ایران پر امریکی حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی فضائی حدود بند، اسرائیل کا ہنگامی ردعمل

Israel briefly opens airspace, facilitates

ایران پر امریکی فضائی حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں فضائی آمدورفت شدید متاثر ہوئی ہے، جس کے بعد اسرائیل نے اتوار کے روز محدود وقت کے لیے اپنی فضائی حدود دوبارہ کھول دیں اور پیر سے ریسکیو پروازوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق بین گوریون ایئرپورٹ کو اتوار کو […]

ٹیسلا اپنی روبوٹیکسی گاڑیوں کو دور سے کیسے کنٹرول کرے گی، اور اس نظام کی حدود کیا ہیں؟

Tesla adjusts its commitments robotaxis will ultimately

امریکی کمپنی ٹیسلا نے آسٹن شہر میں اتوار کے روز محدود پیمانے پر روبوٹیکسی سروس کا آغاز کیا، جس میں کمپنی کی تقریباً 10 ماڈل وائے گاڑیاں شامل ہیں۔ یہ گاڑیاں مخصوص علاقوں تک محدود رہیں گی اور انسانی نگرانی میں کام کریں گی۔ رائیڈز کے لیے 4.20 ڈالر کی مقررہ فیس لی گئی، جیسا […]

عالمی جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کا معاہدہ: ‘ایران نے علیحدگی اختیار کی تو سنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں’

Khamnai

عالمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے (NPT) سے علیحدگی اختیار کی، تو اس کے سنگین بین الاقوامی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ معروف ماہر اسٹریٹیجی اور اسلحہ کنٹرول مارک فٹزپیٹرک نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران این پی ٹی […]

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ: ’امریکا نے پہلے ہی ایران کواطلاع دے دی تھی‘

Trump

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کو حالیہ حملے سے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا، جس کی بدولت ایران اپنی حساس جوہری تنصیبات سے افزودہ یورینیئم کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ نجی خبررساں ادارے روزنامہ جنگ کے مطابق ایک سینئر ایرانی سیاسی شخصیت نے نام […]

سعودی شوریٰ وفد کی سردار ایاز صادق سے ملاقات: ‘پاکستان اور سعودی عرب مذہب، اخوت اور تاریخ کے بندھن میں جڑے ہیں’

Ayaz sadiq

سعودی شوریٰ کونسل میں قائم سعودی-پاک فرینڈشپ گروپ کے تین رکنی وفد نے آج اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت گروپ کے سربراہ میجر جنرل (ر) ڈاکٹر عبدالرحمن بن سنہت الحربی نے کی۔ ملاقات میں پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، وفاقی […]

بی 2 بمبار طیارے: وہ خصوصیات جو ابھی تک آپ نہیں جانتے 

B 2

امریکی ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے والے بی 2 بمبار طیاروں کو چلانے والی پائلٹس خواتین تھیں، خواتین نے ایرانی اپنے ہدف کو کامیابی سے مکمل کیا۔ یہ بی 2 فائٹر ہیں کیا، ان کی صلاحیت کیا ہے؟  رپورٹس کے مطابق امریکا کے سب سے خطرناک فائٹر طیارے “بی […]

ملک کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشیں، مزید بارشوں کی پیش گوئی

Pre monsoon rains begin early this year

پاکستان کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے پیر تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال […]

مائیکروسافٹ کا اگست 2025 تک پاس ورڈ کا استعمال مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان

Microsoft announces $3 bn ai investment in india

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگست 2025 تک اپنے تمام پلیٹ فارمز پر روایتی پاس ورڈز کا استعمال مکمل طور پر ختم کر دے گی اور ان کی جگہ ’پاس کیز‘ کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق یہ اقدام صارفین کی سیکیورٹی بہتر بنانے اور پاس ورڈز سے […]

کشمیر اور فلسطین کے عوام اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، اسحاق ڈار

Isaq dar

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا  ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے عوام اپنے جائز حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں اور مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔ ترکی کے دارالحکومت استنبول میں او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر رابطہ گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]

حجاج کو لے جانے والی سعودی پرواز کو بم کی اطلاع پر انڈونیشیا کے شہر میڈان میں ہنگامی طور پر اتار لیا گیا

Bomb threat diverts plane

سعودی ایئرلائن کی ایک عالمی پرواز کو بم کی جھوٹی اطلاع ملنے کے بعد انڈونیشیا کے شہر میڈان میں ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ طیارے میں سوار تمام 378 حجاج اور 13 عملہ کے ارکان محفوظ رہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق، یہ پرواز سعودی عرب کے شہر جدہ سے عمان کے دارالحکومت مسقط کے […]