شہباز شریف کا ایرانی صدر کو ٹیلی فون: ’امریکی حملے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں‘

وزیراعظم پاکستان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے ایران پر امریکی حملوں کی مذمت کی اور ایران کی حکومت و عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ امریکی […]
ایران کے جوہری عزائم کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے، امریکا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگزیتھ نے بریفنگ میں ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکا کے حملے کے بارے میں آگاہ کیا، انہوں نے کہا کہ ایران کے جوہری عزائم کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔ پینٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ جو حکم ہمیں ہمارے کمانڈر […]
امریکا کے حملے، ایران کا کتنا نقصان ہوا، آگے کیا ہو گا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام دینے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری بحث کے دوران ہی امریکہ نے ایران پر حملہ کر دیا ہے۔ ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات نطنز، اصفہان اور فردو کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ امریکہ سے پہلے اسرائیل بھی […]
ایران کی تین بڑی ایٹمی تنصیبات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا کہ امریکا نے ایران کے تین اہم جوہری مراکز نطنز، فردو اور اصفہان پر حملہ کیا ہے، جب کہ ایران اسرائیل تنازعہ دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔عالمی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ مراکز مکمل اور […]
یوتھ ڈیجیٹل سمٹ، پاکستان بھر سے سوشل میڈیا انفلوئنسرزکی شرکت: مقاصد کیا ہیں؟

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں جاری یوتھ ڈیجیٹل سمٹ میں 12 ہزار سے زائد نوجوان مرد و خواتین نے شرکت کی ہے۔ اس سمٹ کا بنیادی مقصد پاکستان کے بیانیے کو آگے بڑھانا اور نوجوانوں کو مثبت اور ذمہ دارانہ سوشل میڈیا کے استعمال کی طرف راغب کرنا ہے۔ […]
’ابھی نہیں‘ میرا ملک جارحیت کی زد میں ہے، عراقچی نے سفارت کاری سے انکار کردیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک پر حملہ کیا گیا ہے۔ دنیا کو بھولنا نہیں چاہیے کہ امریکہ نے سفارت کاری کا انکار کیا ہے۔ یہ بیان اُس وقت سامنے آیا ہے […]
ایران پر امریکی حملہ، دنیا کا ردعمل سامنے آگیا: ’یہ عالمی امن کے لیے براہ راست خطرہ ہے‘

امریکا کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان پر حملے کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ حملے کو بعض ممالک نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا، جب کہ دیگر نے کشیدگی میں کمی اور مذاکرات پر زور دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے […]
ایران کی زمین دوز جوہری تنصیبات پر امریکا کا تیس ہزار پاؤنڈ وزنی ’بَنکر بسٹر‘ حملہ، فوردو نشانے پر کیوں آیا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فضائیہ نے ایران کی تین مرکزی جوہری تنصیبات، جن میں فوردو، نطنز اور اصفہان شامل ہیں، پر فضائی حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں ’بَنکر بسٹر‘ بم استعمال کیے گئے، جنہیں فوردو جیسے زیرِ زمین اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ […]
اسرائیل ایران جنگ بندی، ایرانی تازہ حملے میں چار افراد ہلاک، اسرائیل کا جواب دینے کا اعلان

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاتز نے کہا ہے کہ انہوں نے فوج کو تہران پر حملہ کرنے کا حکم دیا ہے، کیونکہ ان کے مطابق ایران نے 12 روزہ جنگ کے بعد ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل پر میزائل فائر کیے۔ اسرائیل نے اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد تابکاری سے متعلق عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ جاری

ایران کی تین جوہری تنصیبات پر امریکا کے حملے کے بعد عالمی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) اقوام متحدہ اور ایران نے سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ جوہری ادارے کے مطابق، تاحال تابکاری کے پھیلاؤ کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایک […]