امن کے قیام کے لیے جو ہو سکتا تھا ہم نے  کیا، نیٹو اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

Trump

دی ہیگ میں جاری نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کے قائم کے لیے جو ہو سکتا تھا ہم نے کیا  ہے، انہوں نے کہا کہ اب اسرائیل ایران میں دوبارہ جنگ کا امکان نہیں ہے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران […]

برطانیہ کا جوہری ہتھیار لے جانے والے لڑاکا طیارے خریدنے کا اعلان

F 35

برطانوی حکومت نے اعلان کیا  ہےکہ وہ 12 ایف-35 اے لڑاکا طیارے خریدے گی جو  جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ڈاؤننگ اسٹریٹ نے کہا کہ لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ ان جدید طیاروں کی خریداری سے برطانوی فضائیہ کو سرد جنگ کے خاتمے کے […]

1200 نئے اسکول، نیشنل بینک اور خواتین کے لیے اسکوٹیز، بلوچستان اسمبلی نے نئے مالی سال کا بجٹ منظور کر لیا

Balochistan accembly

بلوچستان اسمبلی نے اپوزیشن کی کٹوتی کی 12 تحاریک کو کثرت رائے سے مسترد کرتے ہوئے بجٹ 2025-26 کی منظوری دے دی ، ایوان نے 94 مطالبات زر کی منظوری دی۔ بلوچستان اسمبلی میں بجٹ تجاویز سے متعلق مطالبات زر صوبائی وزیر خزانہ نے پیش کیے، غیرترقیاتی اخراجات کیلئے 53 مطالبات زر جبکہ ترقیاتی اخراجات […]

سندھ اسمبلی نے مالی سال 2025-26 کے لیے 3.45 کھرب روپے کے بجٹ کی منظور دے دی

Murad ali shah

سندھ اسمبلی نے  مالی سال 2025-26 کے لیے 3.45 کھرب روپے کے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 12.9 فیصد زیادہ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، جو وزیر خزانہ کا قلمدان بھی سنبھالے ہوئے ہیں، نے سندھ فنانس بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔ اپوزیشن کی جانب […]

ایرانی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے مشروط تعاون کا بل منظور کر لیا

Fatf

ایران کی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق، بل کے حق میں 222 ووٹ ڈالے گئے، کسی نے مخالفت نہیں کی، جبکہ ایک رکن نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ نئے قانون کے […]

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات آئندہ ہفتے مکمل ہوں گے: وزارتِ خزانہ

Muhammad aurangzeb

پاکستان اور امریکا نے باہمی محصولات پر مرکوز تجارتی مذاکرات کو اگلے ہفتے مکمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹ نک کے درمیان ایک ورچوئل ملاقات کے دوران کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ مذاکرات دونوں ممالک کے درمیان […]

امریکی فضائی حملوں سے جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ کا اعتراف

Irani

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے تسلیم کیا ہے کہ حالیہ امریکی فضائی حملوں سے ایرانی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ 22 جون کو امریکی بی – 2 بمبار طیاروں نے بنکر بسٹر بموں کے […]

جنگی جنون اسرائیل کے سر چڑھ کر بولنے لگا، تازہ حملوں میں 41 فلسطینی شہید

Gaza right now

اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر حملے جاری ہیں جن میں آدھی رات سے اب تک کم از کم 41 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق، اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 56,077 فلسطینی شہید اور 131,848 زخمی ہو چکے ہیں۔ 7 اکتوبر کے حملوں […]

’جانور صرف مخلوق نہیں، آئینی ذمہ داری‘، پاکستان کی پہلی اینیمل ویلفیئر کانفرنس میں قانونی اصلاحات کا مطالبہ

Establishment of 407 livestock farms

پاکستان کی پہلی فارم اینیمل ویلفیئر کانفرنس آج بدھ کو لاہور میں منعقد ہوئی جس میں جانوروں کے ساتھ ہمدردی اور رحم کے اصولوں کو اپنانے پر زور دیا گیا، اور اسلامی تعلیمات، سائنسی تحقیق اور عالمی معیار کے مطابق قانون سازی کا مطالبہ سامنے آیا۔ یہ ایک روزہ کانفرنس پاکستان اینیمل رائٹس ایڈووکیسی گروپ […]

غزہ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ’بڑی پیش رفت‘ ہو رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بخوبی جاری ہے، امریکی حملوں کے نتیجے میں ایران کی جوہری صلاحیتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں، اور اس کا ایٹمی پروگرام دہائیوں پیچھے چلا گیا ہے، وہ بہت عرصے تک بم […]