ایران-اسرائیل جنگ ٹرمپ کی ایک فون کال سے رک سکتی ہے، ترجمان ایرانی صدر

Trump

ایران کے صدارتی ترجمان مجید فراہانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک فون کال کے ذریعے اسرائیل-ایران جنگ روک سکتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے مجید فراہانی کا کہنا تھا کہ اگر صدر ٹرمپ اسرائیلی قیادت کو فوری ہدایت دیں تو ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات […]

اسرائیلی حملوں سے ایران کے جوہری پروگرام کو کتنا نقصان پہنچا؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اب ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں محض بیانات یا دھمکیاں نہیں بلکہ براہِ راست حملے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ حالیہ اسرائیلی فضائی کارروائیوں نے ایران کے حساس اور اہم جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں نہ صرف انفراسٹرکچر […]

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ راکٹ تجرباتی مرحلے میں تباہ، مریخ مشن کو دھچکا

Spacex's starship

اسپیس ایکس کا دیوقامت اسٹارشپ راکٹ تجرباتی مراحل کے دوران دھماکے سے تباہ ہو گیا، جو کہ ایلون مسک کے مریخ مشن کے لیے ایک اور بڑا جھٹکا تصور کیا جا رہا ہے۔ یہ دھماکہ بدھ کی شب تقریباً 11 بجے مقامی وقت کے مطابق ٹیکساس کے براؤنزویل میں واقع اسپیس ایکس کے “اسٹار بیس” […]

افریقی ممالک کا ڈالر پر انحصار کم کرتے ہوئے مقامی کرنسیوں میں ادائیگی کا فیصلہ

African cruncy

افریقی ممالک کی جانب سے مقامی کرنسیوں میں ادائیگی کے نظام قائم کرنے کی کوششیں، جو ماضی میں صرف ایک خواب سمجھی جاتی تھیں، اب عملی شکل اختیار کر رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ڈالر سے ہٹ کر متبادل ادائیگی کے نظام اپنانے کی ان کوششوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

حکومت چاہتی ہے کہ مریم نواز کی آمد پر اپوزیشن خاموش رہے اور صرف ان کی خوشامد کرے، ملک احمد خان بھچر

Malik ahmad khan

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ مریم نواز کی آمد پر اپوزیشن خاموش رہے اور صرف ان کی خوشامد کرے، لیکن وہ یہ نہیں سمجھتے کہ مینڈیٹ کی حکومت اپوزیشن کی بات سنتی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے 24 نیوز کے […]

فرانسیسی وزیر اعظم ائیر شو کے دوران رافال طیارے میں پھنس گئے

France president

فرانسیسی وزیر اعظم فرنسوا بایرو پیرس میں منعقدہ ایئر شو کے دورے کے دوران رافیل طیارے کے کاک پٹ میں پھنس گئے۔ وزیر اعظم نے ایئر شو کے موقع پر مختلف کمپنیوں کے اسٹالز کا دورہ کیا اور متعدد طیاروں و ہیلی کاپٹروں کا مشاہدہ کیا۔ اس دوران وہ فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی داسو ایوی […]

امریکا سے کسی خیر کی توقع خود فریبی ہے، حافظ نعیم الرحمن

Hafiz naeem,

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ امریکا عالم اسلام کا مشترکہ دشمن ہے اور اس سے کسی خیر کی توقع رکھنا خود فریبی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان  نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام امریکی سرپرستی میں جاری ہے، جب کہ عراق اور افغانستان میں قتل […]

ہاکی نیشنز کپ: پاکستان، فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

Hockey

 ہاکی نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور فرانس کے درمیان مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا۔ وقفے تک فرانس کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان کی جانب سے افراز، سفیان خان اور حماد الدین نے گول اسکور کیے۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں تین تین گول کر کے برابر رہیں، جس […]

روزمرہ استعمال ہونے والے برتن کب صحت کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں؟

Man is afraid of a big quantity of dirty

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ طویل عرصے تک ایک ہی دھاتی تھرماس یا پانی کی بوتل کا استعمال انسانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، جس سے جسم میں زہریلے مادے جمع ہو سکتے ہیں اور بعض صورتوں میں یہ صورتحال جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔ ڈیلی میل کی ایک […]

’درجہ حرارت کم، حبس سے شہری بے حال‘، آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟

Summer ii

پنجاب بھر، خصوصاً لاہور، میں ان دنوں شدید گرمی اور حبس نے شہریوں کو بے حال کر دیا ہے۔ اگرچہ درجہ حرارت میں معمولی کمی آئی ہے، لیکن فضا میں نمی کے باعث گرمی کی شدت میں کوئی خاص کمی محسوس نہیں ہو رہی۔ لاہور میں آج درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا […]