مظفرگڑھ: آموں کا لالچ دے کر 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

مظفرگڑھ میں تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے کم عمر بچی سے نا معلوم ملزم کی طرف سے زیادتی اور اغوا کی واردات میں بڑی پیشرفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان مظفرگڑھ پولیس نے کہا ہے کہ 10 سالہ بچی کے اغوا و زیادتی کے نامعلوم ملزم کو ٹریس کر لیا […]
ڈپریشن کے باعث پاکستان کا رخ کرنے والی روسی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟

ایک روسی خاتون نے ڈپریشن کے ہاتھوں تنگ آ کر ایک غیر معمولی قدم اٹھایا۔ انہوں نے سب سے رابطہ ختم کیا، اپنا پاسپورٹ اٹھایا اور بغیر کسی منصوبے کے پاکستان کا رخ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے خوش کن لمحہ ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈیٹ […]
حکومتی ناکامی یا ٹیکسز، پاکستان میں ضروریاتِ زندگی کی اشیاء مہنگی کیوں ہو رہی ہیں؟

حکومتِ پاکستان کے بار بار معاشی اعشاریے بہتر ہونے کے دعویٰ کے باوجود ضروریاتِ زندگی کی اشیاء میں مسلسل اضافہ ہوررہا ہے۔ دالوں سے لے کر گھی تک، آٹے سے معدے تک اور چینی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں تک ہر چیز کو مہنگائی کے پر لگ گئے ہیں اور وہ عام عوام کی پہنچ […]
صرف 20 ہزار میں دبئی جائیں، مگر کیسے؟

پاکستان کا سب سے بڑا لاجسٹک انقلاب آ چکا ہے۔ دبئی، عمان، قطر، بحرین اور کویت سمیت سب خلیجی ممالک صرف ایک فیری ٹکٹ کی دُوری پر ہیں۔ اس کا فائدہ عام پاکستانی شہری، جن میں مزدور، زائرین اور خلیجی ممالک کے قدرتی حسن کا نظارہ کرنے کے خواہش مند سیاح سب اٹھا سکیں گے۔ […]
پاکستانی جمہوریت پر ہائبرڈ نظام کا قبضہ: ’ہم یوسفِ زماں تھے، ابھی کل کی بات ہے۔۔۔ تم ہم پہ مہرباں تھے، ابھی کل کی بات ہے‘

جمہوریت اور آمریت دونوں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں، جہاں جمہوریت ہو، وہاں آمریت نہیں نظر آتی اور جہاں آمریت ہو وہاں جمہوریت کال کوٹھریوں میں بندہوتی ہے، مگر گزشتہ ایک بڑے عرصے سے پاکستان جوکہ ایک جمہوری ملک ہے، ملکی و غیر ملکی سطح پر موضوعِ بحث ہے کہ آیا کہ اس میں […]
اسلام آباد میں لگے ہاتھوں کے بڑے مجسمے، گیندوں کا مقصد کیا ہے؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سنہری رنگوں کے ہاتھوں کے بڑے مجسمے کی نصب کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے، عوامی و سیاسی حلقوں میں اسے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا جارہا ہے کہ مذکورہ یادگار کو نصب کیوں کیا گیا ہے اور اس کا مقصد کیا […]
‘اگر بین اسٹوکس پاکستانی ہوتے تو ان کا مستقبل تباہ ہوچکا ہوتا’، سوشل میڈیا پر نئی بحث نے جنم لے لیا

کرکٹ، کرکٹرز اور سوشل میڈیا کا آپس میں گہرا تعلق بن چکا ہے، سوشل میڈیا پر آئے روز کرکٹ اور کرکٹرز کے حوالے سے کوئی نہ کوئی نئی بحث چھڑ جاتی ہے، جس میں دنیا بھر سے صارفین شامل ہوتے ہیں۔ کبھی کھلاڑیوں کی فٹنس زیرِ بحث آتی ہے تو کبھی ان کی کارکردگی اور […]
ظہران ممدانی پاکستانی ڈرامہ میں کیا کررہے ہیں؟

کہا جاتا ہے کہ اس دنیا میں ایک انسان کے سات ہم شکل ہوتے ہیں اور یہ بات کئی بار سچ بھی ثابت ہو چکی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جو پاکستانی ڈرامہ “دو کنارے” کی قسط نمبر 28 اور 29 کی ہے، جس میں اداکار جنید […]
صوبائی حکومت کی نئی پہچان یا تقسیم کا نشان، سندھ میں اجرک نمبر پلیٹ کا معاملہ کیا ہے؟

سندھ حکومت کی جانب سے 2020 میں گاڑیوں کی شناخت اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے “اجرک ڈیزائن” کی نئی نمبر پلیٹس متعارف کرائی گئی تھیں، جنہیں 2025 سے باضابطہ طور پر مرحلہ وار جاری کیا جا رہا ہے۔ ان پلیٹس میں 5 جدید سکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں، جن میں آر ایف […]
تہران سہ فریقی کانفرنس: ‘عراق اور ایران جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے نیا طریقہ کار متعارف’

عراق جانے والے پاکستانی زائرین سے متعلق نئے طریقہ کار پر عملدرآمد کے لیے ایران کے دارالحکومت تہران میں سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان، ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ کی سہ ملکی کانفرنس میں ایران اور عراق جانے والے زائرین کی سہولت کے لیے ہر ممکن اقدام پر اتفاق کیا گیا۔ […]