محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کے ’خطرناک اسپیل‘ سے خبردار کر دیا

Rains

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید موسلادھار بارشوں کے ایک ممکنہ خطرناک اسپیل سے خبردار کیا ہے، جو آج سے 29 جون تک جاری رہ سکتا ہے۔ اس عرصے میں متعدد علاقوں میں طغیانی، اربن فلڈنگ، اور لینڈ سلائیڈنگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں، جس سے شہری زندگی اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچنے […]

ججز کا ججز پر اعتراض، اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے سپریم کورٹ کہ فیصلے کو چیلنج کر دیا

Judge's consent must for transfers in pakistan

اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے سپریم کورٹ کی جانب سے ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی سے متعلق 19 جون کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے اور اپیل کے فیصلے تک اس […]

تہران: اسرائیل جنگ میں مرنے والوں کی نمازِ جنازہ، جلوس نے 11 کلومیٹر راستہ طے کیا

Iran martyred

تہران میں اسرائیل سے جنگ کے دوران مرنے والے 60 افراد کی نمازِ جنازہ ایک بڑی اور تاریخی تقریب کے طور پر ادا کی گئی، جس میں عوام کی غیر معمولی تعداد نے شرکت کی۔ جاں بحق افراد میں ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈرز، جوہری سائنسدان اور عام شہری شامل تھے۔ یہ جنازہ انقلاب چوک […]

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، 26 اپوزیشن ارکان 15 روز کے لیے معطل

Mpas' absence from session irks pa speaker

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی کی کارروائی میں خلل ڈالنے پر 26 اپوزیشن ارکان اسمبلی کو 15 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی جمعہ کو بجٹ اجلاس کے دوران اس وقت کی گئی جب وزیراعلیٰ مریم نواز ایوان میں موجود تھیں۔ یہ کاروائی اسمبلی قواعد کی شق 210 […]

عمران خان وزیراعظم بنے، نہ بنے، مقصد پورا ہوگیا، جاوید ہاشمی

جاوید ہاشمی نے پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اصل طاقت وہی سنتی اور مانتی ہے جو افواج پاکستان کی طرف سے آتا ہے، اور باقی سب صرف تابع دار بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم نے گزشتہ 60 سے 70 سال کے دوران پہلی بار ایک واضح […]

  کیا امریکا ایران کو 30 ارب ڈالر کی جوہری رعایت دے گا؟

Trump's response came in the form of a controversial statement

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے لیے 30 ارب ڈالر مالیت کے ممکنہ سول نیوکلیئر پروگرام کی حمایت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ جمعے کے روز صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں کہا کہ ‘جعلی خبروں کے […]

ایران کی افزودہ یورینیم دوسرے ملک منتقل کرنے کے لیے رضامندی، شرائط کیا ہیں؟

Iran

اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جوہری پروگرام سے متعلق عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ کوئی نیا معاہدہ طے پاتا ہے، تو ایران 60 فیصد اور 20 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر کسی دوسرے ملک منتقل کرنے پر آمادہ ہو سکتا ہے۔ تاہم، انہوں نے واضح کیا […]

غزہ میں اگلے ہفتے کے دوران جنگ بندی ہو سکتی ہے، صدر ٹرمپ

Trump admin orders social media vetting

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ غزہ میں اگلے ہفتے کے دوران جنگ بندی ممکن ہو سکتی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، جب اُن سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی متوقع تاریخ کے بارے میں پوچھا گیا تو ٹرمپ نے کہا، […]

کیا ایران اسرائیل جنگ کے بعد دنیا غزہ کو بھول گئی ہے؟

گزشتہ کئی ماہ سے دنیا کی نظریں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید کشیدگی اور ممکنہ جنگ پر جمی ہوئی ہیں۔ میزائل حملوں، جوابی کارروائیوں اور عالمی دھمکیوں کے شور میں شاید دنیا غزہ پر امریکی سرپرستی میں اسرائیل جارحیت کو بھول گئی ہے۔ غزہ، جہاں لاکھوں فلسطینی مسلسل بمباری، محاصرے اور بنیادی ضروریات […]

’آئی ایم ایف کی شرائط‘، حکومت نے گیس 50 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

Gas prices

حکومتِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرنے کی غرض سے گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یکم جولائی سے گیس کے مقررہ چارجز میں 50 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا بنیادی مقصد مالی سال […]