نیوزی لینڈ نے پہاڑ کو ’انسان‘ کا درجہ دے دیا

Mount egmont feature

نیوزی لینڈ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے نہ صرف قانونی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ایک پہاڑ، جو مقامی ماؤری قوم کے لیے ایک مقدس روحانی ورثہ تھا، کو انسان کے مساوی حقوق اور ذمہ داریوں کے ساتھ قانونی شخصیت کا درجہ دے […]

دس سال کے بعد ٹیکنالوجی دنیا کو کون سا نیا روپ دے گی؟

Advance tech

ہمیشہ سے ہی سائنس اور ٹیکنالوجی نے ہماری زندگیوں پہ بہت گہرا اثر ڈالا ہے۔ پرنٹر سے کاغذ چھاپنے سے لے کر جدید ترین مصنوئی ذہانت سے اپنے پیچیدہ ترین سوالات کے جوابات حاصل کرنے تک، ٹیکنالوجی نے ہماری ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ آنے والے 10 سالوں میں دنیا کی ٹیکنالوجی کیسی […]

پاکستانی نوجوان نے کارخانوں، فصلوں کی نگرانی کے لیے اے آئی کیمرے متعارف کرا دیے

Web image

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں آئی ٹی ایکسپو کا دلچسپ اور معلوماتی میلا سجایا گیا۔ شرکا کے سامنے پیش کیے گئے اے آئی کیمروں  نے خوب توجہ سمیٹی۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کردہ سی سی ٹی وی اور ڈرون کیمرے مانیٹرنگ اور نگرانی کے میدان میں منفرد پیشکش قرار دیے […]

اگر حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہوتی تو ایک کمیٹی پہلے ہی بن چکی ہوتی: شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات 3 نشستوں کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے بائیکاٹ کر دیا گیا تھا ، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر مذاکرات کے لیے پیشکش کی، مگر پی ٹی آئی کی طرف سے اس پیشکش کو قبول نہیں کیا گیا۔ وزیر […]

’جو انصاف کا ادارہ ہے وہ خود انصاف کی تلاش میں ہے‘ عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

Imran khan writing letter

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کو ایک خط لکھا ہے، جو 349 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس خط میں پاکستان کے آئینی نظام کی تباہی پر بات کی گئی ہے۔ اس خط میں نہ صرف انسانی حقوق […]

بورڈ آف ریونیو نے شکارگاہ چولستان حکومت پنجاب کی ملکیت قرار دے دیا

پاکستان میں جاگیردارانہ نظام کے اثرات اور ریاستی زمینوں کے مستقبل پر بحث ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ حالیہ دنوں میں پنجاب لینڈ کمیشن نے ایک اہم سرکاری خط کے ذریعے وفاقی حکومت کو شکارگاہ چولستان کی ملکیت کے حوالے سے حتمی قانونی مؤقف فراہم کیا ہے۔ اس خط میں واضح طور پر بتایا […]

کراچی ایئرپورٹ پر امریکی خاتون کی محبت میں ناکامی نے ایئرپورٹ حکام کو پریشان کر دیا

Onija at airport

کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والی ایک ہنگامہ آرائی نے سب کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرلی۔ یہ ہنگامہ ایک امریکی خاتون کی محبت میں ناکامی کی وجہ سے ہوا جو پاکستان کے شہر کراچی اپنے محبوب سے ملنے آئی تھی، مگر یہاں آنے کے بعد ایک ایسی صورتحال کا سامنا کیا جس نے ایئرپورٹ حکام […]

پاکستان الیکٹرک وہیکلز کی پیداور میں پیچھے کیوں؟: سینٹ قائمہ کمیٹی

گزشتہ دنوں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز (ای وی) کی پیداوار پر اجلاس منعقد ہوا، جس میں اس سال 6لاکھ  کے ہدف کے مقابلے میں صرف 60 ہزار گاڑیاں تیار کرنے پربحث کی گئی ، کیونکہ حکومت گرین ٹرانسپورٹ کے حل کی طرف منتقلی کی طرف بڑھ رہی ہے اور موسمیاتی […]

پاکستان میں پیکا ایکٹ کی متنازعہ ترامیم: سوشل میڈیا پر کنٹرول یا آزادی کا کچلنا؟

پاکستان میں پیکا ایکٹ کی حالیہ ترامیم کا معاملہ نہ صرف قومی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی زیرِ بحث ہے۔ حکومت پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ سیاسی مفادات کے تحت ایسی متنازعہ قانون سازی کر رہی ہے جو نہ صرف عدلیہ کو قابو کرنے کی کوشش ہے بلکہ آزادیِ […]

پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، شب برات اور یکم رمضان کب ہوں گے؟

(فائل فوٹو)

پاکستان بھر میں ماہ شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کی خوشخبری سنادی گئی ہے جبکہ ملک بھر میں تمام مسلمان اس مہینے کی آمد کا شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری بروز بدھ کو ہوا، جس کی صدارت چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے […]