس دینے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریس مارکس کا اطلاق فزکس، کیمسٹری اور ریاضی کے مضامین میں کیا جائے گا، جہاں طلبہ و طالبات کو 20 فیصد اضافی […]

پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی وفد نے بانی پی ٹی آئی کا ذکر تک نہیں کیا، اسپیکر قومی اسمبلی

Ayaz sadiq

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے وفد نے بانی پی ٹی آئی کا کوئی ذکر نہیں کیا اور انھوں نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات سےان کا کوئی تعلق نہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے میڈیا کے نمائندوں نے ملاقات کی، میڈیا سے […]

اگر کوئی ڈیل کرنی ہوتی تو دو سال پہلے کرلیتا، عمران خان

Imran khan

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما اور قانونی ٹیم کے رکن بیرسٹر فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اہم تفصیلات میڈیا سے شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر کوئی ڈیل کرنی ہوتی تو وہ دو سال پہلے کرلیتے۔ بیرسٹر فیصل چوہدری نے […]

شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ میں نئی فرنچائز “پنڈی ایکسپریس” کی شمولیت کا مطالبہ کردیا

Shoaib akhtr

سابق فاسٹ بولر اور دنیا کی تیز ترین گیند کرانے والے شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ میں راولپنڈی کی نمائندگی کے لیے نئی فرنچائز “پنڈی ایکسپریس” کی شمولیت کی بھرپور حمایت کر دی۔ شعیب اختر نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران پی سی بی سے مطالبہ کیا کہ راولپنڈی […]

فچ نے پاکستان کی آؤٹ لک کو مستحکم قرار دے دیا

Fitch rating

کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے فچ ریٹنگز نے پاکستان کی طویل مدتی فارن کرنسی ریٹنگ آؤٹ لک کو مستحکم قرار دیا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی طویل مدتی فارن کرنسی ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ میں بہتری آئی ہے، طویل مدتی آئی ڈی آر ریٹنگ بی مائنس سے بہتر کرکے ٹرپل سی پلس […]

کراچی: تیز رفتار بڑی گاڑی نے گرین بیلٹ کی دوسری جانب بیٹھے راہگیر کو کچل دیا

Accident

کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب تیز رفتار فارچیونر گرین بیلٹ توڑ کر مخالف سمت میں بیٹھے دو راہگیروں پر چڑھ دوڑی، جس سے ایک شخص جاں بحق، جب کہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ […]

علاج نہیں، کمائی ہوگی: مریم سرکار نے صحت کا شعبہ ٹھیکیداروں کے حوالے کردیا

Doctors protest

حکومت کی جانب سے سرکاری نوکریوں کے خاتمے اور محکموں کی آؤٹ سورسنگ کی پالیسی نے محکمہ صحت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث مفت اور معیاری علاج فراہم کرنے والے اسپتالوں کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز احتجاج کررہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ […]