ملتان ٹیسٹ: نعمان علی کی ہیٹرک، بڑا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا

Noman ali

پاکستانی اسپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ہیٹرک کر لی اور ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی سپنر بن گئے۔ ملتان میں جاری 2 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے پہلے روز کے پہلے سیشن […]

مارک زکر برگ کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو 2025 میں نئی انتہاؤں تک لے جانے کا اعلان

Mark-zukerburg

مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ 2025 میں میٹا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) منصوبے پر 60 سے 65 ارب ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ یہ سال مصنوعی ذہانت (AI) کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوگا۔ […]

کراچی کے صنعتکاروں نے پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا

policy rate

سائٹ صنعتی ایریا کراچی کے صنعتکاروں نے پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا، صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری احمد عظیم علوی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک افراط زر میں مسلسل کمی کے پیش نظر پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ پر لائے، 13 فیصد کی شرح اب بھی زیادہ ہے […]

کراچی میں وال چاکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، پولیس نے گرفتاریوں کا آغاز کر دیا

(فائل فوٹو)

شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کی دیواروں پر غیر قانونی طور پر تحریریں اور تصاویر بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے اور اس مہم میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی […]

فائر فائٹرز نے آخر کار آگ پہ قابو پا لیا: یہ کیسے ممکن ہوا؟

Fire la

کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے آگ سے تباہ ہونے والے علاقے کے لیے 2.5 ارب ڈالر کے امدادی پیکج پر دستخط کیے ہے۔ جس کے بعد فائر فائٹرز نے لاس اینجلس کے شمال میں جنگل کی آگ کی توسیع روک دی ہے۔ لاس اینجلس سے تقریبا 50 میل( 80 کلومیٹر)شمال میں واقع ہیوز فائر […]

‘پاکستان میں میڈیا اسٹوڈیو چیزیں مانگ کر بنائے جاتے ہیں’

Khawaja asif

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب وفاقی حکومت قومی اسمبلی میں ’پیکا ایکٹ‘ میں ترامیم کا بل پیش کرچکی ہے، خواجہ محمد آصف کہا کہنا ہے کہ پاکستان میں میڈیا اسٹودیوز آگے پیچھے سے چیزیں مانگ کر بنائے جاتے ہیں۔ یاد رہے یہ بیان تب […]

آئی سی سی کا ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، کون سے تین پاکستانی کرکٹرز شامل؟

Pakistan cricket team

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب 24 جنوری بروز جمعہ کو سال 2024 کی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا گیا۔ پاکستان کے لیے یہ خبر بہت خوشگوار اس لیے بھی ہے کیوں کہ اس میں پاکستانی ٹیم کے 3 کھلاڑی شامل ہیں۔ جب کہ ہمسایہ ملک انڈیا کا ایک بھی […]

کلثوم نواز اور مریم نواز کی نصاب میں شمولیت: ’تعلیمی نظام کو مذاق بنایا جارہا ہے‘

Kulsooom nawaz and maryam nawaz,,

جارج آرویل نے کہا تھا ” جو ماضی کو اپنے قابو میں رکھتا ہے، حال اسی کا ہوتا ہے اور جو حال کو اپنے قابو میں رکھتا ہے ، مستقبل اسی کا ہوتا ہے”۔ دنیا بھر میں جہاں بھی طاقت کا راج چلتا ہے، طاقتور نہ صرف اپنا آج بلکہ آنے والے کل کو بھی […]

بلوچستان کے دہشت گرد کمانڈرز نے ہتھیار ڈال دیے، قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان

(فائل فوٹو)

بلوچستان کی تاریخ میں ایک نیا باب اس وقت رقم ہوا جب مختلف دہشت گرد تنظیموں کے اہم کمانڈرز نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ یہ وہ کمانڈرز ہیں جنہوں نے ریاست پاکستان کے خلاف جنگ میں حصہ لیا تھا، لیکن اب وہ اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے […]

ابھی مینیجر سے بات کرتا ہوں، ایلون مسک اپنے ہی پلیٹ فارم ایکس پر برہم کیوں؟

Elon musk worried

ایکس (سابقہ ٹویٹر)کے مالک ایلون مسک نے ایکس پر برہمی کا اظہار کرتےہوئےلکھا کہ “ایکس کا ریکمنڈیشن الگوریتھم غصہ دلاتا ہے۔ میں ابھی اس کے مینیجر سے بات کرنا چاہتا ہوں”۔ ایلون مسک آئے روز خبروں کی زینت بنتے دیکھائی دیتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے دوران یا چیٹ جی پی ٹی کی […]