آئندہ مالی سال کے وفاقی اخراجات میں 1.9 فیصد اضافہ حکومت کی کفایت شعاری کی نشاندہی کرتا ہے، وزیر خزانہ

Finance minister

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ کسی بھی حکومت کی پالیسی پر عملدرآمد کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے، اور اسی لیے بجٹ پر بحث قومی اسمبلی اور سینیٹ کی کارکردگی کا ایک مرکزی جزو ہوتی ہے۔ انہوں نے سینیٹ میں ہونے والی پچھلے ڈیڑھ ہفتے کی سنجیدہ اور بامعنی مشاورت […]

بائیکر لین پر عوام کے کروڑوں روپے ضائع، کیا سرکاری اداروں نے یہ جان بوجھ کر کیا؟

لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے نام پر شہری زندگی ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔ حالیہ واقعے میں بائیکرز کے لیے مخصوص لائن کو اچانک اکھاڑ دیا گیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا […]

محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کے بعد بارش کی پیشگوئی کر دی، کہاں کہاں ہوگی؟

Weather

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سمیت شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بالائی پنجاب کے شہروں مری، گلیات، […]

اسرائیلی فائرنگ سے 44 فلسطینی شہید، اقوامِ متحدہ نے پانی کی کمی پیدا ہونے کی وارننگ دے دی

Gaza water shortage

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں جمعہ کے روز کم از کم 44 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں بڑی تعداد خوراک کی امداد کے منتظر افراد کی تھی۔ حماس کے زیر انتظام غزہ کی مقامی ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق، نیٹزاریم کے جنوب میں واقع ایک امدادی پوائنٹ کے قریب اسرائیلی […]

اسرائیل سے ایران پر حملے روکنے کی درخواست کرنا اس وقت بہت مشکل ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

New jersy

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل سے ایران پر حملے روکنے کی درخواست کرنا اس وقت بہت مشکل ہے کیونکہ تہران چند مہینوں میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے قریب پہنچ سکتا ہے، لیکن امریکہ ایسا ہونے نہیں دے گا۔ نیو جرسی میں ایئر فورس ون سے اترنے کے بعد صحافیوں سے […]

پاکستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، تعداد 12 ہوگئی

Polio case

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 12 ہو گئی ہے۔ یہ اطلاع جمعہ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) اسلام آباد کے ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے پولیو ایریڈیکیشن […]

ایران-اسرائیل جنگ ٹرمپ کی ایک فون کال سے رک سکتی ہے، ترجمان ایرانی صدر

Trump

ایران کے صدارتی ترجمان مجید فراہانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک فون کال کے ذریعے اسرائیل-ایران جنگ روک سکتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے مجید فراہانی کا کہنا تھا کہ اگر صدر ٹرمپ اسرائیلی قیادت کو فوری ہدایت دیں تو ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات […]

اسرائیلی حملوں سے ایران کے جوہری پروگرام کو کتنا نقصان پہنچا؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اب ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں محض بیانات یا دھمکیاں نہیں بلکہ براہِ راست حملے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ حالیہ اسرائیلی فضائی کارروائیوں نے ایران کے حساس اور اہم جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں نہ صرف انفراسٹرکچر […]

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ راکٹ تجرباتی مرحلے میں تباہ، مریخ مشن کو دھچکا

Spacex's starship

اسپیس ایکس کا دیوقامت اسٹارشپ راکٹ تجرباتی مراحل کے دوران دھماکے سے تباہ ہو گیا، جو کہ ایلون مسک کے مریخ مشن کے لیے ایک اور بڑا جھٹکا تصور کیا جا رہا ہے۔ یہ دھماکہ بدھ کی شب تقریباً 11 بجے مقامی وقت کے مطابق ٹیکساس کے براؤنزویل میں واقع اسپیس ایکس کے “اسٹار بیس” […]

افریقی ممالک کا ڈالر پر انحصار کم کرتے ہوئے مقامی کرنسیوں میں ادائیگی کا فیصلہ

African cruncy

افریقی ممالک کی جانب سے مقامی کرنسیوں میں ادائیگی کے نظام قائم کرنے کی کوششیں، جو ماضی میں صرف ایک خواب سمجھی جاتی تھیں، اب عملی شکل اختیار کر رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ڈالر سے ہٹ کر متبادل ادائیگی کے نظام اپنانے کی ان کوششوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]