جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ’حیران کن‘ کمی

What is crude oil

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ تیل کی قیمتوں میں یہ کمی مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے کے تناظر میں دیکھی گئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، برینٹ خام تیل کی قیمت میں نو فیصد […]

سردار تنویر الیاس کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل

بالآخر وہ دن بھی آ ہی گیا جب آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اور اہم موڑ  نے جنم لیا۔ ملک کے معروف بزنس مین، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ سردار تنویر الیاس خان  نے نہ صرف اپنی جماعت کو خیرباد کہا بلکہ اپنے قریبی رفقاء کے ہمراہ پاکستان […]

قطر پر ایرانی حملہ، کیا اسرائیل اور امریکا ایران کو اپنے ٹریپ میں لانے میں کامیاب ہوگئے ہیں؟

ایران کی جانب سے قطر میں واقع امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ایک نئے اور خطرناک موڑ پر لے آیا ہے۔ یہ حملہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی کارروائی کے جواب میں کیا گیا، جس سے نہ صرف خطے میں امریکی مفادات کو خطرہ لاحق ہوا ہے […]

روس کے خلاف جنگ، برطانیہ اور یوکرین نے ’ملٹری کو پروڈکشن‘ معاہدہ کر لیا

Zelensky.

یوکرین کے صدر زیلنسکی اور برطانیہ کے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے پیر کے روز لندن میں ایک نئے دفاعی تعاون کے معاہدے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان زیلنسکی کے مختصر دورۂ لندن کے دوران کیا گیا، جس کا مقصد یوکرین کے دفاع اور روس کے خلاف جنگ میں برطانیہ کی مدد پر بات چیت کرنا […]

کیا امریکی صدر کے بیان کے مطابق ایران اور اسرائیل میں جنگ بندی ہوگئی ہے؟

Iran israel conflict

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل مکمل جنگ بندی پر راضی ہو گئے ہیں۔ یہ اعلان اُس وقت سامنے آیا جب قطر میں امریکی ایئربیس پر میزائل حملہ کیا گیا، جو ایران نے اپنے جوہری تنصیبات پر حملوں کے جواب میں کیا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اگر […]

ایرانی حملے کے دوران لبنانی وزیراعظم کی بحرین میں ہنگامی لینڈنگ

Labnon pm

 ایران کی جانب سے خلیجی خطے میں میزائل حملوں کے بعد قطر کی فضائی حدود بند ہونے پر لبنانی وزیراعظم نواف سلام کے طیارے کو بحرین میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بحرینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نواف سلام اس وقت بحرین میں موجود ہیں ، ہنگامی صورتحال ہونے کی وجہ سے ان […]

قطر میں امریکی اڈہ العدید ائیر بیس کیا ہے؟

American air base

قطر کے دارالحکومت دوحہ کے جنوب مغرب میں واقع العدید ایئر بیس مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا سب سے بڑا اور اہم فوجی اڈہ ہے۔ 24 ہیکٹر پر پھیلا یہ بیس نہ صرف امریکی سینٹرل کمانڈ کا فارورڈ ہیڈکوارٹر ہے، بلکہ یہ خطے میں امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت کئی اتحادی ممالک کی مشترکہ کارروائیوں […]

سندھ میں ڈاکو راج ختم کرو، جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں احتجاج

Liaqat baloch

اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر جماعت اسلامی نے کشمور اور سندھ کے دیگر علاقوں میں ڈاکو راج کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا، جس میں جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے شرکت کی۔ انہوں نے بدامنی، عوام کے جان و مال کے عدم تحفظ اور سندھ حکومت کی ناکامی پر […]

آبناٸے ہرمز کے قریب دو تیل بردار بحری جہازوں کا یوٹرن، خطے میں کشیدگی سے شپنگ متاثر

Iran

اسٹریٹ آف ہرمز کے قریب دو بڑے تیل بردار بحری جہازوں نے اپنے راستے سے ہٹتے ہوئے یوٹرن لیا،یہ اقدام امریکا کی جانب سے ایران پر حالیہ فوجی حملوں کے بعد سامنے آیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی نے کئی جہازوں کو رفتار تیز کرنے، رکنے یا اپنا راستہ تبدیل کرنے پر مجبور […]

پاکستان کی انڈیا کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع

Airspace

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے انڈیا کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے نیا نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق انڈین طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق یہ پابندی […]