بریک ڈانس ہوگا یا کرکٹ کا کھیل؟ آسٹریلیا کے منفرد لمحے کا سب کو انتظار

Raygan dance

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایک بریک ڈانسر کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آئے؟ رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی بریک ڈانسنگ سٹار رےگن نے کرکٹ میدان میں قدم رکھنے کی تیاری کرلی ہے اور ان کی پہلی کرکٹ پرفارمنس واقعی شائقین کے لیے ایک حیرانی کا سبب بننے والی ہے۔ وہ اپنے کرکٹ ڈیبیو کے لیے […]

امریکا میں ایک اور فضائی حادثہ، ائیر ایمبولینس گرنے سے 6 افراد ہلاک

Plane crash in philadelphia

فلاڈیلفیا میں جمعہ کے روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جب ایک میڈیکو ایئر ایمبولینس طیارہ پرواز کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں پانچ افراد ایک بچی سمیت چھ افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ طیارہ گرنے کے بعد پھٹ کر ایک شدید آگ میں تبدیل ہو […]

حکومت کے وعدے اور بجلی کا بحران: حقائق اور افواہیں

Protest for electricity

پاکستان، ایک ایسا ملک جو توانائی کے بحران میں پھنسا ہوا ہے۔ ایک طرف حکومت کے دعوے اور وعدے، اور دوسری طرف عوام بجلی کے بلوں اور ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ الیکشن 2024 کے دوران ہر سیاسی جماعت نے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے وعدے کیے۔ حکومتی شخصیات کے بیانات کو […]

چین کے زیر اثر گرین لینڈ اور پاناما کینال پر امریکا کی نظر

Trump with robio

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ حاصل کرنے اور پاناما کینال پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی خواہش آرکٹک اور لاطینی امریکہ میں چین کی سرگرمیوں اور اثرورسوخ کے بڑھتے ہوئے خدشات کی وجہ سے ہے اور یہ قومی سلامتی کے جائز مفادات کے تحت ہے۔ […]

ٹرمپ کی ملازمین برطرف کرنے کی پالیسی: اب تک کیا ہو چکا؟

D trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 20 جنوری کو اپنے افتتاح کے بعد سے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے اور امریکہ کی 2.2 ملین مضبوط وفاقی افرادی قوت کو ایک نئے انداز سے دوبارہ بنانے اور تعدادکم کرنے کے لیے اقدامات کیے۔ ٹرمپ کے اقدامات میں زیادہ تر سرکاری ملازمین کو کنٹریکس کی پیشکش، سینکڑوں اہلکاروں […]

’یہاں صرف ملبے کے ڈھیر ہیں‘ غزہ لوٹنے والا کا دل ٹوٹ گیا

Ghaza distroyed

خمس اور احمد امامراہ نے جان لیا تھا کہ شمالی غزہ میں اپنے گھر واپس آ کر انہیں زیادہ سے زیادہ ملبہ ہی ملے گا۔ لیکن وہ پھر بھی واپس آئے کیونکہ ان کے والد اور بھائی ایک سال گزر جانے کے باوجود ملبے میں دفن ہیں۔ غزہ شہر کے الشجاعیہ محلے میں کھڑے ہو […]

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

Petrol price increases

وزارتِ خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقررہوگئی ہے۔ دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے […]

ٹرمپ کا کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

Trump press conference

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ وہ یکم فروری سے کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر 25 فیصد سرحدی ٹیکس (ٹیرف) لگا رہے ہیں، لیکن ابھی اس بارے میں یہ فیصلہ نہیں کیا گیا کہ ان ممالک کے تیل پر ٹیرف لگایا جائے گا یا نہیں۔ مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ […]

فخر زمان کے ساتھی اوپنر کا فیصلہ میچ سے قبل ہو گا، پی سی بی کی وضاحت

Fakhar zaman & babar

نیشنل سلیکشن کمیٹی ممبر اسد شفیق نے بتا دیا کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے 15 رکنی اسکواڈ کو کیوں سلیکٹ کیا گیا ہے؟ پاکستان نیشنل سلیکشن کمیٹی کے ممبراسد شفیق نے اپنے بیان میں بتایا  ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کے وقت کون کون سی باتوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے […]

بلاول کا 300 اور مریم کا 200 یونٹ مفت بجلی دینے کا وعدہ کہاں گیا؟ منعم ظفر

Munam zafar khan speeching

جماعت اسلامی کے رہنما منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ تمام جماعتیں آئی پی پیز کے کھیل میں برابر کی شریک ہیں، وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقتدار میں آنے سے قبل 200 اور بلاول بھٹو زرداری نے 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا کہا تھا، مگر اقتدار میں آکر سب بھول گئے۔ کراچی […]