پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ

کھانے کے تیل کی کھیپ پورٹ قاسم پر ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے پھنسی ہوئی ہے، جس سے سپلائی میں خلل پڑنے کی وجہ سے پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی ممکنہ قلت کا سامنہ ہے۔ پورٹ قاسم پر کھانے کے تیل کی کھیپ پھنسے ہونے کی وجہ سے گزشتہ ایک ہفتے کے […]
چیمپینز ٹرافی میں شائقین کا جوش و خروش عروج پر :3 میچز کے ٹکٹس مکمل فروخت

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک ہونے جا رہی ہے،جس کی ٹکٹس فروخت کے لیے پی سی بی کی طرف سے اعلان ہوتے ہی شائقین کا غیر معمولی جوش و خروش ، پہلے مرحلے میں 30 فیصد ٹکٹس آن لائن فروخت کے لیے پیش کی گئی ۔ چیمپئنز ٹرافی ٹکٹس کی […]
“افغانستان میں امریکی جدید ہتھیار پاکستان کے لیے خطرہ ہیں”دفتر خارجہ

افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے بعد رہ جانے والے جدید ہتھیار پاکستان کے لیے سنگین تشویش کا باعث بن گئے ہیں۔افغانستانی دہشت گرد تنظیمیں ان ہتھیاروں کو پاکستان میں حملے کے لیے استعمال کررہی ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ شفقت علی خان نے امریکا کے افغانستان میں چھوڑے گئے جدید ہتھیاروں کے واپسی کے فیصلے […]
چینی کمپنی کا کراچی سے پشاور تک 3 ہزار چارجنگ اسٹیشن لگانے کا اعلان

چائنہ نےپاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے کراچی سے پشاور تک چارجنگ اسٹیشن نصب کرنے کےلیے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد سبز توانائی کو اپنانا اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ چین کے اے ڈی ایم گروپ کے ایک وفد نے سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ اور دیگر اسٹیک […]
“رچرڈ گرینل کو ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے گمراہ کیا گیا” جینٹری بیچ کا عمران خان سے متعلق ٹوئٹس پر مؤقف

پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ اور ٹرمپ خاندان کے قریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ سابق امریکی عہدیدار رچرڈ گرینل کو ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے گمراہ کیا گیا تھا، جس کے باعث انہوں نے پاکستان سے متعلق جو […]
“بلاول کے خطاب سے کیا تاجروں کے مسائل حل ہوجائیں گے” امیر جماعتِ اسلامی کراچی

امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے کراچی کے تاجروں سے خطاب کیا اور کہا کہ کراچی کے تاجر چغلی نا کریں۔ اب اگر کراچی کے تاجر اپنے جائز حق کے لیے بات کرتے ہیں تو یہ چغلی ہے۔ امیر جماعتِ اسلامی منعم […]
اسٹیو اسمتھ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

آسٹریلیا کے عظیم بلے باز اسٹیو اسمتھ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 10 ہزار رنز مکمل کیے اور اس کے ساتھ ہی وہ اس قیمتی سنگ میل کو عبور کرنے والے دنیا کے 15ویں کھلاڑی بن گئے […]
“حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں” بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی 3 نشستوں کےبعد رزلٹ نکلے بغیر پی ٹی آئی نےمذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا تھا۔ پی ٹی آئی نے 9مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ، جس پر عمل درآمد نہ ہونے پر بیرسٹر گوہر نے مذاکرات ختم کرنے […]
قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن سہ ملکی سیریز سے قبل ہوجائے گی: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انفراسٹرکچر جواد قاضی نے قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے آخری مراحل کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسٹیڈیم کی مکمل اپ گریڈیشن جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی سہ ملکی سیریز سے قبل مکمل کر لی جائے گی۔ اس وقت اسٹیڈیم کے […]
امریکی سینیٹ نےعالمی عدالت پر پابندی کا بل روک دیا

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا۔ یہ وارنٹ غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی قیادت پر مبینہ جنگی جرائم کے الزامات کے تناظر میں جاری کیے […]