عدت نکاح کیس کا فیصلہ قابل قبول کیوں نہیں؟ مقدمے کی سماعت مقرر

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح کیس میں بریت ہونے کے بعد خاور مانیکا نے چیلنج کر دیا تھا جس کی سماعت کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر،عدت کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے جج جسٹس اعظم خان سماعت کریں گے۔ بشریٰ بی بی کے […]
وہ فوجی خواتین جن کو جدیدٹیکنالوجی بھی حماس کی قید سے نہ ڈھونڈ پائی

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 15 ماہ کی جنگ بندی کے بعد دونوں ممالک کی طرف سے غزہ جنگ بندی معاہدے کے مطابق قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے۔ اس معاہدے کے تحت حماس نے 4مغوی اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دیا اور اسرائیل کی طرف سے 200 فلسطینیوں کو رہا کیا گیا۔ عرب […]
’یہ جماعت مذاکرات کے لیے بنی ہی نہیں‘

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے 3 دور مکمل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ مذاکرات ختم ہونے پر لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کر کے اسپیکر اور کمیٹی کی […]
محسن نقوی کے خلاف ’زہریلا پروپیگنڈا‘ کون کررہا ہے؟

پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی اس وقت خبروں میں ہیں اور اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہتے ہیں کہ انہوں نے امریکہ میں چین کے مخالف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی۔ یہ ماجرا کیا ہے؟ محسن نقوی نے 25 جنوری کو پاکستان واپسی سے قبل امریکی شہر ہیوسٹن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں […]
پاکستانی معیشت کا بہتری کی طرف سفر: عالمی بینک نے بھی تصدیق کردی

پاکستان کی معیشت کئی چیلنجز کا شکار ہے، جیسے سیاسی عدم استحکام، قرضوں کا بوجھ اور سرمایہ کاری کی کمی۔ اگرچہ امکانات موجود ہیں، مگر معاشی اصلاحات، مستحکم حکومتی پالیسیاں، اور عالمی سطح پر تعلقات کی بہتری کے بغیر ترقی کا خواب حقیقت میں بدلنا مشکل ہے۔ عالمی بینک میں جنوبی ایشیا کے نائب صدر […]
یوم سیاہ:کشمیریوں کی بھارت کے جبری قبضے کے خلاف مزاحمت

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کی بھارت کے جبری قبضے کے خلاف مزاحمت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس وقت وادی میں مکمل ہڑتال ہے اور مقامی سطح پر مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں، جس کے دوران کشمیریوں نے اپنے حق خودارادیت […]
2025 ٹیسٹ کرکٹ میں نئے فارمیٹ کا آغاز: کمزور ٹیموں کی مشکلات میں اضافے کا امکان

گزشتہ سال 2024 میں ٹیسٹ کرکٹ ایک نیا جوبن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی، لیکن اس کا مستقبل اب خطرے میں دکھائی دے رہا ہے۔ جب دنیا بھر میں کرکٹ کے پرستار پانچ روزہ کھیل کو ایک عظیم روایت اور ایوارڈ سمجھتے ہیں،جبکہ 2025 میں اس کے مستقبل پر سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں۔ […]
جماعت اسلامی کا 31 جنوری کو احتجاج، دھرنوں کا اعلان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جب 17 آئی پی پیز سے ڈیل ہوگئی ہے تو حکومت بجلی سستی کیوں نہیں کررہی؟ 31 جنوری کو احتجاجی مظاہرے ہوں گے اور دھرنے بھی دیے جائیں گے۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ سب حکومتیں اس […]
سیف علی خان کے 15 ہزار کروڑ داؤ پر لگ گئے

معروف بالی وڈ اداکار سیف علی خان اس وقت ایک قانونی تنازعے میں گھِرے ہوئے ہیں جس کی جڑیں پاکستان سے جڑتی ہیں،بالی ووڈ کے اس اسٹار پر چاقو سےحملے کی خبریں تو میڈیا کی سرخیوں میں رہ چکی ہیں لیکن اب ان کی جائیداد اور پاکستان سے تعلق کا تنازعہ زیادہ زور پکڑ چکا […]
ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت میں دوبارہ شمولیت پر غور، نئے ایجنٹس کی برطرفی کا اعلان

عالمی ادارہ صحت (WHO)، جو 1948 میں قائم ہوا، اس ادارے کا مقصد عالمی سطح پر صحت کی بہتری، بیماریوں کا مقابلہ اور وباؤں، بحرانوں اور قدرتی آفات کے دوران ایمرجنسی مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ ادارہ 194 رکن ممالک کے ساتھ کام کرتا ہے جبکہ رکن ممالک اور عطیات سے فنڈنگ حاصل کرتا ہے۔ […]