ظالموں کی سرپرستی کرنے والا ٹرمپ اچانک غزہ کی حمایت کیوں کرنے لگا؟

Trump on gaza

ہر برے اور ناجائز عمل میں اسرائیل کے حمایت کرنے اور فلسطین کو نظرانداز کرنے والے امریکا اور برطانیہ غزہ کے حمایتی بننے لگ گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ اسکاٹ لینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ غزہ میں بھوک کے شکار بچوں کی تصاویر ناقابلِ بیان […]

“آپریشن سندور” کی ناکامی، انڈیا نے آپریشن مہادیو کے نام پر  دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع کردیے

Operation mahadev

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈیا نے  “آپریشن سندور” کی ناکامی پر پردہ ڈالنے  کے لیے نیا  مذموم فوجی منصوبہ “آپریشن مہادیو” شروع کر دیا ہے، “آپریشن مہادیو” کے نام پر غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو  فیک انکاؤنٹرز میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ سکیورٹی […]

امریکی صدر کی برطانوی وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس: ‘غزہ کے معاملے پر سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا’

Donald trump ii

اسکاٹ لینڈ میں برطانوی وزیرِاعظم سر کیر اسٹارمر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کے حالات کئی دہائیوں سے خراب ہیں، میں نے اب تک چھ بڑی جنگوں کو رکوایا ہے۔ غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں مشکلات درپیش ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ […]

خیبرپختونخوا: وادی تیراہ میں احتجاجی مظاہرے پر فائرنگ، پانچ افراد جاں بحق

Kp

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل وادی تیراہ میں ایک بچی کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کے مطابق گزشتہ روز زخہ خیل کے علاقے میں ایک گھر پر مارٹر گولہ گرنے […]

ہماری زندگیاں آسان بنانے والی مصنوعی ذہانت آنے والی نسلوں کے لیے خطرہ کیسے ہے؟

Whatsapp image 2025 07 26 at 11.59.47 pm

مصنوعی ذہانت بلاشبہ دورِ حاضر کی سب سے بڑی ٹیکنالوجیکل پیش رفت اوروہ حیران کن ایجاد ہے، جس نے انسانی زندگی کو نئی جہت دی ہے۔ ترجمے سے لے کر خودکار گاڑیوں تک، طبی تشخیص سے لے کر چیٹ بوٹس تک، یہ ٹیکنالوجی نہ صرف کام کو تیز تر بنا رہی ہے بلکہ کئی مواقع […]

غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات: پاکستان پرانی روایات سے کب آزاد ہوگا؟

Honor killing

یہ سال 2025 ہے، مگر پاکستان کے مختلف علاقوں میں اب بھی لڑکیوں کا زندہ دفن ہونا، بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل اور باپ کے ہاتھوں بیٹی کی زندگی کا خاتمہ، معاشرے کے “غیرت” کے اصولوں کے نام پر جاری ہے۔  یہ واقعات جدید وقت کے ساتھ ساتھ کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ […]

مصنوعی ذہانت: ترقی کی دوڑ یا ماحول کی تباہی؟

Whatsapp image 2025 07 25 at 6.20.59 pm

دنیا بھر میں تیزی سے فروغ پاتی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایک جانب جہاں زندگی کو آسان، خودکار اور ڈیجیٹل بنا رہی ہے، وہیں دوسری جانب یہ ٹیکنالوجی ماحولیاتی آلودگی، پانی کی قلت اور توانائی کے بحران کو جنم دے رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی بدولت چیٹ بوٹس، خودکار گاڑیاں، تصویری جنریٹرز اور ترجمے کی […]

اسحاق ڈار کی زیرصدارت سلامتی کونسل کا اجلاس: ’اقوام متحدہ اور او آئی سی کے درمیان تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔‘

Ishaq dar

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آج ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کی، جس میں اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے درمیان تعاون کے موضوع پر غور کیا گیا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے […]

روپوشی سے ایوان بالا تک کا سفر، مفاہمت، جمہوریت کا حسن یا پھر سسٹم کی کمزوری؟

مراد سعید، ایک ایسا نام جو پچھلے کئی مہینوں سے خاموشی کی گرد میں لپٹا رہا، اچانک ایوان بالا میں نمودار ہوا تو جیسے سینیٹ کی فضا میں ایک دھماکہ سا ہو گیا۔ وہی مراد سعید، جس کے بارے میں کبھی یہ سوال اٹھایا جاتا رہا کہ وہ کہاں ہے، کہاں گیا، روپوش کیوں ہے، […]

مظفرگڑھ: آموں کا لالچ دے کر 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

Muzaffargarh police

مظفرگڑھ میں تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے کم عمر بچی سے نا معلوم ملزم کی طرف سے زیادتی اور اغوا کی واردات میں بڑی پیشرفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان مظفرگڑھ پولیس نے کہا ہے کہ 10 سالہ بچی کے اغوا و زیادتی کے نامعلوم ملزم کو ٹریس کر لیا […]