صدر ٹرمپ کی غیر ملکی امداد معطلی، ایڈز سے لاکھوں اموات کا خدشہ: اقوام متحدہ

بہت سے ممالک میں ڈرامائی اثرات کا باعث بن رہا ہے۔ اگر یہ امداد ختم ہو گئی تو لوگ مر جائیں گے۔

اقوام متحدہ کے ایڈز پروگرام کی سربراہ ونی بیانیما نے خبردار کیا ہےکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی بیرونی امداد کی معطلی سے ایڈز سے متاثرہ ممالک میں لاکھوں اضافی اموات ہو سکتی ہیں۔   امریکہ دنیا میں سب سے بڑا سرکاری ترقیاتی امداد فراہم کرنے والا ملک ہے، جس کی زیادہ تر […]

بین الاقوامی سمز کی غیر قانونی خریدوفروخت میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری

 کاروائیوں میں غیر قانونی بین الاقوامی سمز کی فروخت میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سرکل راولپنڈی نے بین الاقوامی سمز کی غیر قانونی خریدوفروخت میں ملوث عناصر کے خلاف بڑی کاروائیاں کی ہیں۔   سوشل میڈیا کے ذریعے بین الاقوامی ایکٹیو سمز کی فروخت میں ملوث ملزم منظم گینگ کے خلاف چھاپہ مار کاروائی کی […]

پوپ فرانسس طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل

Pope francis

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو طبیعت ناساز ہونے پر روم کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔   ویٹیکن کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کئی روز سے برونکائٹس نامی بیماری میں مبتلا ہیں جس کے باعث انہیں جمعہ کو صبح ایک ملاقات میں بات چیت میں دشواری کا سامنارہا۔ جس کے […]

حکومت نے ایف بی آر سے پالیسی سازی کے اہم اختیارات واپس لے لیے۔

آئی ایم ایف کو ٹیکس پالیسی سازی اور وصولی عمل کو خود مختار رکھنےکی یقین دہانی کرائی گئی تھی

وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔   نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس پالیسی سازی اور ٹیکس وصولی کو الگ الگ کردیا گیا، اب ایف بی آر صرف ٹیکس وصولی کےکام تک محدود رہےگا، ایف بی آر ریونیو  بڑھانے کے لیے صرف ٹیکس تجاویز […]

ایلون مسک کی ‘ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی’ ٹیم کی پینٹاگون میں دفاعی عملے سے پہلی ملاقات

عہدہ سنبھالنے کے بعد، ٹرمپ نے مسک کو نو تشکیل شدہ 'ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی' کی قیادت سونپی ہے۔

دنیا کے امیر ترین شخص، ایلون مسک کی سربراہی میں قائم ‘ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی’ کی ٹیم نے جمعہ کے روز پینٹاگون میں محکمہ دفاع کے عملے سے پہلی ملاقات کی۔   صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ پینٹاگون مسک کی قیادت میں حکومتی بجٹ اور عملے میں کٹوتیوں کا […]

عمران ریاض ہیرو بننے کے لیے خود گرفتار ہوا: شیر افضل مروت

عمران ریاض خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران ریاض خان کا میں نے کافی عرصہ احترام کیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں اور حمایتیوں میں اختلافات کے بعد انکشافات اور الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔   سابق پے ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے مجھے بتایا کہ عمران ریاض مجھ سے مائنز کا ٹھیکہ مانگتا تھا۔ جب بھی میں […]

حماس اسرائیل کے مزید تین یرغمالی رہا کرنے پر آمادہ

وزارت صحت کے مطابق 48 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں اکثریت عورتوں اور بچوں کی ہے

اسرائیل کی جانب سے دوبارہ جنگ بندی معاہدے پر عمل شروع کرنے کے بعد حماس نے اسرائیل کے تین یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسرائیل ملٹری کے سابق ترجمان جوناتھن کونرکس نے آسٹریلین نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم فلسطینیوں کیلئے بھجوائی جانے والی طبی امداد اور خوراک کی سپلائی […]

اسرائیلی وزیراعظم کا بیان توہین آمیز‘ پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان

Spokesperson of pakistan foreign ministry

پاکستان نے اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہمیشہ کی طرح ریاض کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ترکیہ کے صدر نے قبرص […]

پولیس میں خود احتسابی: کرپشن میں ملوث ایس ایچ او کے خلاف کارروائی،گرفتار

یس ایچ او ڈیفنس اے میاں سجاد پر الزام تھا کہ انہوں نے منشیات کے تین ملزمان سے 17 لاکھ روپے رشوت لے کر انہیں چھوڑ دیا۔

لاہور پولیس نے محکمانہ احتساب کی مثال قائم کرتے ہوئے کرپشن میں ملوث ایس ایچ او کے خلاف خود ہی مقدمہ درج کر کے گرفتار بھی کر لیا   ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق، ایس ایچ او ڈیفنس اے میاں سجاد پر الزام تھا کہ انہوں نے منشیات کے تین ملزمان سے […]

ٹک ٹاک امریکی ایپ اسٹورز میں بحال، ٹرمپ نے پابندی موخر کر دی

اس سے قبل کہ 19 جنوری کو ایک قانون نافذ ہو، جس کے تحت اس کی چینی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کو قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر اسے فروخت کرنے یا پابندی کا سامنا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

واشنگٹن: چینی ملکیتی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک جمعرات کے روز دوبارہ ایپل اور گوگل کے امریکی ایپ اسٹورز میں دستیاب ہو گئی۔   صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس پر عائد پابندی موخر کرتے ہوئے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ انہیں ایپ کی میزبانی یا تقسیم پر کوئی جرمانہ نہیں کیا جائے […]