نیتن یاہو! تم سے یہ امت ایک ایک ظلم کا انتقام لے گی، حافظ نعیم کا غزہ مارچ سے خطاب

لاہور میں غزہ مارچ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آپ لوگوں نے یہاں جمع ہوکر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آپ کے دل فلسطینیوں کے لیے دھڑکتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل بمباری کررہا ہے، جس سے غزہ […]

‘ مسلم اُمہ بیدار ہو چکی’ جماعتِ اسلامی کا کراچی میں بھی احتجاج 

Karachi gaza march

کراچی میں فلسطین میں ہونے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف کراچی میں میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں 13 اپریل کو ایک اہم اور پُرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ ریلی کا مقصد مسلم دنیا کے […]

ممبئی حملہ کیس، پاکستانی نژاد تہور حسین رانا بھارت کے حوالے

Tahhur hussain rana

2008 کے ممبئی حملوں میں مطلوب پاکستانی نژاد امریکی شہری تہور حسین رانا کو بالآخر انڈیا کے حوالے کر دیا گیا، اسے خصوصی پرواز کے ذریعے انڈیا پہنچایا گیا، انڈین تحقیقاتی ایجنسی اور خفیہ ایجنسی را کی ٹیمیں تہور رانا کو بھارت لائیں۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی نیوز کے مطابق انڈین تحقیقاتی ایجنسی […]

آئی پی ایل کھیلنا مہنگا پڑگیا، پی سی بی نے پروٹیز کھلاڑی پر پابندی لگا دی

Corbin bosh

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پروٹیز کھلاڑی کوربن بوش کے پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال تک کی پابندی عائد کردی۔ پی سی بی کے مطابق کوربن بوش پاکستان سپر لیگ کا اگلا ایڈیشن کھیلنےکے اہل نہیں ہوں گے، پی ایس ایل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پروٹیز کھلاڑی کو قانونی […]

خیبرپختونخوا میں تعلیم سے محروم بچوں کے لیے داخلہ مہم پر غور

Education in kp

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 30واں اجلاس ہوا، جس میں تعلیم کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کے مطابق اجلاس میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کے لیے مفت کتابوں کی فراہمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جب کہ نئے تعلیمی سال […]

اسرائیلی وزیر کی بیٹی کا والدین اور بھائی پر جنسی زیادتی کا الزام

Oriat stroke

اسرائیلی وزیر برائے آبادکاری و قومی مشن اوریت اسٹروک کی بیٹی شوشانا اسٹروک نے اپنے والدین اور بھائی پر جنسی زیادتی کے سنگین الزامات عائد کردیے اور پولیس کو باقاعدہ شکایت درج کروانے کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیو بیان میں شوشانا نے کہا ہے کہ میں ایک طویل عرصے کی الجھن، […]

نیپرا نے بجلی ایک روپے 71 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی

Nepra

نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر پیٹرولیم لیوی کی مد میں بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی، جس کے تحت کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی ہوگی۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون 2025 تک ہوگا، تاہم یہ سہولت […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کا اضافہ

Pakistan stock exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، کاروباری دن کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2036 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 116,189 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت […]

بائیکاٹ یا قانون شکنی؟ کے ایف سی حملے کے بعد اضافی نفری تعینات

Karachi police

پاکستان میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم تیز ہوگئی ہے، کراچی میں انٹرنیشنل فوڈ چین کے ایف سی پر نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ کے بعد کے ایف سی نے ڈائنگ کی سروس معطل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ڈیفنس کے علاقے خیابان اتحاد میں واقع کے ایف سی اور ڈومینو […]

فلسطینی عوام تنہا اور امتِ مسلمہ صرف تماشائی بن گئی: قومی فلسطین کانفرنس

National palestine conference

فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف کل جمعہ کو یومِ مظلوم و محصورینِ فلسطین کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادیں 1967 سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی اور غاصبانہ قرار دے چکی ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مسلمہ عالمی […]