غزہ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ’بڑی پیش رفت‘ ہو رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بخوبی جاری ہے، امریکی حملوں کے نتیجے میں ایران کی جوہری صلاحیتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں، اور اس کا ایٹمی پروگرام دہائیوں پیچھے چلا گیا ہے، وہ بہت عرصے تک بم […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف رائے دینا جرم؟ آسٹریلوی صحافی کی برطرفی پر عدالت کا فیصلہ

Journalist antoinette lattouf awarded $70,000 in compensation after winning

آسٹریلیا کی ایک صحافی کو غزہ جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر برطرف کیے جانے کے معاملے میں مقدمہ جیتنے کے بعد معاوضہ دے دیا گیا ہے۔ صحافی اینٹونیٹ لطوف نے دعویٰ کیا تھا کہ آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) نے دسمبر 2023 میں انہیں ریڈیو پریزنٹر کے طور پر ذمہ داریاں مکمل […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت سے معذرت کیوں کی؟

Unaware of gandapur's whereabouts

سپریم کورٹ میں بانی تحریک انصاف سے ملاقات کی اجازت کے لیے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے دائر درخواست پر جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ نے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے، اس سلسلے میں چیف جسٹس یا رجسٹرار سپریم کورٹ سے رجوع کریں۔ درخواست کی سماعت بدھ […]

نیو یارک میں’روٹی، کپڑا اور مکان‘ کا نعرہ لگانے والا ممکنہ پہلا مسلم میئر، ظہران ممدانی کون ہے؟

Nyc mayoral candidate zohran mamdani responds to accusations of antisemitism

 نیو یارک سٹی کے میئر کے انتخاب کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے پرائمری میں ریاستی اسمبلی کے رکن ظہران ممدانی نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سابق گورنر اینڈریو کومو نے شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی رات ان کی رات ہے۔ اس کامیابی کے بعد ظہران ممدانی نومبر میں ہونے والے […]

’چار فلیٹس، چار گاڑیاں اور ذاتی ملازمین‘، کراچی میں کام کرنے والی ماسی کے خلاف پولیس کی تفتیش

Police

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں ایک بنگلے میں کام کرنے والی ماسی کی اصل حقیقت نے سب کو حیران کر دیا۔ نجی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق، خیابان تنظیم کے ایک گھر میں پندرہ سال سے کام کرنے والی شہناز نامی گھریلو ملازمہ دراصل کروڑوں روپے کی مالکن نکلی۔ اس کے نام […]

بغیر بجلی اور برف کے پانی ٹھنڈا کرنے والی دیسی مشین

ماضی میں دیہی زندگی کا ایک اہم اور قدرتی حصہ مٹی کے برتن اور گڑھے ہوا کرتے تھے، جو نہ صرف ماحول دوست تھے بلکہ سادہ طرزِ زندگی کی علامت بھی سمجھے جاتے تھے۔ وقت کے ساتھ ساتھ جدید سہولیات نے ان روایتی اشیاء کو تقریباً ناپید کر دیا، مگر اب ایک بار پھر مٹی […]

پی آئی اے کی نجکاری، خریداروں کی دلچسپی کیوں بڑھ رہی ہے؟

Pakistan draws several bidders for national airline pia

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے حکومت کی نئی کوشش میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ نجکاری کمیشن کے مطابق اس بار پانچ مختلف پارٹیوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے اپنے اسٹیٹمنٹ آف کوالیفکیشن جمع کروا دیے ہیں۔ یہ پیش […]

غزہ: حماس کے حملے میں سات صہیونی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے، اسرائیلی فوج

Hamas

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ منگل کے روز جنوبی غزہ کی پٹی میں ہونے والی لڑائی میں ان کے سات اہلکار ہلاک ہو گئے، جن میں ایک افسر اور چھ فوجی شامل تھے۔ بدھ کو جاری کردہ بیان کے مطابق میں جنوبی غزہ میں ہی پیش آنے والے ایک الگ واقعے ایک اور فوجی […]

تائیوان چین مسئلہ: دونوں ممالک میں اختلاف کیوں بڑھ رہا ہے؟

William lai pledges to retain status quo in taiwan strait,

چین اور تائیوان کے درمیان تاریخ کو لے کر اختلاف بڑھ گیا ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ تائیوان کی حکومت جان بوجھ کر اشتعال پھیلا رہی ہے۔ بیجنگ نے کہا کہ تائیوان پہلے ہی چین کا حصہ ہے، اس لیے اسے قبضے کی ضرورت نہیں۔ چین، تائیوان کو اپنی سرزمین کا حصہ قرار دیتا […]

ایران پر امریکی حملہ، کیا اگلا نشانہ پاکستان ہے؟

ایران پر حالیہ امریکی حملے نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو نئی شدت دے دی ہے اور عالمی سطح پر طاقت کے توازن کو متزلزل کر دیا ہے۔ اس حملے کے بعد ایک اہم سوال یہ ابھرتا ہے کہ کیا امریکا اور اس کے اتحادی اب خطے کے دیگر ممالک کی جانب بھی متوجہ ہوں […]