حافظ نعیم الرحمان کا مسلم ممالک کے سربراہان کو خط، غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے 20اپریل کو عالمی یوم احتجاج منانے کی تجویز

Hafiz naeem

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام خط لکھ کر ان کی توجہ غزہ میں جاری صہیونی سفاکیت کی طرف دلائی ہے اور اہل فلسطین کی مدد کے لیے عملی اقدامات کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے 20اپریل جمعہ کو عالمی سطح […]

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کی تاریخی فتح، ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست

Kk & ms

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا تیسرا میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے سلطانز کو پہلے بلےبازی کی دعوت دی ہے، کنگز کی قیادت ڈیوڈ وارنر، جب کہ ملتان سلطانز کی محمد رضوان کررہے ہیں۔ ملتان سلطانز کی […]

شاداب، شاہین یا رضوان: کون بنے گا پی ایس ایل کا سب سے کامیاب کپتان؟

Psl 1o captains

کسی بھی ٹیم کی کامیابی کا انحصار کپتان کی قائدانہ صلاحیتوں پر ہوتا ہے۔ کرکٹ کے میدان اور خصوصاً پی ایس ایل میں کئی کپتان اپنے فیصلوں اور انفرادی کارگردگی کے باعث کئی ٹائٹل جتوا چکے ہیں۔ آئیں پی ایس ایل 10 کے کپتانوں اور ان کی کارگردگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ دفاعی چیمپئن […]

اسرائیل نے متعدد حملوں میں صرف خواتین اور بچوں کو ہی نشانہ بناکر قتل کیا ہے، اقوامِ متحدہ

Child died at gaza

اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ دنوں میں متعدد حملے ایسے کیے ہیں، جن میں صرف خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ کاروں نے بتایا ہے کہ 18 مارچ سے 9 اپریل کے درمیان ایسے کم […]

پی ایس ایل 10: نہ بیٹنگ چلی نہ بولنگ، گلیڈیٹرز نے زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

Amir and babar

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جہاں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے موجود ہیں۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، گلیڈیٹرز کی قیادت سعود شکیل، جب کہ پشاور زلمی کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں۔ پہلے بلے […]

عالمی ٹیرف جنگ سے سونا ایک بار پھر مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Gold price

امریکا اور چین کے درمیان جاری ٹیرف جنگ کی وجہ سے عالمی منڈی میں مسلسل سونے کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے اور قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن […]

اناطولیہ: پاک ترکیہ تعلقات محبت، عقیدت اور اعتماد پر مبنی ہیں، مریم نواز

Maryam nawaz at anatolia

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اناطولیہ میں ڈپلومیسی کانفرنس میں شرکت کی دعوت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورترکیہ تعلقات محض سفارتی ہی نہیں بلکہ عقیدت،محبت اوراعتماد پر مبنی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ترکیہ میں ڈپلومیسی فورم 2025 کے تحت منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے اناطولیہ […]

گاڑی مالکان کو بڑا ریلیف، پرانی نمبر پلیٹس کی تبدیلی کی میعاد میں توسیع

Car owners

صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ کی جانب سے گاڑی مالکان کو بڑا ریلیف فراہم کردیا گیا۔ صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے پرانی نمبر پلیٹس اور وہیکل رجسٹریشن بک کی تبدیلی کی معیاد میں 15 مئی 2025 تک کی […]

پی ایس ایل 10 افتتاحی میچ، یونائیٹڈ نے قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

Psl

پی ایس ایل 10 کا افتتاحی میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا گیا، جہاں یونائیٹڈ نے قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے اور قلندرز کی پہلے بلے بازی کی دعوت […]

‘امریکا کے سب پٹھو خاموشی توڑ دیں’ لاہور غزہ مارچ کے شرکاء کا مطالبہ

Lahore gaza march

جماعتِ اسلامی پاکستان کے زیرِانتظام آج لاہور میں مال روڈ پر غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جہاں مظاہرین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مارچ میں موجود شرکاء نے ‘پاکستان میٹرز’ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلسطینیوں سے اظہارِ ہمدردی، اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ […]