ایران کی تین بڑی ایٹمی تنصیبات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا کہ امریکا نے ایران کے تین اہم جوہری مراکز نطنز، فردو اور اصفہان پر حملہ کیا ہے، جب کہ ایران اسرائیل تنازعہ دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔عالمی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ مراکز مکمل اور […]
یوتھ ڈیجیٹل سمٹ، پاکستان بھر سے سوشل میڈیا انفلوئنسرزکی شرکت: مقاصد کیا ہیں؟

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں جاری یوتھ ڈیجیٹل سمٹ میں 12 ہزار سے زائد نوجوان مرد و خواتین نے شرکت کی ہے۔ اس سمٹ کا بنیادی مقصد پاکستان کے بیانیے کو آگے بڑھانا اور نوجوانوں کو مثبت اور ذمہ دارانہ سوشل میڈیا کے استعمال کی طرف راغب کرنا ہے۔ […]
’ابھی نہیں‘ میرا ملک جارحیت کی زد میں ہے، عراقچی نے سفارت کاری سے انکار کردیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک پر حملہ کیا گیا ہے۔ دنیا کو بھولنا نہیں چاہیے کہ امریکہ نے سفارت کاری کا انکار کیا ہے۔ یہ بیان اُس وقت سامنے آیا ہے […]
ایران پر امریکی حملہ، دنیا کا ردعمل سامنے آگیا: ’یہ عالمی امن کے لیے براہ راست خطرہ ہے‘

امریکا کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان پر حملے کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ حملے کو بعض ممالک نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا، جب کہ دیگر نے کشیدگی میں کمی اور مذاکرات پر زور دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے […]
ایران کی زمین دوز جوہری تنصیبات پر امریکا کا تیس ہزار پاؤنڈ وزنی ’بَنکر بسٹر‘ حملہ، فوردو نشانے پر کیوں آیا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فضائیہ نے ایران کی تین مرکزی جوہری تنصیبات، جن میں فوردو، نطنز اور اصفہان شامل ہیں، پر فضائی حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں ’بَنکر بسٹر‘ بم استعمال کیے گئے، جنہیں فوردو جیسے زیرِ زمین اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ […]
اسرائیل ایران جنگ بندی، ایرانی تازہ حملے میں چار افراد ہلاک، اسرائیل کا جواب دینے کا اعلان

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاتز نے کہا ہے کہ انہوں نے فوج کو تہران پر حملہ کرنے کا حکم دیا ہے، کیونکہ ان کے مطابق ایران نے 12 روزہ جنگ کے بعد ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل پر میزائل فائر کیے۔ اسرائیل نے اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد تابکاری سے متعلق عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ جاری

ایران کی تین جوہری تنصیبات پر امریکا کے حملے کے بعد عالمی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) اقوام متحدہ اور ایران نے سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ جوہری ادارے کے مطابق، تاحال تابکاری کے پھیلاؤ کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایک […]
فردو اب ختم ہو چکا ہے، ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کے تین مرکزی جوہری مقامات کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے، اور خبردار کیا ہے کہ اگر تہران امن پر آمادگی ظاہر نہیں کرتا تو مزید مہلک حملے کیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے ہفتے کی شب ایک مختصر ٹی وی […]
احساس کی موت — اور ہم زندہ کہلاتے ہیں؟

اکثر ہم سوچتے ہیں کہ موت ایک خاموشی ہے، مگر بعض اموات چیخ ہوتی ہیں — انسان کی تنہائی، اپنوں کی بےحسی، اور دنیا کی بےوفائی کی چیخ۔ کبھی کبھی کوئی خبرنہیں آتی، بس خاموشی چیخ اٹھتی ہے۔ اداکارہ عائشہ خان کی موت کا معاملہ کچھ ایسا ہی تھا… ایک ہفتے تک فلیٹ میں مردہ […]
اپوزیشن ارکان کو یاد ہونا چاہیے کہ ماضی میں کیسے زبان بندیاں ہوتی رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیرِ اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان کو یہ یاد ہونا چاہیے کہ یہاں ماضی میں کیسے زبان بندیاں ہوتی رہی ہیں۔ مجھے سابق دور حکومت میں اس ایوان میں چار سال بات کرنے نہیں دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا […]