غزہ کی جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر حماس کا ماسکو میں اہم اجلاس

غزہ اسرائیل جنگ بندی کے بعد حماس کے وفد نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کی پیچیدہ صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب غزہ میں انسانی امداد کی […]
“پاکستان دنیا میں سب سے سستا حج کرا رہا ہے”، قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

پاکستان نے مختصر اور طویل حج پیکج میں قیمتیں مزید کم کر دی،مختصر حج پیکج کی قیمت گزشتہ سال کی نسبت 50 ہزار اور طویل حج کی قیمت میں 25 ہزار کمی کر دی گئیں۔ وزیر مذہبی امور چوہدری سالک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 40 دنوں پر محیط طویل دورانیے کے […]
’پڑھنے میں دلچسپی نہیں‘ سکیورٹی ذرائع نے ’خط بھیجنے‘ کا دعویٰ مسترد کردیا

سکیورٹی ذرائع نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کسی بھی خط سے لاعلمی کا اظہار کردیا، سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’آرمی چیف کو لکھا گیا خط اب تک انہیں موصول نہیں ہوا‘۔ نجی ٹی وی ’جیو نیوز‘ کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آرمی […]
حکومت کا کرپشن فری رمضان پیکج، یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر فراہمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو شامل کیے بغیر رمضان ریلیف پیکج متعارف کرایا جائے، جس کا مقصد بدعنوانی کو روکنا اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت کو روکنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے رمضان المبارک کے لیے شفاف اور موثر ریلیف […]
‘پارلیمان کو اختیار نہیں کہ بنیادی حقوق کے خلاف قانون سازی کر سکے’پیکا ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان کی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے ایکٹ پیکا میں حالیہ ترامیم کو چیلنج کیا گیا ہے، جس میں آزادی اظہار اور انسانی حقوق پر ان کے اثرات کے خدشات کا حوالہ دیا گیا ہے۔ شہری محمد قیوم خان کی طرف سے دائر […]
’ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں‘ آرمی چیف کا کورکمانڈرز کانفرنس سے خطاب

جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 267ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہو ئی جس دوران شرکاء نے مادرِ وطن کے امن و استحکام کے لئے شہدائے افواجِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ فورم نے درپیش خطرات کا مفصل جائزہ لیتے ہوئے علاقائی […]
شمالی کوریا کے فوجی روس-یوکرین محاذ سے واپسی پر مجبور، بھاری نقصان کی اطلاعات

شمالی کورین فوجیوں کی ‘روس یوکرین’ جنگ میں شمولیت اور ان کے بعد ہونے والے ہولناک نقصان نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے یوکرین کے محاذ سے اپنے 10,000 فوجیوں کو واپس بلا لیا ہے۔ یہ فوجی روس کے ساتھ مل کر یوکرین کی […]
سعودی ترقیاتی فنڈ کے سی ای او کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب ہمارا ایک برادر ملک ہے اور پاکستان کے لیے انتہائی نیک خیالات رکھتا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سعودی ترقیاتی فنڈ نے ملک کے پہاڑی اضلاع کے لیے پانی کی اسکیم کی منظوری دی ہے۔ گذشتہ روز اس کے معاہدے […]
سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: “آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟”

سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں آئینی بینچ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا کہ آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آج بھی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے […]
انڈین ریاست کرناٹکا میں گائے چوری کے واقعات، چوروں کو سرعام گولی مارنے کا عندیہ

انڈین ریاست کرناٹکا کے ضلع اتراکنڑ کے وزیر منکال ایس ویدیا نے خبردار کیا ہے کہ گائے کی چوری میں ملوث افراد کو کھلے عام سڑک پر گولی مار دی جائے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ڈیکن ہیرالڈ (ڈی ایچ) کے مطابق گائے چوری کے ملزم کو اتراکنڑ میں موقع پر ہی گولی مار دی […]