اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 94 فلسطینی شہید، غزہ میں 90 فیصد لوگ بے گھر

جمعرات کو غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 94 فلسطینی شہید ہوئے۔ فلسطین کی وزارتِ صحت کے مطابق ان میں سے 45 وہ افراد تھے جو امدادی سامان حاصل کرنے یا تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ شہید ہونے والوں میں پانچ افراد اسرائیل کی حمایت یافتہ ایک خفیہ امریکی […]
لیورپول کے معروف فٹبالر ڈییوگو ژوٹا اسپین میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

لیورپول فٹبال کلب کے معروف پرتگالی اسٹرائیکر ڈییوگو ژوٹا اسپین اپنے چھوٹے بھائی آندرے کے ہمراہ شمال مغربی علاقے میں کار حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ دلخراش حادثہ جمعرات کی رات 12 بج کر 30 منٹ پر زامورا کے قریب رِیاس باخاس ہائی وے (A-52) پر پیش آیا، […]
اپنی ہی قائم کردہ عدالت سے شیخ حسینہ واجد کو چھ ماہ قید

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو ایک خصوصی عدالت نے توہینِ عدالت کے جرم میں چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک گفتگو میں یہ کہا کہ چونکہ ان کے خلاف 227 مقدمات درج ہیں، اس لیے اب وہ 227 افراد کو قتل کرنے کا […]
ایران اسرائیل سیزفائر کے پیچھے ’وردی‘ ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے درمیان سیزفائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، سیزفائر پر پاکستان کو فخر کرنا چاہیے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سے گفتگو کرتے […]
جنوب مشرقی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے کے لیے تیار ہیں، چین

چین نے کہا ہے کہ وہ جنوب مشرقی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہے اور اس حوالے سے قیادت کرنے کو بھی تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے بیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ چین اس معاہدے […]
’تجارتی کشیدگی میں کمی‘، امریکا نے چین پر عائد کون سی پابندیاں اچانک ختم کر دیں؟

امریکا نے چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں کمی کے بعد چپ ڈیزائن سافٹ ویئر اور ایتھین کی برآمدات پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ سافٹ ویئر کمپنیوں سائنآپسس، کیڈینس اور سیمنز نے اعلان کیا کہ وہ اپنے چینی صارفین کو سافٹ ویئر تک رسائی دوبارہ فراہم کر رہی ہیں۔ سیمنز نے ایک بیان […]
’سیلاب آ سکتا ہے‘، ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کئی اضلاع متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ موجودہ سسٹم 8 جولائی تک برقرار رہے گا اور اس دوران مزید بارشوں اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ پنجاب […]
یو اے ای میں صرف ’پاکستانی آم‘ ہی سب سے زیادہ مشہور کیوں؟

پاکستانی آم اپنی خوبصورت زرد رنگت، خوشبودار مہک اور مزیدار ذائقے کی وجہ سے مشہور ہیں۔گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی یو اے ای کے شہری ان آموں کے دیوانے ہو جاتے ہیں۔ سندھ کا درجہ حرارت قدرے گرم ہونے کی وجہ سے وہاں آم کی فصل جلد تیار ہو جاتی ہے۔اس لیے آموں کی […]
غزہ میں امدادی مراکز یا نیا کنٹرول سسٹم؟ دو امریکی اہلکاروں کے ’انکشافات‘

غزہ میں امدادی مراکز پر تعینات امریکی سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے ہوائی فائرنگ، مرچ اسپرے اور اسٹن گرینیڈز کے استعمال کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ عینی شاہدین اور بعض کنٹریکٹرز کے مطابق کئی مرتبہ براہ راست فائرنگ بھی کی گئی۔ امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق امدادی […]
’شدید طوفان کا خدشہ ہے‘، یورپ سخت گرمی کی لپیٹ میں، آٹھ افراد ہلاک، جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

یورپ کے کئی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ہیٹ ویو کے باعث اب تک کم از کم 8 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسپین، فرانس اور اٹلی میں اموات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ مختلف ممالک میں صحت کے ہنگامی انتباہات جاری کیے گئے ہیں، جنگلات میں آگ […]