مکمل آزادی کا احساس: کیا لوگ اب گاڑیوں میں رہیں گے؟

امریکہ میں روایتی گھروں اور اپارٹمنٹس سے ہٹ کر ایک منفرد طرزِ زندگی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، جسے ری کیریشنل وہیکل یا آر وی میں رہنے کا رجحان کہا جاتا ہے۔ آر وی وہ موٹر ہومز یا ٹریلرز ہوتے ہیں جنہیں لوگ اپنے گھروں کی طرح استعمال کرتے ہیں اور ایک جگہ سے […]
مصنوعی ذہانت کا استعمال: ہانگ کانگ کا دس ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا عندیہ

حکومت نے بڑھتے ہوئے مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے 10,000 سرکاری ملازمتیں ختم کرنے اور مصنوعی ذہانت کے فروغ کا اعلان کر دیا۔ یہ اقدام عالمی معاشی غیر یقینی صورتحال، جغرافیائی کشیدگی اور کمزور جائیداد مارکیٹ کے باعث مالی دباؤ کم کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ہانگ کانگ کے […]
امید ہے عرب ممالک غزہ پر ٹرمپ کو اچھا منصوبہ پیش کریں گے: امریکا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ پر عرب ریاستوں کی طرف سے نئی تجاویز سننے کے لیے منتظر ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جمعرات کو جرمنی روانہ ہوئے جہاں وہ یوکرین جنگ پر میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد سعودی عرب، […]
امریکی سینیٹ نے تلسی گبارڈ کی بطور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس تعیناتی کی توثیق کر دی

نیشنل انٹیلیجنس ڈائریکٹر کے طور پر وہ 18 انٹیلیجنس اداروں کی سربراہ ہوں گی جن میں سی آئی اے، ایف بی آئی اور نیشنل سکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 70 ارب ڈالرز کے بجٹ پر بھی ان کا کنٹرول ہوگا۔ تلسی گبارڈ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے […]
چیمپیئنز ٹرافی 2025: ‘پاکستان انڈیا میچ کے ٹکٹ کی قیمت نو لاکھ” ہو گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا اور تاریخی مقابلہ 23 فروری کو دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس میچ کا شائقین کرکٹ میں جوش و جذبہ انتہاؤں کو چھو رہا ہے اور اس کا اثر ٹکٹوں کی فروخت پر بھی واضح طور پر نظر آ رہا […]
“15ویں نمبر پر موجود لاہور ہائیکورٹ کا جج سپریم کورٹ کے لیے اہل کیسے؟” چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کے 4 ججوں نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، خط میں 10 فروری کے جوڈیشل اجلاس کو مؤخر کرنے کی درخواست کی گئی۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے 4 ججوں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے۔ خط میں سوال کیا […]
“پی ٹی آئی کا صوابی میں جلسہ” مری میں تین روز 144 نافذ

پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ سال یعنی فروری میں ہونے والا جنرل الیکشن کی مناسبت سے ملک بھر میں 8 فروری کو سیاہ دن منانے کا اعلان کیا ہوا ہے،پی ٹی آئی نے صوابی میں سیاہ دن کے طور پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،جس کی بنیاد پر مقامی حکام نے مری میں […]
جیل عملے کو گالیاں دینے کا الزام، عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری دو گھنٹے حراست میں رہنے کے بعد رہا

راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو دو گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا، فیصل چوہدری کو تلخ کلامی اور مبینہ گالم گلوچ کی وجہ سے حراست میں لیا گیا تھا۔ فیصل چوہدری نے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عدالت کے […]
فخرزمان ہمارے لیے ہمیشہ ایک پرابلم رہا ہے، مگر اب ہمارے پاس بھی اس کے لیے بھی کئی منصوبے ہیں، مچل سینٹنر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل سینٹنر نے لاہور کا پہلا دورہ کیا ہے اور قذافی سٹیڈیم کی پچ کا جائزہ لینے کے بعد کہا ہے کہ یہ پچ فلیٹ محسوس ہوتی ہے اور یہ ٹیم کے لیے خوشی کی بات ہے۔ سینٹنر نے کہا کہ انہیں لاہور کی کنڈیشنز کا اندازہ ہو گیا […]
“سندھ میں ٹریفک حادثات کا اضافے”: حکومت نے روڈ چیکنگ کمیٹی قائم کر دی

حکومت سندھ نے بڑھتے ہوئے حادثات کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے بھر میں سڑکوں کی حفاظت کے قوانین پر عملدرآمد کے لیے “روڈ چیکنگ کمیٹی” تشکیل دے دی۔ سیکریٹری صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ روڈ چیکنگ کمیٹی کی صدارت کریں گے جبکہ سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کراچی، ٹریفک پولیس کے نمائندے، اور ایم وی آئی […]