سندھ طاس جیسے معاہدے کمزور ہوئے تو علاقائی امن کمزور ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

سابق وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انڈیا نے سندھ طاس معاہدے کو غیر قانونی یکطرفہ طور پر معطل کیا، سندھ طاس جیسے معاہدے کمزور ہوئے تو علاقائی امن کمزور ہوگا۔ یورپین تھنک ٹینک کو خطے کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے اعلیٰ سطح پارلیمانی وفد کے […]
نئے مالی سال کے لیے سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش: ‘غربت نہیں بلکہ غریب کے خاتمے کا بجٹ ہے’

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2025-26 کے لیے 3,451.87 ارب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12.9 فیصد زیادہ ہے۔ پیش کردہ بجٹ کو جامع بجٹ قرار دیتے ہوئے وزیرِاعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ سماجی بہتری، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور […]
زخموں پر نمک یا مرہم؟ حنا بٹ کی مظلوم خاتون سے ‘ملاقات’ پر عوامی ردعمل نے سوالات اٹھا دیے

حافظ آباد میں ایک اندوہناک واقعے کا شکار ہونے والی خاتون سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کی جانب سے کی گئی “سرکاری ملاقات” اب سوالیہ نشان بن گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کی گئی اس ملاقات کو جہاں ایک جانب حکومتی حلقے سراہ رہے […]
احمد آباد طیارہ حادثہ: بوئنگ ڈریم لائنز ایک خواب یا پھر خطرہ، حقیقت کیاہے؟

ایک خوفناک ہوائی حادثے نے آج 12 جون 2025 کو پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جہاں ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI-171جو ایک بوئنگ 787-8 ڈریم لائنر تھی، ٹیک آف کے فوری بعد میگھانی نگر کے رہائشی علاقے میں تباہ ہو گئی۔ اس حادثے میں 242 مسافروں اور عملے کے […]
انڈیا میں طیاروں کے حالیہ حادثات: تکنیکی مسائل یا ایوی ایشن حکام کی نااہلی؟

انڈیا جو کہ دنیا کی تیزی سے ابھرتی ہوئی ایوی ایشن مارکیٹوں میں سے ایک ہے، پچھلے کچھ سالوں سے طیاروں کے حادثات اور تکنیکی خرابیوں کے باعث عالمی سطح پرزیرِ بحث رہا ہے، مگر آج انڈین ریاست گجرات کے شہر حیدرآباد میں ہونے والے حادثے نے اس بحث کو ہوا دی ہے اور ماہرین […]
اڈیالہ جیل: کم عمر قیدی سے اجتماعی زیادتی و قتل، چار مجرمان کو دو دو بار سزائے موت کا حکم

راولپنڈی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے اڈیالہ جیل میں کم عمر قیدی سے اجتماعی زیادتی اور بہیمانہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چار قیدیوں کو دو دو بار سزائے موت اور پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے […]
پاکستان بھر میں قیامت خیز گرمی، محفوظ رہنے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟

ملک بھر میں اس وقت شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہنے کا امکان ہے، جب کہ کسی بھی مقام پر بارش کی پیش […]
امریکا-ایران کشیدگی یا وجہ کچھ اور؟ خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد کا اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘سی این بی سی’ کے مطابق بدھ کے روز عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 2.90 ڈالر (4.3 فیصد) اضافہ ہوا، جس کے […]
بجٹ 2025-26 کے بعد آٹا، پیٹرول، بجلی، گیس، تعلیم کا خرچ کتنا بڑھے گا؟

وفاقی بجٹ 2025-26 پیش ہونے کے بعد سے ہی عوامی حلقوں میں یہ سوال کیا جارہا ہے کہ ہمارے ماہانہ اخراجات پر اس بجٹ کا کیا اثر پڑے گا؟ اگرچہ بجٹ میں دفاع، پنشن اور سبسڈی کے لیے بھاری رقوم مختص کی گئی ہیں، لیکن روزمرہ استعمال کی اشیاء، توانائی، خوراک اور تعلیم جیسے شعبے […]
بجٹ 2025-26: کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد تنخواہ دار افراد کو ماہانہ بنیادوں پر قابلِ قدر ریلیف ملے گا۔ نئے بجٹ میں 50 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ والوں پر کوئی ٹیکس […]