بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک

Pakistan army

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر  نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے مختلف 2 مختلف علاقوں میں آپریشنز کیے گئے۔ ان کارروائیوں کے دوران 23 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ہفتہ کو جاری کردہ بیان کے مطابق ان آپریشنز […]

پاکستان اور سربیا میں قربتیں بڑھنے لگیں

Pakistan serbia

پاکستان اورسربیا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں دور دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے اپنے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس اہم موقع پر پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ، شفقت علی خان نے کی، جب کہ سربیا کے وفد […]

چوہوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی انسانوں کے لیے وبال جان بن گئی

Rats eating

دنیا بھر میں چوہوں کا پھیلاؤ ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف شہری انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی خطرات پیدا ہو رہے ہیں۔ حالیہ تحقیق نے یہ واضح کیا ہے کہ چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا تعلق صرف زیادہ آبادی یا […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 : کون سا میچ کب اور کہاں ہوگا؟

Champions trophy

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کردیا گیا، ایونٹ کا آغاز19 فروری کو کراچی میں ہوگا جبکہ اختتام  9 مارچ کو ہوگا، چیمپنئز ٹرافی کا میزبان پاکستان ہے، انڈین ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے انڈیا کے تمام میجز دبئی میں ہوں گے ۔ بقیہ میچز پاکستان کے شہروں لاہور، کراچی اور […]

مصر میں 5 ہزار سال بعد اسپوٹڈ ہائینا کی واپسی، ماہرین کو حیرت میں مبتلا کردیا

Hynas in egypt

مصر کے علاقے وادی یہمب کے ایک دور دراز گاؤں میں ہونے والا ایک غیر متوقع واقعہ، ماہرین کو حیرت میں مبتلا کرگیا ہے۔ اس گاؤں کے رہائشیوں نے اپنی مویشیوں کو بچانے کے لیے ایک جانی دشمن کو پکڑ کر مار ڈالا۔ یہ دشمن کوئی اور نہیں بلکہ وہ جانور تھا جس کا نام […]

حماس نے 183 فلسطینیوں کے بدلے مزید تین اسرائیلی رہا کر دیے

183 prisoners released

فلسطینی مزاحمتی گروہ حماس نے تین اسرائیلی یرغمالیوں کو اسرائیل کے حوالے کر دیا جبکہ اسرائیل کی جانب سے 183 قیدیوں کو حماس کے حوالے کیا گیا ہے۔ رغمالیوں کو اسرائیلی حکام کے حوالے کرتے ہوئے کے مناظر کو براہ راست ٹی وی پر دکھایا گیا۔ فلسطینی قیدیوں کے یرغمالیوں کے مرحلہ وار تبادلے کے […]

لاکھوں افراد کے ڈیٹا چوری کے پیچھے پاکستانی: امریکی حکام نے گرفتار کر لیا

Us cop

امریکا اور ہالینڈ کے حکام  نے جمعرات کو پاکستان میں ہیکنگ اور دھوکہ دہی کے آلات فروخت کرنے والے غیر قانونی آن لائن ویب سائٹس کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والی کارروائی کے دوران، جسے آپریشن ہارٹ بلاکر کا نام دیا گیاتھا، 39 ویب سائٹس اور ان […]

بریک ڈانس ہوگا یا کرکٹ کا کھیل؟ آسٹریلیا کے منفرد لمحے کا سب کو انتظار

Raygan dance

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایک بریک ڈانسر کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آئے؟ رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی بریک ڈانسنگ سٹار رےگن نے کرکٹ میدان میں قدم رکھنے کی تیاری کرلی ہے اور ان کی پہلی کرکٹ پرفارمنس واقعی شائقین کے لیے ایک حیرانی کا سبب بننے والی ہے۔ وہ اپنے کرکٹ ڈیبیو کے لیے […]

امریکا میں ایک اور فضائی حادثہ، ائیر ایمبولینس گرنے سے 6 افراد ہلاک

Plane crash in philadelphia

فلاڈیلفیا میں جمعہ کے روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جب ایک میڈیکو ایئر ایمبولینس طیارہ پرواز کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں پانچ افراد ایک بچی سمیت چھ افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ طیارہ گرنے کے بعد پھٹ کر ایک شدید آگ میں تبدیل ہو […]

حکومت کے وعدے اور بجلی کا بحران: حقائق اور افواہیں

Protest for electricity

پاکستان، ایک ایسا ملک جو توانائی کے بحران میں پھنسا ہوا ہے۔ ایک طرف حکومت کے دعوے اور وعدے، اور دوسری طرف عوام بجلی کے بلوں اور ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ الیکشن 2024 کے دوران ہر سیاسی جماعت نے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے وعدے کیے۔ حکومتی شخصیات کے بیانات کو […]