انڈیا: زندگی دینے والا اسپتال یا موت کا مرکز؟ جعلی ڈاکٹر نے سات جانیں لے لیں

Fake doctor

انڈین ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ میں واقع ایک اسپتال میں جعلی ڈاکٹر کے ہاتھوں 7 مریضوں کی ہلاکت نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق دموہ شہر کے ایک کرسچن مشنری اسپتال میں ایک ماہ کے دوران دل کی بیماری میں مبتلا مریضوں کی پرسرار اموات ہوئیں، جن […]

میکسڈ ریئلٹی: وہ جگہ جہاں خواب بھی حقیقت لگیں، یہ حقیقت ہے یا فریبِ نظر؟

Mixed reality

ٹیکنالوجی نے زندگی کے ہر شعبے کو بدل کر رکھ دیا ہے اور اب ایک نئی اور دلچسپ ایجاد ‘میکسڈ ریئلٹی،’ حقیقت اور ڈیجیٹل دنیا کو یکجا کر رہی ہے۔ میکسڈ ریئلٹی یا ایم آر، ورچوئل ریئلٹی اور آگمنٹڈ ریئلٹی کا امتزاج ہے۔ یہ ٹیکنالوجی صارف کو ایک ایسی دنیا میں لے جاتی ہے، جہاں […]

چولستان: ریت کا وہ سمندر جہاں زندگی آج بھی قدرت کے رحم و کرم پر ہے

Website web image (3) (11)

جنوبی پنجاب کے اس ویرانے میں جہاں زمین پیاسی ہے، وہاں انسان بھی پیاسا ہے۔ پانی کی ایک بوند یہاں کسی نعمت سے کم نہیں۔ صدیوں سے چولستان کے باسی مویشی پال کر اور دستکاری کر کے گزارا کرتے آ رہے ہیں۔ اونٹ، گائیں اور بکریاں… یہی ان کا سرمایہ ہیں۔ دودھ، گوشت اور روزگار […]

گیس نہ ملی تو شاپر بھر لیے، انوکھی تدبیر یا نیا خطرہ؟

Plastic bag caleenders

پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گھریلو صارفین کی جانب سے سوئی گیس کو پلاسٹک کے شاپرز میں ذخیرہ کرنے کا انکشاف ہوا اور معاملہ صوبائی اسمبلی میں زیر بحث آ گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی رکن اسمبلی ریحانہ اسماعیل نے توجہ دلاؤ نوٹس کے ذریعے اس سنگین مسئلے کی نشاندہی […]

پارٹی معاملات میڈیا پر نہ لائیں، بیرسٹر گوہر کی علی امین اور دیگر رہنماؤں سے درخواست

Pti leader

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور سے کے پی ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں پارٹی معاملات اور حالیہ بیانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی قیادت کے خلاف بیانات سے گریز کرنے اور محتاط […]

لسانیت کی سیاست نامنظور، پنجاب بھر میں بی ایل اے کے خلاف شدید احتجاج

Bla attacks

پنجاب کے مختلف شہروں میں بی ایل اے کی لسانی بنیادوں پر دہشت گردی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی، بہاولپور، گجرانوالہ، ہارون آباد، بہاولنگر اور ملتان سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ نجی نشریاتی اداارے سماء نیوز کے مطابق بلوچستان میں بی ایل اے کی حالیہ دہشت گردی اور مہرنگ لانگو […]

پنجاب میں بھیک مانگنا اور منگوانا ناقابلِ ضمانت جرم قرار

Beggaers

پنجاب اسمبلی نے انسدادِ گداگری ترمیمی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا، جس کے تحت بھیک مانگنے اور منگوانے کو ناقابلِ ضمانت جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ بل کی منظوری کے بعد اسے گورنر پنجاب کو ارسال کیا جائے گا، جس کی توثیق کے بعد یہ مسودہ قانون کا حصہ بن جائے گا۔ […]

حکومتی مہلت ختم، افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 50 گرفتار

Afghan card holders

حکومتِ پاکستان کی مقرر کردہ مہلت اختتام پذیر ہونے کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف ملک بھر میں کارروائی تیز کر دی گئی۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق افغان شہری کارڈ رکھنے والے افراد کی گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں اور اب تک 50 سے زائد […]

پولیس اپنے طور پر مقدمہ کیسے کرسکتی ہے؟ عدالت نے پیکا میں گرفتار پولیس انسپکٹر کو رہا کردیا

Website web image (3) (5)

فیس بک پوسٹ پر نامعلوم کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے والے پولیس افسر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کراچی کی مقامی عدالت نے خارج کر دیا۔ مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہوئی، عدالت نے استفسار کیا کہ جس آدمی کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے […]

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی: ایک رہنما کی قربانی یا سیاسی انتقام؟

Website web image (3) (4)

آج 4 اپریل 2025 کو پاکستان کے سیاسی منظرنامے کا ایک اہم اور متنازعہ کردار ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی ہے۔ ان کی زندگی، ان کے فیصلے اور بالآخر ان کی پھانسی نے پاکستانی سیاست کو ایک نیا رخ دیا۔ یہ 4 اپریل کا دن نہ صرف پاکستان کے عوام کے لیے بلکہ عالمی […]