روسی فوج کا یوکرین کے شہر پوکروسک پر حملہ: جو مستقبل کے لیے اہم ہوگا

War pic

روسی افواج آہستہ آہستہ یوکرین کے مشرقی شہر پوکروسک کے گرد گھیرا تنگ کر رہی ہیں، جو ایک اہم دفاعی مرکز ہے جس کی مرکزی سپلائی لائنیں ماسکو کے اپنے پڑوسی پر حملہ کرنے کے تقریباً تین سال بعد خطرے میں ہیں۔ جب کہ یوکرین ضد کے ساتھ شہر کا دفاع کر رہا ہے، اس […]

واشنگٹن: حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا 

Black box

امریکا کے دارالحکومت میں رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک خوفناک فضائی حادثہ پیش آیا، جس میں 67 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ بدھ کی رات اس وقت پیش آیا جب ایک امریکی فوجی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اور امریکن ایئرلائنز کا ایک ’بمبارڈیئر‘ طیارہ آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں […]

‘دہشت گردوں کی موبائل فون استعمال پر سخت پابندی’

Taliban

حال ہی میں فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور ولی محسود کی خفیہ گفتگو منظر عام پر آئی ہے، جس میں اُس نے اپنے دہشت گردوں کو موبائل فون استعمال کرنے پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔ اس بات نے نہ صرف سکیورٹی فورسز کو متحرک کیا بلکہ عالمی سطح پر بھی اس انکشاف نے […]

چیمینز ٹرافی سے قبل آسٹریلین ٹیم اہم کھلاڑی سے محروم

Aus team

چیمپئنزٹرافی سے قبل آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش انجری کا شکار ہوگئے۔ کمر کی انجری کے باعث مچل مارش چیمپئنزٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی باقی لیگز میں بھی شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق مچل مارش ک مسلسل کمر دردکی وجہ سے آئی سی سی مینز […]

‘جو ملک امریکی ڈالر کے خلاف جائے گا وہ ٹیکس کو “ہیلو” کہے گا’ ڈونلڈ ٹرمپ

Trump on dedollarization

اپنے ٹرتھ سوشل پلیٹ فارم پر پوسٹ ایک بیان میں، ٹرمپ نے اعلان کیاہے کہ اگر کوئی ملک  اپنی تجارت مین امریکی ڈالر کی بجائے کوئی اور کرنسی استعمال کرتا ہے تو اسے امریکا کی جانب سے سو فیصد ٹیکس کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ” اگر برکس  کے ممبرز ممالک کسی […]

ایک مہینے میں ٹرین کا چوتھا حادثہ، پاکستان ریلوے پر سوالیہ نشان

Railway accident

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ پیش آگیا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرین کی ایک بوگی پل سے نیچے اتر گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے کے باعث اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک […]

قیدیوں کے تبادلے پر جشن و گرفتاریاں: حماس، اسرائیل میں کشیدگی بڑھنے کا خطرہ

Ghaza 110

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت دونوں طرف سے قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے، جمعرات کے روز  110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ ان میں سے 32 قیدی وہ تھے جو زندگی بھر کی سزاؤں کی مدت گزار رہے تھے۔ ان قیدیوں کی رہائی کے بعد مغربی کنارے اور […]

‘ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض تھا’ امریکا سے پاکستان آئی بیٹی باپ کے ہاتھوں قتل

Honor killing

حال ہی میں اپنے خاندان کو امریکا سے واپس پاکستان منتقل کرنے والے ایک شخص نے اپنی نوعمر بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے کیوں کہ بیٹی کی ٹک ٹاک ویڈیوزاسے پسند نہیں تھیں۔ انوار الحق پر قتل کا الزام اس وقت لگایا گیا جب اس نے منگل کو کوئٹہ میں اپنی بیٹی […]

سعودی عرب کی پاکستان میں چھ لاکھ افراد کے لیے موسم سرما کی امداد کا اعلان

Saudi is goint to helpout pakistan

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے ایک نئی امداد کا آغاز کیا ہے جس سے تقریباً چھ لاکھ افراد کی زندگیوں میں روشنی آئے گی۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے 2025 کے منصوبے کے تحت پاکستان میں موسم سرما کی مدد کے لیے ایک وسیع اور تفصیلی امدادی پیکج […]

پاکستان انڈیا کرکٹ جنگ، نیٹ فلکس نے ٹریلر جاری کر دیا

Pak vs ind

نیٹ فلکس کی جانب سے کرکٹ اور سینیماکے شائقین کے لیے ” دی گریٹیسٹ رائولری: انڈیا ورسس پاکستان” کے نام سے سیریز لانے کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ سیریز 7 فروری کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔ نیٹ فلکس نے اپنی ویب سائٹ پر سیریز کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے لکھا ۔  “پاکستان اور […]