ایرانی نیوز اینکر سحر امامی تحریک انصاف کی حامی کیسے بنیں؟

چند روز قبل اسرائیل نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر حملہ کیا تو چند ہی لمحوں میں ایک خاتون نیوز اینکر کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی۔ایرانی خاتون اینکر سحر امامی اسرائیلی حملے کے وقت خبرنامہ پڑھ رہی تھیں جب دھماکے سے عمارت میں تباہی شروع ہوئی۔اس واقعہ کے بعد پاکستانیوں نے […]
سردار جی 3، کیا انڈین پابندیوں کے باوجود ہانیہ عامر نے بالی وڈ میں جگہ بنا لی؟

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی انڈین فلم ’سردار جی 3‘ میں موجودگی کی تصدیق کے بعد شوبز شخصیات کی جانب سے ان کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔ فلم کا ٹریلر حال ہی میں جاری کیا گیا جس میں ہانیہ کو مرکزی کردار میں دکھایا گیا ہے۔ یہ پیش رفت انڈیا اور پاکستان کے درمیان […]
جنگ بندی کا اعلان: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ’غیر معمولی‘، تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح منگل کو غیر معمولی تیزی دیکھی گئی، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 5800 پوائنٹس کا زبردست اضافہ ہوا اور یہ 122,000 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔ انڈیکس میں یہ اضافہ پانچ فیصد رہا، جس کے بعد مارکیٹ کے خودکار حفاظتی ضوابط کے تحت کاروبار کو عارضی […]
ترکیہ میں اسرائیل کے خلاف مسلم اور پاکستانی نوجوانوں کا کیا کردار رہا؟

ترکیہ میں حالیہ عرصے کے دوران اسرائیل کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور عوامی احتجاج میں مسلم دنیا بالخصوص پاکستانی نوجوانوں کی شرکت نمایاں طور پر دیکھی گئی ہے۔ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار میں ترکیہ کے گلی کوچوں، تعلیمی اداروں اور سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی آواز گونجتی رہی ہے۔ پاکستانی نوجوانوں […]
ٹرمپ کی ملک بدری پالیسی پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے، جس کے تحت انہیں غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کا اختیار حاصل ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے تحت ٹرمپ کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ اُن افراد […]
پندرہ سال سے زیرِ استعمال رہائشی جائیداد کی فروخت پر غیر متوقع ریلیف

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے پیش کردہ فنانس بل میں اہم ترامیم منظور کر لی ہیں جن کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔ ان ترامیم میں ود ہولڈنگ ٹیکس، گاڑیوں پر لیوی، اور پارسل درآمدات سے متعلق متعدد شقوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق، قومی اسمبلی کی […]
’شدید گرمی سے وقتی ریلیف‘، 25 جون سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا

محکمہ موسمیات پاکستان نے پیش گوئی کی ہے کہ 25 جون سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گا۔ یہ بارشیں موجودہ شدید گرمی کی لہر سے وقتی ریلیف دیں گی، لیکن بعض علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث شہری سیلاب اور دیگر خطرات بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔ محکمہ […]
جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ’حیران کن‘ کمی

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ تیل کی قیمتوں میں یہ کمی مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے کے تناظر میں دیکھی گئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، برینٹ خام تیل کی قیمت میں نو فیصد […]
سردار تنویر الیاس کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل

بالآخر وہ دن بھی آ ہی گیا جب آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اور اہم موڑ نے جنم لیا۔ ملک کے معروف بزنس مین، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ سردار تنویر الیاس خان نے نہ صرف اپنی جماعت کو خیرباد کہا بلکہ اپنے قریبی رفقاء کے ہمراہ پاکستان […]
قطر پر ایرانی حملہ، کیا اسرائیل اور امریکا ایران کو اپنے ٹریپ میں لانے میں کامیاب ہوگئے ہیں؟

ایران کی جانب سے قطر میں واقع امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ایک نئے اور خطرناک موڑ پر لے آیا ہے۔ یہ حملہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی کارروائی کے جواب میں کیا گیا، جس سے نہ صرف خطے میں امریکی مفادات کو خطرہ لاحق ہوا ہے […]