ایران کی زمین دوز جوہری تنصیبات پر امریکا کا تیس ہزار پاؤنڈ وزنی ’بَنکر بسٹر‘ حملہ، فوردو نشانے پر کیوں آیا؟

30,000 pound 'bunker buster'

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فضائیہ نے ایران کی تین مرکزی جوہری تنصیبات، جن میں فوردو، نطنز اور اصفہان شامل ہیں، پر فضائی حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں ’بَنکر بسٹر‘ بم استعمال کیے گئے، جنہیں فوردو جیسے زیرِ زمین اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ […]

LIVE اسرائیل ایران جنگ بندی، ایرانی تازہ حملے میں چار افراد ہلاک، اسرائیل کا جواب دینے کا اعلان

Iran israel

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاتز نے کہا ہے کہ انہوں نے فوج کو تہران پر حملہ کرنے کا حکم دیا ہے، کیونکہ ان کے مطابق ایران نے 12 روزہ جنگ کے بعد ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل پر میزائل فائر کیے۔ اسرائیل نے اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد تابکاری سے متعلق عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ جاری

Iran has amassed even more

ایران کی تین جوہری تنصیبات پر امریکا کے حملے کے بعد عالمی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے)  اقوام متحدہ اور ایران نے سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ جوہری ادارے کے مطابق، تاحال تابکاری کے پھیلاؤ کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ عالمی  جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایک […]

فردو اب ختم ہو چکا ہے، ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد ٹرمپ کا اعلان

Full speech

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کے تین مرکزی جوہری مقامات کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے، اور خبردار کیا ہے کہ اگر تہران امن پر آمادگی ظاہر نہیں کرتا تو مزید مہلک حملے کیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے ہفتے کی شب ایک مختصر ٹی وی […]

احساس کی موت — اور ہم زندہ کہلاتے ہیں؟

Whatsapp image 2025 06 21 at 23.12.34

اکثر ہم سوچتے ہیں کہ موت ایک خاموشی ہے، مگر بعض اموات چیخ ہوتی ہیں — انسان کی تنہائی، اپنوں کی بےحسی، اور دنیا کی بےوفائی کی چیخ۔ کبھی کبھی کوئی خبرنہیں آتی، بس خاموشی چیخ اٹھتی ہے۔ اداکارہ عائشہ خان کی موت کا معاملہ کچھ ایسا ہی تھا… ایک ہفتے تک فلیٹ میں مردہ […]

اپوزیشن ارکان کو یاد ہونا چاہیے کہ ماضی میں کیسے زبان بندیاں ہوتی رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

Uzma bukhari

صوبائی وزیرِ اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان کو یہ یاد ہونا چاہیے کہ یہاں ماضی میں کیسے زبان بندیاں ہوتی رہی ہیں۔ مجھے سابق دور حکومت میں اس ایوان میں چار سال بات کرنے نہیں دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا […]

افغانستان نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا

Afghanistan

افغانستان کی طالبان حکومت نے اقوامِ متحدہ کی جانب سے افغانستان سے متعلق جاری کردہ تازہ سہ ماہی رپورٹ کو غیر حقیقی اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ اس رپورٹ میں افغانستان کے حوالے سے غلط معلومات شامل کی گئی ہیں […]

سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں ہوگا، پانی پاکستان کو نہیں دیں گے، امیت شاہ

Indus water treaty

انڈیا کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان 1960 کے سندھ طاس معاہدہ کو کبھی بحال نہیں کیا جائے گا، پاکستان جانے والا پانی اب انڈین ریاست راجستھان کو دیا جائے گا۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہفتے کے روز ٹائمز آف انڈیا کو دیے گئے ایک […]

اے وی سی نیشنز کپ کوارٹر فائنل: پاکستان کی انڈونیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی

Pak vs indonesia

اے وی سی نیشنز کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ پاکستان کی والی بال ٹیم نے اے وی سی نیشنز کپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ […]

ایران-اسرائیل تنازع: اسرائیلی حملوں میں درجنوں خواتین اور بچے شہید

Iranian chaild

ایران حکومت کی ترجمان فاطمہ موہجرانی کا کہنا اسرائیلی حملوں میں درجنوں خواتین اور بچے شہید ہوگئے ہیں، ایران میں اسرائیلی حملوں میں 54 خواتین اور بچے شہید ہوئے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ‘تسنیم’ کے مطابق فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ 13 جون کو اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی مہم […]