کراچی گندگی کا ڈھیر بن گیا، پی ٹی آئی نے میئر کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا

پاکستان تحریک انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے شہر میں نالہ صفائی کی ابتر صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت اور میئر کراچی کو غفلت کا ذمے دار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشگی وارننگ کے باوجود شہر کے نالوں […]
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ‘بڑھتی کشیدگی بات چیت اور سفارت کاری کے امکانات کو معدوم کررہی ہے’

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایران پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں قومی سلامتی کمیٹی نے اسرائیل کی غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ کارروائیوں کی شدید […]
کیش لیس اکانومی کے فروغ کے لیے وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت اجلاس: ‘ ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان کو بھی کیش لیس نظام کو ترجیح دینی ہو گی’

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس اکانومی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملکی معیشت کو ڈیجیٹل بنیادوں پر استوار کرنے اور ادائیگیوں کے نظام کو جدید خطوط پر منتقل کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِاعظم نے ڈیجیٹل پیمنٹس انوویشن اینڈ ایڈوپشن کمیٹی، ڈیجیٹل […]
محکمہ موسمیات کی 25 جون سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 25 جون سے یکم جولائی کے دوران مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں مون سون ہواؤں میں شدت آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک اور چکوال سمیت بالائی پنجاب کے کئی […]
پیوٹن-عراقچی ملاقات: ‘ایران کے خلاف بلااشتعال اسرائیلی حملوں کا کوئی جواز نہیں’

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ماسکو میں اہم ملاقات جاری ہے۔ روس کے سرکاری ٹی وی پر نشر کیے گئے ایک بیان میں صدر پیوٹن نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو “بلاجواز اور اشتعال انگیز” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف بلااشتعال اسرائیلی حملوں کا کوئی […]
فردو نیوکلیئر سائٹ کو امریکی حملے میں شدید نقصان پہنچا، آئی اے ای اے کا خدشہ

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کے فردو یورینیم افزودگی مرکز پر امریکی حملے سے ممکنہ طور پر بہت سنگین نوعیت کا نقصان پہنچا ہے، اگرچہ زیر زمین نقصان کی مکمل حد تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ یہ بیان انہوں نے انٹرنیشنل […]
حافظ نعیم الرحمان کی کال پر پاکستان بھر میں احتجاج: ’امریکی حملہ امن کے لیے سنگین خطرہ ہے‘

امریکا کی جانب سے ایران پر حالیہ جارحیت اور بمباری کے خلاف جماعت اسلامی نے پیر 23 جون ملک گیر یومِ احتجاج منایا گیا، جس کی کال امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دی۔ پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر کے پریس کلبز کے باہر ریلیاں نکالی گئیں، […]
قومی اسمبلی اجلاس، وزیرخزانہ کی تقریر کے دوران ہنگامہ

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس وقت شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے دوران اپوزیشن، خاص طور پر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے احتجاج شروع کر دیا۔ صورتحال اس وقت مزید بگڑ گئی جب پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی اور […]
ایف بی آر کی گرفتاری کا دائرہ محدود، اب صرف تین شرائط پر کارروائی ممکن ہو گی، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکس اصلاحات، ڈیجیٹل نظام اور قابل تجدید توانائی کے فروغ پر مبنی متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے سولر پینلز پر جنرل سیلز […]
ایرانی فوج مناسب اور متناسب ردعمل دے گی، ایرانی مندوب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایران کے مستقل مندوب سعید ایراوانی نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے کا جواب دینا ضروری ہے، اور اس حملے کا جواب دینے کا “وقت، نوعیت اور پیمانہ” ایرانی فوج طے کرے گی۔ یہ بیان اتوار کے روز اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں سلامتی […]