امریکا سے کسی خیر کی توقع خود فریبی ہے، حافظ نعیم الرحمن

Hafiz naeem,

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ امریکا عالم اسلام کا مشترکہ دشمن ہے اور اس سے کسی خیر کی توقع رکھنا خود فریبی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان  نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام امریکی سرپرستی میں جاری ہے، جب کہ عراق اور افغانستان میں قتل […]

ہاکی نیشنز کپ: پاکستان، فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

Hockey

 ہاکی نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور فرانس کے درمیان مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا۔ وقفے تک فرانس کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان کی جانب سے افراز، سفیان خان اور حماد الدین نے گول اسکور کیے۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں تین تین گول کر کے برابر رہیں، جس […]

روزمرہ استعمال ہونے والے برتن کب صحت کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں؟

Man is afraid of a big quantity of dirty

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ طویل عرصے تک ایک ہی دھاتی تھرماس یا پانی کی بوتل کا استعمال انسانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، جس سے جسم میں زہریلے مادے جمع ہو سکتے ہیں اور بعض صورتوں میں یہ صورتحال جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔ ڈیلی میل کی ایک […]

’درجہ حرارت کم، حبس سے شہری بے حال‘، آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟

Summer ii

پنجاب بھر، خصوصاً لاہور، میں ان دنوں شدید گرمی اور حبس نے شہریوں کو بے حال کر دیا ہے۔ اگرچہ درجہ حرارت میں معمولی کمی آئی ہے، لیکن فضا میں نمی کے باعث گرمی کی شدت میں کوئی خاص کمی محسوس نہیں ہو رہی۔ لاہور میں آج درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا […]

دنیا عالمی انتشار سے گزر رہی ہے، وقت آگیا ہم طے کریں کہ ہم کون ہیں، شاہ عبداللہ دوم

Abdullah the second

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایک جامع اور پُراثر تقریر کی جس میں انہوں نے مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورت حال، اسرائیل، غزہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر روشنی ڈالی۔ ان کی تقریر کا محور عالمی امن، اصولوں کی بالادستی اور انسانی اقدار کی بحالی پر […]

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے خلاف کرپشن کیس ختم، مگر امریکا اب بھی نجیب رزاق کے پیچھے کیوں ہے؟

Malaysia drops 1mdb

ملائیشیا کی ہائی کورٹ نے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق کو ( ون ایم ڈی بی) اسکینڈل سے جڑے ایک پرانے کیس میں منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری تو نہیں کیا، لیکن ان کے خلاف کارروائی کو عارضی طور پر ختم کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ نجیب کے وکیل محمد شفیع عبداللہ نے جمعہ کے […]

’خبروں کی زینت بننے کا شوق‘، کیا ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدہ لینا چاہیے؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے غیر متوقع بیانات اور مسلسل بدلتے مؤقف کی وجہ سے دنیا بھر میں خبروں کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ ان پر اکثر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ ’اٹینشن سیکر‘ یعنی توجہ حاصل کرنے کے لیے متنازع باتیں کرتے ہیں، اور وقتاً فوقتاً یوٹرن لینا ان کی سیاسی حکمت […]

ایرانی میزائلوں نے دنیا کے باوقار لوگوں کو خوش کر دیا، آیت اللہ خامنہ ای

Khamnai

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک ویڈیو میں اسرائیلی فضائی حملوں اور غزہ میں کیے گئے مظالم کے مناظر دکھائے گئے، جس کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے گئے میزائلوں کی تباہ کاریوں اور ان پر لوگوں کے جشن منانے کی […]

چینی صدر کی مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے چار تجاویز: ’مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا بنیادی راستہ ہے‘

Chines president

مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر چینی صدر شی جن پنگ نے امن کے فروغ کے لیے چار نکاتی تجاویز پیش کی ہیں کہ مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا بنیادی راستہ ہے۔  ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر شی نے کہا کہ خطے میں فوری جنگ بندی کو فروغ دینا اور کشیدگی کا […]

کرپٹو سمٹ: ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ڈیجیٹل کرنسی کے رہنماؤں کو اکٹھا کر لیا

اس سمٹ کے بعد مارکیٹ میں ملے جلے ردعمل دیکھنے میں آ رہے ہیں، جہاں کچھ لوگ اسے ایک مثبت قدم قرار دے رہے ہیں، تو کچھ حکومت کی جانب سے مزید واضح حکمت عملی کے منتظر ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی انڈسٹری کے اعلیٰ ترین افراد کو ایک تاریخی سمٹ میں وائٹ ہاؤس مدعو کیا، جہاں حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل اثاثوں کے ذخیرے کے قیام کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   اس منفرد اجلاس میں کرپٹو مارکیٹ کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کی گئی، تاہم […]