بلاول کا 300 اور مریم کا 200 یونٹ مفت بجلی دینے کا وعدہ کہاں گیا؟ منعم ظفر

Munam zafar khan speeching

جماعت اسلامی کے رہنما منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ تمام جماعتیں آئی پی پیز کے کھیل میں برابر کی شریک ہیں، وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقتدار میں آنے سے قبل 200 اور بلاول بھٹو زرداری نے 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا کہا تھا، مگر اقتدار میں آکر سب بھول گئے۔ کراچی […]

تجربہ کار کھلاڑیوں کی واپسی، پاکستان نے سہ فریقی سیریز اور چیمپیئنز ٹرافی کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Pakistan champion trophy squad

سہ فریقی سیریز اور چیمپیئنز ٹرافی 2025  کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد رضوان چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

امریکا میں سات دن میں دوسرا حادثہ ، کیا امریکی فضائی حدود غیر محفوظ ہوگئیں؟

Washington air incident

امریکا ہوائی حادثات کی زد میں ہے ایک ہفتے میں دو حادثات ہوچکے ہیں ۔ان حادثات میں 73 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ہوا بازی کی دنیا یہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہے کہ واشنگٹن میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان فضا میں ہونے والا مہلک تصادم کیسے ہوا۔ […]

“اسٹیڈیم کی بروقت تعمیر سے کئی لوگوں کے خواب ٹوٹے ہیں” محسن نقوی کی پریس کانفرنس

Mohsin naqvi press conference

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نےقذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھا جاسکتاہے کہ اسٹیڈیم کا تمام کام مکمل ہوچکا ہے، اسٹیڈیم کی بروقت تعمیر سے کئی لوگوں کے خواب ٹوٹے ہیں۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا  اور تمام […]

شام کی نئی حکومت کی پالیسی: ایک تہائی ملازمین برطرف کر دیے

Syria leader

شام کے نئے اسلام پسند رہنما ملک کی ٹوٹی پھوٹی معیشت کی بنیاد پر نظر ثانی کر رہے ہیں، جس میں سرکاری شعبے کے ایک تہائی ملازمین کو برطرف کرنے اور اسد خاندان کے اقتدار کے دوران بننے والی  سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے منصوبے شامل ہیں۔ بدعنوانی کے خلاف اعلان کردہ کریک ڈاؤن کی […]

سٹریس اور انزائٹی: خاموش قاتل جو زندگی کو متاثر کرتے ہیں

Stress or insiety

نئے سال کی پہلی صبح، ایک معمولی دن میں کچھ ایسا ہوا جس نے ہر انسان کی زندگی میں خوف اور دباؤ کی ایک نئی لہر دوڑا دی۔ یہ صرف ایک رپورٹ نہیں بلکہ حقیقت ہے جو ہمارے سامنے روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے ذہن کی بے […]

روسی فوج کا یوکرین کے شہر پوکروسک پر حملہ: جو مستقبل کے لیے اہم ہوگا

War pic

روسی افواج آہستہ آہستہ یوکرین کے مشرقی شہر پوکروسک کے گرد گھیرا تنگ کر رہی ہیں، جو ایک اہم دفاعی مرکز ہے جس کی مرکزی سپلائی لائنیں ماسکو کے اپنے پڑوسی پر حملہ کرنے کے تقریباً تین سال بعد خطرے میں ہیں۔ جب کہ یوکرین ضد کے ساتھ شہر کا دفاع کر رہا ہے، اس […]

واشنگٹن: حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا 

Black box

امریکا کے دارالحکومت میں رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک خوفناک فضائی حادثہ پیش آیا، جس میں 67 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ بدھ کی رات اس وقت پیش آیا جب ایک امریکی فوجی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اور امریکن ایئرلائنز کا ایک ’بمبارڈیئر‘ طیارہ آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں […]

‘دہشت گردوں کی موبائل فون استعمال پر سخت پابندی’

Taliban

حال ہی میں فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور ولی محسود کی خفیہ گفتگو منظر عام پر آئی ہے، جس میں اُس نے اپنے دہشت گردوں کو موبائل فون استعمال کرنے پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔ اس بات نے نہ صرف سکیورٹی فورسز کو متحرک کیا بلکہ عالمی سطح پر بھی اس انکشاف نے […]

چیمینز ٹرافی سے قبل آسٹریلین ٹیم اہم کھلاڑی سے محروم

Aus team

چیمپئنزٹرافی سے قبل آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش انجری کا شکار ہوگئے۔ کمر کی انجری کے باعث مچل مارش چیمپئنزٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی باقی لیگز میں بھی شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق مچل مارش ک مسلسل کمر دردکی وجہ سے آئی سی سی مینز […]