کانگو تنازعات میں پھنسے 150 پاکستانیوں کو روانڈا میں منتقل کر دیا گیا: دفتر خارجہ

مشرقی جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی) میں بڑھتے ہوئے تشدد کے باعث اس سال کے آغاز سے اب تک تقریبا اڑھائی لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں، اس تنازعہ میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو کانگو سے نکال کر روانڈا منتقل کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ (ایف او) کے مطابق روانڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر […]
قران پاک جلانے والا ‘سلوان مومیکا’ کے قتل کے بعد سویڈش پولیس نے 5 افراد کو گرفتارکر لیا

2023کے دوران قرآن کی بے حرمتی کے کئی واقعات میں ملوث ہونے والے عراقی شہری ‘سالوان مومیکا’ کو قتل کر دیا گیا۔ مومیکا کی موت بدھ کی رات ناروے میں ایک اپارٹمنٹ میں گولی مار کر کی گئی۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے پانچ افراد کو قتل کے شبے میں گرفتار کیا ہے اور […]
لاہور میں پہلے ای وی چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح

ای وی چارجنگ کے پہلے اسٹیشن کا لاہور میں اے ڈی ایم گروپ نے ملک فلنگ اسٹیشن ضرار شہید روڈ پر افتتاح کر دیا ہے یہ گروپ 3ہزار ای وی چارجنگ اسٹیشن لگائے گا۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے لاہور میں پہلے ای وی چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کیا۔یہ ای وی […]
“بلاول سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کراچی کو تباہ کر رہا ہے” خالد محمود صدیقی کی پریس کانفرنس

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے گزشتہ دنوں تاجروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر شکایات ہیں تو مجھ سے کرو،کئی اور جا کر چغلی نہ کریں، ان الفاظ کی وجہ سے ایم کیوایم کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ بزنس کمیونٹی کو بلا کر دھمکایا گیا،تاجر حضرات تنہا […]
“28 جنوری کو میٹنگ ہوئی مگر پی ٹی آئی مذاکرات سے بھاگ گئی” شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کے بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کردی۔ انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کے لیے ساز گار ماحول فراہم کیا گیا ہے، لیکن پی ٹی آئی مذاکرات سے بھاگ رہی ہے۔ نجی ٹی […]
190 ملین پاؤنڈ سکینڈل: ملک ریاض کے خلاف نیب کی سخت کارروائی شروع

پاکستان کی سیاست میں ایک نیا تنازعہ جنم لے چکا ہے۔ وفاقی وزارتِ داخلہ نے نیب کی درخواست پر 190 ملین پاؤنڈ کے سکینڈل میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جس میں پاکستان کے معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض، ان کے صاحبزادے علی ریاض، سابق وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر […]
پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافہ، ویکسی نیشن ٹیموں پر حملے بھی بڑھ گئے

پاکستان میں پولیو کے کیسز ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یہ خطرہ ملک کے سب سے غیر مستحکم اور شورش زدہ علاقوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ 2021 میں صرف ایک کیس رپورٹ ہونے کے بعد 2022 میں 73 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار اس بات کا ثبوت […]
حماس نے اسرائیلی اربیل یہود،گڑی موسس اور برگر کے بدلے 110 قیدی چھڑالیے

فلسطینی عسکری گروہوں نے جمعرات کے روز 110فلسطینی قیدیوں کے بدلے میں 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔ ایک اسرائیلی اہلکار، اگام برگر جس نے زیتون کے جیسا سبز رنگ والا یونیفارم پہنا ہوا تھا اسے شمالی غزہ جابالیہ میں ریڈ کراس کے حوالے کرنے سے پہلے تباہ شدہ علاقے میں سے گزارا گیا۔ […]
ڈیپ سیک کو آتے ہی سبکی کا سامنا، حساس ڈیٹا لیک ہوگیا

نیویارک کی معروف سائبر سیکیورٹی فرم ویز نے ایک انتہائی سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ چینی مصنوعی ذہانت کا اسٹارٹ اپ “ڈیپ سیک” کا حساس ڈیٹا بغیر کسی حفاظتی تدابیر کے انٹرنیٹ پر آ گیا ہے۔ ویز کے مطابق، یہ ڈیٹا اس وقت غیر محفوظ طریقے سے منظرِ عام پر آیا جب کمپنی نے […]
امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس واپسی تارکینِ وطن کے لیے چیلنج کیوں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپس آمد تارکینِ وطن کے لیے بڑا چیلنج بن گئی ہے۔گوانتاناموبے میں غیر قانونی تارکینِ وطن کےلیے ایک حراستی مرکز بنانے کا حکم دیا گیا ہے، جہاں 30 ہزار افراد کو رکھا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےبدھ کے […]