“بلاول کے خطاب سے کیا تاجروں کے مسائل حل ہوجائیں گے” امیر جماعتِ اسلامی کراچی

Munam zafar khan speaking

امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے کراچی کے تاجروں سے خطاب کیا اور کہا کہ کراچی کے تاجر چغلی نا کریں۔ اب اگر کراچی کے تاجر اپنے جائز حق کے لیے بات کرتے ہیں تو یہ چغلی ہے۔ امیر جماعتِ اسلامی منعم […]

اسٹیو اسمتھ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

0000

آسٹریلیا کے عظیم بلے باز اسٹیو اسمتھ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 10 ہزار رنز مکمل کیے اور اس کے ساتھ ہی وہ اس قیمتی سنگ میل کو عبور کرنے والے دنیا کے 15ویں کھلاڑی بن گئے […]

“حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں” بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی 3 نشستوں کےبعد رزلٹ نکلے بغیر پی ٹی آئی نےمذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا تھا۔ پی ٹی آئی نے 9مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ، جس پر عمل درآمد نہ ہونے پر بیرسٹر گوہر نے مذاکرات ختم کرنے […]

قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن سہ ملکی سیریز سے قبل ہوجائے گی: پی سی بی

Gaddafi stadium lahore

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انفراسٹرکچر جواد قاضی نے قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے آخری مراحل کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسٹیڈیم کی مکمل اپ گریڈیشن جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی سہ ملکی سیریز سے قبل مکمل کر لی جائے گی۔ اس وقت اسٹیڈیم کے […]

امریکی سینیٹ نےعالمی عدالت پر پابندی کا بل روک دیا

Us senate

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا۔ یہ وارنٹ غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی قیادت پر مبینہ جنگی جرائم کے الزامات کے تناظر میں جاری کیے […]

آن لائن ’جعلی خبروں‘ پر تین سال قید، 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، صدر مملکت نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیے

Asif ali zardari

آن لائن ’جعلی خبروں‘ کے مرتکب افراد اب سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (پیکا) ترمیمی بل 2025 کی توثیق کردی۔  صدر پاکستان نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری دے دی جب کہ آصف زرداری نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف […]

وائٹ ہاؤس کی 20 لاکھ ملازمین کو ملازمت چھوڑنے کے لیے مالی مراعات کی پیشکش

White house

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے وفاقی حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ٹرمپ کے اس متنازعہ اقدام میں 20 لاکھ کل وقتی وفاقی سویلین ملازمین کو “ڈیفرڈ ریزیگنیشن پروگرام” کی پیشکش کی گئی ہے۔  اس اقدام کا مقصد حکومت کے حجم کو کم کرنا اور وفاقی افرادی […]

’ہم بھی دنیا کے ساتھ چل سکتے ہیں‘ لاہورمیں جدید ٹیکنالوجی کی شاندار نمائش

Lahore it fest

پاکستان کے سب سے بڑے ٹیکنالوجی فیسٹیول، فیوچر فیسٹ 2025، نے لاہور کے ایکسپو سینٹر میں تاریخ رقم کر دی۔ اس شاندار ایونٹ میں جدید ٹیکنالوجیز کی نمائش، عالمی ماہرین کی رہنمائی، اور نوجوانوں کے لیے انمول مواقع پیش کیے گئے۔ شرکاء سے بات کی گئی تو ہر چہرے پر امید کی ایک نئی کرن […]

وائیٹ پیپر کیا ہے اور کیوں جاری کیا جاتا ہے؟

Whitepaper

وائٹ پیپر ایک ایسی دستاویز ہے جو کسی مخصوص مسئلے، پالیسی یا موضوع پر تفصیلی تجزیہ فراہم کرتی ہے اور اس کے بارے میں حل یا تجاویز پیش کرتی ہے، یہ دستاویز عام طور پر حکومتوں، کاروباری اداروں یا تحقیقی اداروں کی طرف سے جاری کی جاتی ہے۔ وائٹ پپر کو 90 کی دہائی میں […]

“میئر شہر پر قبضہ کیے بیٹھا ہے” کراچی میں بزرگ شہری کھلے نالے میں گر کر جاں بحق

Electric bus

کراچی کے علاقے ملیر کالا بورڈ کے قریب حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے بزرگ شہری نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا، جاں بحق ہونے والے شہری کی لاش ایدھی فاؤنڈیشن کے رضا کاروں نے نکال کر ورثا کے حوالے کر دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایچ او […]