اسرائیلی فوج کے بعد یہودیوں کے بھی فلسطینیوں پر حملے شروع، ایک ہی دن میں 90 سے زائد شہید

آج صبح غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 14 افراد شہید ہو گئے ہیں، جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران محصور علاقے میں شہید افراد کی تعداد 90 سے تجاوز کر گئی ہے۔ الجزیرہ عربی کو اسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال مشرق میں واقع گاؤں کفر مالک […]
عہدہ عمران خان کی امانت ہے، صرف انہیں مطمئن کرنا ہے، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وہ صرف پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو جواب دہ ہیں اور ان ہی کو مطمئن کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے عہدہ عمران خان نے دیا ہے، اگر وہ مطمئن ہیں مگر کوئی اور نہیں، تو میں ذمہ […]
امریکا کو اس جنگ سے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا جنگ میں اس لیے داخل ہوا کہ اسے اسرائیل کی مکمل تباہی کا خدشہ تھا۔ امریکا کچھ حاصل نہیں کر سکا۔ ایران نے امریکی چہرے پر تھپڑا رسید کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کو اس جنگ سے کوئی کامیابی […]
حکومت منشیات کے پھیلاؤ کو ایک سنگین مسئلہ سمجھتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے منشیات کے استعمال اور اس کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں معاشرے سے منشیات کے خاتمے کے لیے تمام فریقین سے مشترکہ اور مسلسل کوششوں کی اپیل کی ہے۔ یہ دن 26 جون کو دنیا بھر […]
واہ کینٹ: ‘3 برس قبل بچے سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، ساتھی فرار’

واہ کینٹ کے علاقے میں 3 سال قبل 9 سالہ بچے سے زیادتی اور قتل کے انتہائی مطلوب ملزم رضوان خان عرف بڈھا کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ملزم اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ پولیس پارٹی پر فائرنگ کر رہا تھا، جس کے دوران رضوان خان مارا گیا جبکہ اس کا […]
پاکستان ریلوے کے لیے بدترین سال؟ پہلے چھ ماہ میں 45 حادثات کا سامنا، کب کیا ہوا؟

پاکستان ریلوے میں رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران مجموعی طور پر پنتالیس ٹرین حادثات رپورٹ ہوئے، جس سے قومی ریلوے نظام کی سلامتی اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق سنگین مسائل اجاگر ہوئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، یکم جنوری سے 15 جون 2025 تک پیش آنے والے حادثات میں 22 […]
عالمی یوم انسدادِ منشیات: دنیا بھر میں کوکین کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) نے اپنی سالانہ ورلڈ ڈرگ رپورٹ 2024 میں انکشاف کیا ہے کہ سال 2023 کے دوران کوکین کی پیداوار، استعمال اور ضبطی میں ریکارڈ اضافہ ہوا، جس سے یہ دنیا کی تیزی سے پھیلنے والی غیر قانونی منشیات کی منڈی بن گئی […]
آئندہ تین روز اہم، کراچی والوں کے لیے وارننگ جاری

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے 29 جون تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ جمعے کے روز وقفے وقفے سے بادل برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جب کہ ہفتہ اور اتوار کو تیز اور موسلا دھار بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں اربن […]
’طاقت کا توازن اور علاقائی سلامتی،‘ چین کی میزبانی میں ایس سی او رکن ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس

چین کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے دس رکن ممالک کا اجلاس آج جمعرات کو چنگڈاؤ شہر میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کی۔ یہ اجلاس ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب دنیا بھر میں طاقت کے توازن اور علاقائی سلامتی سے متعلق […]
لاہور میں 60 سال سے ذائقے بکھیرتا بینظیر سموسہ آخر اتنا مشہور کیسے ہوا؟

لاہور کے ذائقوں سے بھرے بازاروں میں اگر کسی چیز نے دہائیوں سے اپنی خوشبو اور ذائقے سے لوگوں کے دل جیتے ہیں، تو وہ ہے بینظیر سموسہ کی دکان۔ گزشتہ 60 برسوں سے یہ دکان نہ صرف لاہور کی روایتی کھانوں کی پہچان بنی ہوئی ہے بلکہ فریش اور خستہ سموسوں کے حوالے سے […]