سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: “آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟”

سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں آئینی بینچ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا کہ آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آج بھی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے […]
انڈین ریاست کرناٹکا میں گائے چوری کے واقعات، چوروں کو سرعام گولی مارنے کا عندیہ

انڈین ریاست کرناٹکا کے ضلع اتراکنڑ کے وزیر منکال ایس ویدیا نے خبردار کیا ہے کہ گائے کی چوری میں ملوث افراد کو کھلے عام سڑک پر گولی مار دی جائے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ڈیکن ہیرالڈ (ڈی ایچ) کے مطابق گائے چوری کے ملزم کو اتراکنڑ میں موقع پر ہی گولی مار دی […]
پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کا قانون ختم

خیبر پختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمت دینے کا قانون ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی حکومت نے ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار میں قانون کی تبدیلی کا سرکاری حکم نامہ جاری کر دیا۔ سرکاری حکم نامے کے مطابق ، نئے ملازمین کی بھرتی، ترقی اور تبادلے کی قانون میں تبدیلی […]
امریکا ایل سلواڈور معاہدہ: جرائم پیشہ افراد کو اپنے ملک جگہ دے گا

ایل سلواڈور نے امریکی انتظامیہ کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ طے کیا ہے جو عالمی سطح پر غیر معمولی اور متنازعہ ہے۔ اس معاہدے کے تحت، سلواڈور نے نہ صرف امریکا میں موجود پرتشدد مجرموں کو پناہ دینے کا وعدہ کیا بلکہ دنیا بھر سے جلاوطن کیے گئے افراد کو بھی اپنے ملک میں قبول […]
“پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ آزاد صحافت کی حمایت کی ہے” اسپیکر کی پریس کانفرنس

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ آزاد صحافت کی، اسمبلی جلد ہی کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی علاقائی کانفرنس کا انعقاد کرے گی، جس کی کامیابی میں میڈیا کا انتہائی اہم کردار ہو گا۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان نے پریس کانفرنس […]
چین کا امریکا کو جواب: کب اور کتنا ٹیکس لگے گا؟

چینی اشیا پر نئی امریکی ٹیرف کے فوری ردعمل میں چین نے منگل کے روز امریکی درآمدات پر ٹیرف لگا دیا، جس سے دنیا کی دو اعلیٰ ترین معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ مزید بڑھ گئی ہے یہاں تک کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا کو ٹیرف معافی کی پیشکش کی۔ چینی برآمدات […]
‘پاکستان فلسطین کا بڑا بھائی،’ اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے قیدیوں کی میزبانی کرے گا

پاکستان فلسطین کا بڑا بھائی ہے اور اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 15 فلسطینیوں کی میزبانی کرے گا۔ حماس کے ترجمان خالد قدومی نے نجی خبررساں ادارے عرب نیوز سے کی گئی گفتگو میں بتایا ہے کہ اسرائیل نے اب تک تقریباً 180 فلسطینیوں کو رہا کیا ہے، جن میں سے کچھ نے آباد […]
کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا

اب سے کچھ دیر پہلے کوئٹہ میں پشین کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ پشین بائی پاس کے قریب گیس کا سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے جس میں سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھماکے سے نجی اسپتال کی عمارت […]
امریکی حکومت نے تارکینِ وطن کو تیزی سے واپس بھیجنا شروع کر دیا

امریکا میں موجود غیر قانونی تارکینِ وطن کو انڈیا واپس بھیجنے کے لیے امریکی فوجی طیارے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ امریکا میں مقیم انڈین غیر قانونی تارکینِ وطن کی پرواز امریکی پروازوں کی سب سے دور پرواز ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکینِ وطن کی واپسی میں تیزی کرنے کے لیے فوج کو حکم […]
صدر پاکستان کا دورہ چین، ’امریکی دباؤ بے اثر کرنے کی کوشش‘ ؟

آصف علی زرداری چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر آج سے آٹھ فروری 2025 تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دورے کے دوران صدر زداری بیجنگ میں صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی چیانگ اور دیگر سینیئر […]