نیا چیف الیکشن کمشنر کون؟ حکومت کی اتحادی جماعت نے ’قاضی فائز عیسیٰ‘ کا نام دے دیا

Qazi faiz isa

نئے چیف الیکشن کمیشنر کی تقرری کے لیے حکومت غوروفکر کررہی ہے۔  ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کو اتحادی جماعت نے متنازعہ کردار “فائز عیسیٰ” کا نام دیا ہے۔ ن لیگ سابق چیف جسٹسز تصدق حسین جیلانی اور ناصر الملک کے نام پر غور کر رہی ہے۔ تحریکِ انصاف نے سابق بیورو […]

صائم ایوب پاکستان کرکٹ کے چمکتے ستارے: کیا چیمیئنز ٹرافی میں شرکت کر پائیں گے؟

Saim ayub

پاکستان کے نوجوان کرکٹ کھلاڑی صائم ایوب، جو حالیہ برسوں میں اپنی شاندار کارکردگی سے کرکٹ کے میدان میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں اب ایک نئے چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کی دائیں ٹخنے کی شدید چوٹ نے نہ صرف ان کی کرکٹ کیریئر پر اثر چھوڑا ہے بلکہ اس سے پاکستانی […]

“بات نیت کی ہوتی ہے وسائل کی نہیں” میئر کراچی نے اپنی کارکردگی بتا دی

Murtaza wahab

مرتضٰی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ” کراچی میں پیپلزپارٹی کی قیادت اس شہر کی خدمت کر رہی ہے۔ 19 جون کو2023 کو اس شہر کی خدمت کا آغاز کیا تھا۔  لگ بھگ ڈیڑھ سال کا عرصہ ہمیں گزر چکا ہے۔ مثبت فیصلوں کے اثرات کراچی والوں کو نظر آ رہے ہیں”۔ […]

ایک کلک سے تمام مسائل حل: “کنیکشن” ایپ متعارف

Web

آئندہ بل جاننا ہے یا گیس بل جمع کروانا ہے، سوئی ناردرن گیس کی ایک ایپ میں سب مسائل کا حال۔  ماضی میں گیس کے معاملات کو سنبھالنا ایک پیچیدہ کام تھا۔ بلوں کی ادائیگی ہو یا نئے کنکشن کی درخواست، یا پھر کسی  قسم کی شکایت درج کرانی ہوصارفین کو کئی دنوں تک دفاتر […]

’ ایلون مسک، مارک زکر برگ اور جیف بیزوس ٹرمپ کی حمایت کیوں کررہے ہیں‘ 

Trump team

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ ایلون مسک، مارک زکربرگ اور جیف بیزوز ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کیوں کر رہے ہیں۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ” ایلون مسک، مارک زکربرگ […]

انڈیا کا پانچ سال بعد شرح سود میں کمی کا تاریخی فیصلہ

Reserve bank of india

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے گزشتہ روز پانچ سالوں میں پہلی بار اپنی کلیدی شرح سود میں کمی کی ہے۔ یہ فیصلہ معیشت کو تیز رفتار دینے کی غرض سے کیا گیا، تاکہ بڑھتی ہوئی افراط زر اور سست شرح نمو کا مقابلہ کیا جا سکے۔ اس فیصلے میں بنیادی 25 پوائنٹس […]

لاہور سے زیادہ بڑے رقبے کو تباہ کر سکنے والا سیارچہ زمین کی جانب بڑھ رہا ہے، کیا پریشان ہوا جائے؟

Astroid.

خلائی سائنس کے ماہرین کی یہ اطلاع بہت سے ذہنوں کے لیے تشویش کا باعث ہے کہ ایک سینکڑوں فٹ بڑا سیارچہ زمین کی جانب بڑھ رہا ہے۔ زمین سے ٹکرانے کی صورت میں خدشہ ہے کہ یہ لاہور کے مجموعی رقبے سے زیادہ حصے کو تباہ کر سکتا ہے۔ ماہرین نے ابتدائی اطلاع میں […]

لاہور ہائی کورٹ کی گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی: 10 ہزار جرمانہ

Car wash

لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 10 ہزار جرمانہ کرنے کے احکامات دے دیے۔ اسموگ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم  نے کہا کہ “باقاعدہ مہم چلانی چاہیے کہ گھروں میں گاڑیاں دھونا سختی سے منع ہے، پانی کومحفوظ بنانے کیلئےباقاعدہ رولز بنانے کی ضرورت ہے”۔ عدالت نے کہا کہ […]

فلپائن میں امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

Us plane crash

فلپائن میں امریکی فوج کا جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔ یہ دل دہلا دینے والا حادثہ جنوبی فلپائن کے علاقے ماگوئندانو ڈیل سور میں پیش آیا۔ جہاں چاول کے کھیتوں میں بیچ کرافٹ کنگ ایئر 350 کا ملبہ دکھائی دے رہا ہے۔ حادثے […]

انڈین تارکینِ وطن کے ساتھ امریکا کا امتیازی سلوک: ہاتھ پاؤں باندھ دیے

Illegal immegrants

 وطن واپسی کی 40 گھنٹے کی پرواز کے دوران امریکا سے ڈی پورٹ کیے گئے 104 غیر قانونی ہندوستانی تارکینِ وطن کو اپنی نشستوں سے ہلنے نہیں دیا گیا، پورے سفر کے دوران ہاتھ اور ٹانگیں بندھی رہیں۔ 104 ہندوستانی شہریوں کو منگل کی رات ایک فوجی طیارے سے امریکہ سے ملک بدر کیا گیا، […]