یومِ یکجہتی کشمیر: کشمیریوں کی آزادی تک پاکستان کا عزمِ جواں

Kashmir bnay ga pakistan

پاکستانی عوام 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے طور پر مناتے ہیں، جس کا مقصد کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اپنے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی […]

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 61 ہزار ہوگئی

Gaza

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 61 ہزار ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق غزہ میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں کُل 61 ہزار لوگ شہید ہوئے ہیں۔ اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والوں کی تعداد پہلے 48 ہزار بتائی جا رہی تھی۔  

اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

Prince agha krim khan

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں 88 برس کی عمر میں اسماعیلی برادری کے روحانی امام، عالمی سطح پر فلاحی کاموں کے بے تاج بادشاہ، اور ارب پتی ’شہزادہ‘ کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ ان کی وفات ایک ایسا سانحہ ہے وہ 68 برس تک اسماعیلی شیعہ مسلمانوں کے امام رہے اور دنیا بھر میں […]

حماس، سعودی عرب، چین سمیت عالمی برادری نے غزہ پر قبضے کا امریکی منصوبہ مسترد کر دیا

Trump and netan

حماس، سعودی عرب، فرانس، یوکے، آسٹریلیا، برازیل اور ترکیہ نے غزہ پر قبضے کا امریکی منصوبہ مسترد کر دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے منگل کے روز ایک چونکا دینے والا  اعلان کیا تھا کہ “امریکا غزہ پر قبضہ کرے گا  اور وہاں استحکام کے لیے کام کرے گا۔ امریکہ فلسطینیوں کو دوسری جگہوں پر آباد […]

پاکستان کا آئی ایم ایف سے تعلق، عارضی استحکام یا پھر معاشی خودکشی؟

Shahbaz sharif with imf

گزشتہ سال آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری دے دی تھی۔ اس قرضے کی منظور کے بعد پاکستان کے لیے خوشخبری آئی ہے لیکن ساتھ ہی یہ سوال بھی اُٹھتا ہے کہ آئی ایم ایف کے قرض کا بوجھ پاکستانی معیشت پر کس […]

مچل مارش کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونیکا امکان

Pat cummins

آسٹریلوی ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے شدید خدشے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ پیٹ کمنز ٹخنے کی تکلیف کا شکار ہیں۔ اس کی وجہ سے ابھی تک انہوں نے باؤلنگ شروع نہیں کی ہے۔ سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں پیٹ کمنزکی جگہ اسٹیو اسمتھ کپتانی کر رہے ہیں۔ آسٹریلوی کوچ کا […]

چین میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی اور ٹیکنالوجی پر اہم فیصلے

Mohsin naqvi in china

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چین کے دورے کے دوران چینی ہم منصب کیو ینجن (QI Yanjun) کے ساتھ ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نیا اور شاندار تعاون طے پایا۔ اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے انٹیلیجنس شئیرنگ کو مزید مضبوط کرنے […]

اپوزیشن جماعتوں کا نئے انتخابات کا مطالبہ

Opposition parties press conference

اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ گفتگو میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں نئے اور منصفانہ انتخابات کروائے جائیں۔ اپوزیشن رہنماؤں نے 8 فروری کے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیا۔ اجلاس کے بعد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]

امریکی صدر ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ اور فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کا اعلان

Trump on gaza

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ (اسرائیلی) جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی پر قبضہ کرے گا اور فلسطینیوں کو پڑوسی ممالک میں بےدخل کرنے کے بعد اسے ترقی دے گا تاکہ دنیا کے لوگ وہاں آباد ہوں۔ ٹرمپ کا یہ اعلان اسرائیل فلسطین تنازع کے حوالے سےدہائیوں سے جاری […]

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟

Kashmir

پاکستان میں پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے ایک دن جو نہ صرف پاکستانی عوام کے دلوں میں کشمیریوں کے ساتھ محبت اور یکجہتی کا جذبہ بھرتا ہے بلکہ اس دن کی تاریخ بھی ایک سنسنی خیز اور دل دہلا دینے والی کہانی سموئے ہوئے ہے۔ یہ دن کشمیر کی آزادی کے […]