پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرینِ فلکیات نے پیشگوئی کردی

Eid ul adha

عیدالفطر کے چند روز بعد ہی فلکیاتی ماہرین نے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتا دی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ہم نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ 6 جون 2025 کو ہو سکتی ہے۔ ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی نے پیشگوئی کی ہے کہ 27 […]

پابندی یا تحفظ؟ کم عمر صارفین انسٹاگرام پر والدین کی اجازت سے لائیو جاسکیں گے

Instagram

میٹا نے انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا، اب 16 سال سے کم عمر نوجوان لائیو براڈکاسٹ صرف والدین کی اجازت سے ہی کر سکیں گے۔ میٹا کی جانب سے اس فیصلے کا مقصد آن لائن دنیا میں کم عمر صارفین کو درپیش خطرات سے بچانا اور ان […]

پاکستان عالمی معدنی معیشت کا رہنما بننے کو تیار ہے، آرمی چیف

Army cheif

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ بین الاقوامی اداروں کو  خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش […]

“نوزائیدہ بچوں کی صحت کے لیے ڈبلیو ایچ او کی پاکستان سے سرمایہ کاری کی اپیل”

Website web image (3) (16)

عالمی یوم صحت کے موقع پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے شراکت داروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی اموات میں کمی لانے کے لیے فوری اقدامات اور سرمایہ کاری کریں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان میں ہر روز 675 بچے اور […]

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 20 دنوں میں 490 بچے شہید، مجموعی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی: یونیسیف

Gaza child

غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، صرف 20 دنوں میں 490 معصوم بچے شہید ہوگئے، جب کہ مجموعی طور پر شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ایک ملین سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ […]

فلسطینی مزاحمت کاروں کی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ملازمین سے خاص اپیل

Tech companies

غاصب اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے انجینیئر ابتہال ابو السعد کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمت کاروں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کے انسانیت کا درد رکھنے والے ملازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اداروں کی سفاکانہ کارروائیوں میں شریک کار نہ بنیں۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی جانب […]

کراچی کی بوتل گلی: قید خوشبوؤں کا خاموش فسانہ

Fragnance street

رمضان کے مقدس مہینے میں عود اور مختلف اقسام کی خوشبوؤں کی خریداری میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہر کی خوشبو مارکیٹوں میں عوام کا رش بڑھا، جہاں خریداروں نے مذہبی و روحانی مقاصد کے لیے خصوصی خوشبوئیں خریدنے میں دلچسپی لی۔ دکانداروں نے ‘پاکستان میٹرز’ کو بتایا کہ مختلف قیمتوں اور اقسام […]

جنوبی پنجاب میں غیر قانونی وائلڈ لائف منڈیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، سینکڑوں نایاب پرندے اور جانور برآمد

Wildlife

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر جنوبی پنجاب میں غیر قانونی وائلڈ لائف منڈیوں کے خاتمے کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا کومبنگ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف، ضلعی انتظامیہ اور پولیس پر مشتمل مشترکہ ٹیم نے گودڑی مارکیٹ، برڈ مارکیٹ اور کبوتر منڈی ملتان پر چھاپے مارے جن کے […]

پاکستان کو تقسیم کرنے والی جماعت آج خود ٹکڑے ٹکڑے ہوچکی ہے، مریم اورنگزیب

Maryam aurangzaib

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کو تقسیم کرنے والی جماعت آج خود ٹکڑے ٹکڑے ہوچکی ہے، دوسروں کو جیلوں میں ڈال کر احتساب کا تماشا پوری قوم دیکھ چکی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملک […]

چائلڈ پروٹیکشن افسر سے مجرم تک، برطانوی رکن پارلیمنٹ کمسن بچوں سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

Dan norris

برطانوی حکمران جماعت لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈین نورس کو کمسن بچوں سے جنسی زیادتی کے سنگین الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لندن پولیس نے رکن پارلیمنٹ ڈین نورس کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں حراست […]