ایران کا ثالثی ممالک کو انکار: ’حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کریں گے‘

ایران نے ثالثی کے لیے سرگرم قطر اور عمان کو آگاہ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے جاری رہنے کی صورت میں وہ جنگ بندی سے متعلق کسی بھی قسم کے مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایک سرکاری اہلکار نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ایرانیوں نے قطری […]
ایران اسرائیل جنگ: کیا تہران واقعی ایٹمی دھماکے کرنے جا رہا ہے؟

عالمی منظرنامے پر ایک بار پھر ایران کا جوہری پروگرام مرکزِ نگاہ بن چکا ہے۔ حالیہ ایران اسرائیل جنگ اور سیٹلائٹ شواہد اس امکان کو تقویت دے رہے ہیں کہ ایران جوہری تجربے کی تیاریوں میں مصروف ہے، جس سے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے […]
’ابر آلود مطع، ژالہ باری یا شدید گرمی‘، آج موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر، گلگت بلتستان، مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، سندھ اور شمالی بلوچستان کے کئی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں بعض مقامات پر آندھی، گرد آلود جھکڑ، گرج چمک اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بعض مقامات […]
آئی سی سی نے تمام فارمیٹس میں نئے قوانین کا اعلان کر دیا، کیا تبدیلیاں ہوں گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مردوں کی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے قوانین میں کئی اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان تبدیلیوں کا مقصد کھیل کو مزید متوازن، دلچسپ اور محفوظ بنانا ہے۔ ان میں سب سے نمایاں ون ڈے میچز میں گیند کے استعمال […]
’ہم ایرانی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘، حماس کا ایران کی حمایت کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ، القسام بریگیڈز نے ایک اہم بیان میں ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے خلاف جنگ میں مضبوط حلیف قرار دیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق القسام بریگیڈز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ “ہم ایران، اس کی قیادت اور […]
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، 20 ہزار ٹن کھاد لے کر دوسرا جہاز گوادر پہنچ گیا

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت 20 ہزار میٹرک ٹن کھاد لے کر دوسرا جہاز گوادر بندرگاہ پر کامیابی سے لنگر انداز ہو گیا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے ہفتہ کے روز جہاز کی آمد کا خیرمقدم کیا اور اسے خطے میں تجارتی روابط کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 83 پیسے، […]
اسرائیل-ایران تنازع: دنیا کا ردِعمل کیا ہے؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے حالیہ شدید ترین مرحلے نے صرف مشرقِ وسطیٰ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ پر عالمی برادری کے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں، جو نہ صرف سیاسی مؤقف کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ عالمی […]
مفادات کے سائے میں اصولوں کی شمع: کیا ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں؟

پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت کے جرات مندانہ مؤقف کو ساری عرب دنیا میں سراہا جا رہا ہے۔ اسی طرح سعودی ولی عہد کی جانب سے ایرانی صدر کے ساتھ رابطے کو ایک مثبت اور نتیجہ خیز تبدیلی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ ملکوں کے درمیان نہ ہمیشہ دوستی ہوتی ہے […]
افغانستان اور ایران کی سرحدیں اور کسٹمز معمول کے مطابق کھلے، تجارتی سرگرمیاں بحال

افغانستان کی وزارت خزانہ نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ افغانستان کی تمام سرحدیں اور کسٹمز پوائنٹس کھلے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ باختر اطلاعاتی ایجنسی کو جاری کردہ سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آج اتوار کو ایران کے ساتھ افغانستان […]