کار سرکار میں مداخلت،یوسف گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ جاری

ملتان میں کورونا وبا کے دوران آرڈیننس کی مد میں کار سرکار میں مداخلت کے معاملہ پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے عدالتی حکم عدولی پر ممبران قومی اسمبلی عبد القادر گیلانی ، علی قاسم گیلانی، علی موسی ٰگیلانی اور ممبر صوبائی اسمبلی علی حیدر گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے سمیت دیگر کے […]