امریکی ٹیرف وار:ٹرمپ ایک ماہ کے لیے میکسیکو پر محصولات کو روکنے پر راضی ہوگئے

Trump with maxican prim minster

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1 فروری کو متوقع 25 فیصد ٹیرف کے نفاذ سے صرف دو دن پہلے میکسیکو کے ساتھ ایک “دوستی پر مبنی” بات چیت کے بعد اعلان کیا کہ وہ ایک مہینے کے لیے ان ٹیرفز کو مؤخر کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بیان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

“خیبرپختونخوا کی کارگردگی دیگر صوبوں سے بہتر ہے” علی امین گنڈا پور کی پریس کانفرنس

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبے کو متاثر کرنے والے کئی اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے کے تحفظات کو دور کرنے میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کے اہم کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے […]

وسیم اکرم نے محسن نقوی پر تنقید کرنے والے ‘مپنٹس’ کو آڑے ہاتھوں لیا

Wasim akrm bowling

پاکستان کرکٹ کے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی قیادت اور ٹیم سلیکشن پر تنقید کی۔ ان افواہوں نے کرکٹ کی دنیا میں سنسنی پیدا کر دی تھی […]

سابق برطانوی فوجی ایرانی جاسوس نکلا: عدالت نے 14 سال تین ماہ کی سزا سنا دی

Daniel khalife

برطانیہ کے سابق فوجی، ڈینیئل خلیفہ کو آج ویلوچ کراؤن کورٹ میں ایران کے لیے جاسوسی کرنے اور جیل سے فرار ہونے کے الزامات میں مجموعی طور پر 14 سال اور 3 ماہ کی سزا سنا دی گئی۔ خلیفہ کی سزا ایک انتہائی سنجیدہ مقدمے کا نتیجہ تھی جس میں نہ صرف اس کی فوجی […]

عالمی تناؤ میں اضافہ: یورپی ممالک کے ساتھ بھی امریکہ کے تعلقات کشیدگی کا شکار

امریکہ کی میکسیکو، کنیڈا اور چائنہ کے ساتھ ساتھ یورپئن ممالک کے ساتھ بھی تجارتی کشیدگی مزیدبڑھتی جا رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے ان ممالک کو منگل سے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہوئی ہے جس کے باعث عالمی منڈیوں میں کمی دیکھنے کو ملی ۔ عالمی خبر ارساں ادارہ رائٹرز کے مطابق عالمی […]

ماسکو میں دہشت کی لہر:یوکرین نے رہائشی کمپلیکس میں زبردست دھماکہ کر دیا

Russia attcaked on ukrain

ماسکو میں ایک زبردست بم دھماکے میں پرو-روسی فوجی رہنما آرمن سرکِسیان ہلاک ہوگئے جنہیں یوکرین میں مشرقی علاقے ڈونیسک میں روسی فورسز کے لئے جنگ لڑنے کا الزام تھا۔ دھماکہ ماسکو کے مشہور رہائشی کمپلیکس “علیہ پارسا” میں پیر کی صبح ہوا، جو کرملن سے صرف 12 کلومیٹر (7 میل) کے فاصلے پر واقع […]

ٹرمپ کے اقدامات سے ایشیائی مارکیٹوں میں شدید مندی، یورپ نے بھی امریکا کو دھمکی دے دی

Eu vs trump

دنیا بھر میں تجارتی جنگ کے شعلے بھڑکنے لگے ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین اقدام سے اس میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ ٹرمپ کی طرف سے کینیڈا، چین اور میکسیکو پر نئے تجارتی محصولات کی تعمیل کے اعلان کے بعد ایشیائی مارکیٹوں میں سخت مندی دیکھنے کو ملی ہے۔ […]

خود اعتمادی ہی کامیابی کی کنجی، ان آسان طریقوں سے اپنی زندگی بدلیں

Self Confidence

زندگی کے مسائل اور ذہن پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے، بڑھتی مہنگائی، کم ہوتی آمدن، ملازمت کے مسائل اور سیاسی افراتفری جیسے معاملات ذہنی دباؤ میں مسلسل اضافے کا سبب بن رہے ہیں، لیکن گھبرائیں مت، آپ کے پاس خود اعتمادی پیدا کرنے اور اس کو بڑھانے کے بہت سے مواقع ہیں۔ کچھ عملی […]

’ایف بی آر کرپشن کا گڑھ ہے‘ وزیر اعلیٰ سندھ کی وفاقی حکومت پر کڑی تنقید

سندھ اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے ، جس کا اطلاق جنوری سے ہوگا،اس اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پر الزام لگایا ہے کہ ایف بی آر اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے زرعی شعبے کو ذمہ دار ٹھہرا رہا […]

ایران کا بحری دفاع کے لیے زیر زمین اینٹی شپ کروز میزائل لانچ کرنے کا اعلان

Iranian cruise missile

ایران کی نے بحری دفاع کے لیے زیرِ زمین اینٹی شپ کروز میزائل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، یہ اقدام جنگ کے دوران آپریشنل رازداری اور غیر متوازن جنگ کی صلاحیتوں کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے سفارتی ترجمان کے مطابق ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور(آئی […]