کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے لیے اقوام متحدہ کو ایک کروڑ ای میلز بھیجنے کا سلسلہ شروع

اسلام آباد میں منعقدہ کشمیر کانفرنس کے دوران جماعتِ اسلامی نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایک کروڑ ای میلز بھیجنے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے بذاتِ خود ای میل کر کے مہم کا باضابطہ آغاز کیا، جس کے […]
دوسرے صوبوں سے تین ججوں کی اسلام آباد منتقلی: لاہور ہائی کورٹ بار کا احتجاج

اسلام آباد کی تینوں بار کونسلز نے لاہور، بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹس سے تین ججوں کی اسلام آباد ہائی کورٹ منتقلی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ بار کونسلز کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ججوں کی منتقلی کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے۔ […]
عالمی بینک کا داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے لیے 1 ارب ڈالر قرض کی فراہمی کا اعلان

عالمی بینک نے پاکستان کے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی، قرض کی یہ رقم داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے استعمال کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت برائے اقتصادی امور (ای اے ڈی) کے سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو […]
ٹوٹے پھوٹے ’عروس البلاد‘ میں نئے قبرستان بنیں گے

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ” کراچی میں نئے قبرستان بنائے جائیں گے اور ان کے انتظام کو بہتر بنانے کے لئے سندھ حکومت ایک اتھارٹی بھی بنا رہی ہے۔ تعلیم اور صحت کی ذمہ داری بلاشبہ ریاست کی ہے لیکن ہم وسائل کی کمی کی وجہ سے یہ سہولیات نہیں دے […]
“دریائے سندھ سے نہریں نکالی گئیں تو پیپلز پارٹی شہباز شریف کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کرے گی” ترجمان سندھ حکومت

پاکستان پیپلز پارٹی نے دریائے سندھ سے کینال نکالنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی دھمکی دے دی، کہا گیا کہ اگر دریائے سندھ سے کینال نکالی گئی تو وفاقی حکومت سے الگ ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے […]
“پیکا ایکٹ میں ایک شق بتا دیں جو متنازع یا قابل اعتراض ہو” عطا تارڑ کا تقریب سے خطاب

وفاقی وزیر عطا تارڑ نے لاہور میں اے پی پی ایمپلائز یونین پنجاب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے صحافی بھائی احتجاج کر رہے ہیں لیکن پیکا قانون کو روکنے کا کیا جواز ہے؟ کیا غلط خبر چلانا بند نہیں ہونا چاہیے۔” مجھے ایک شق بتا دیں جو متنازع یا قابل اعتراض […]
’آگے کا راستہ واشنگٹن میں دیکھتے ہیں‘ اسرائیلی وزیراعظم ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

غزہ میں جنگ بندی کو توسیع دینے کے لیے نیتن یاہو ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ حالانکہ انہیں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے وفد بھیجنے کی ضرورت ہے۔ معاہدے کی شرائط کے تحت جنگ بندی یکم مارچ کو ختم ہونے والی ہے۔ اگلے مرحلے پر بات چیت سوموار کے بعد شروع ہونے والی […]
“امریکیوں کو کچھ دیر پریشانی ہو سکتی ہے” ٹرمپ نے خبردار کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میکسیکو، کینیڈا اور چین پر لگائے گئے بڑے ٹیرف امریکیوں کے لیے کچھ عرصے کی تکلیف کا باعث بن سکتے ہیں کیونکہ عالمی منڈیوں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ ٹیکسز ترقی کی شرح کو کمزور کر سکتے ہیں اور افراط زر کو دوبارہ بڑھا سکتے ہیں۔ […]
“حکومت اور اپوزیشن آئین کی دھجیاں نہ بکھیریں” وکلا کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف مارچ اور ہڑتال کا اعلان

وکلا برادری کی جانب سے 26 آئینی ترمیم کے خلاف پیر کے روز اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کیا گیا ہے، مارچ کا اعلان لاہور ہائی کورٹ بار کے زیر اہتمام ہونے والے وکلاء کنونشن میں کیا گیا۔ اتوار کو لاہور میں ہونے والے آل پاکستان وکلا کنونشن کی صدارت لاہور ہائی کورٹ […]
شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

شام کے عبوری صدر احمد الشرع اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمان بن عبد العزیز نے کیا۔ اس موقع پر احمد الشرع کے ساتھ شام کے عبوری وزیر خارجہ اسد الشیبانی بھی موجود تھے۔ سعودی عرب کا یہ […]