’جیتو بازی کھیل کے‘ چیمپئنز ٹرافی کا گانا آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل سانگ کا پرومو ریلیز کر دیا،عاطف اسلم کی سریلی آواز میں ‘جیتو بازی لڑ کے’ ترانے کا پرومو ریلیز کیا گیا ہے، ترانہ کل 7 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) […]
ٹرمپ نے عالمی عدالت پر پابندیوں میں اضافہ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیشنل کریمینل کورٹ پر پابندی لگانے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے، جس میں اس پر الزام لگایا گیا ہے کہ “امریکا اور ہمارے قریبی اتحادی اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے ناجائز اور بے بنیاد اقدامات کیے جا رہے ہیں”۔ یہ اقدام ان افراد اور ان کے خاندانوں […]
نفیس کاریگری، باریک نقش و نگار: سوات کا مسحور کن فرنیچر

صوبہ خیبرپختونخوا کا شہر سوات اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش نظاروں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ لیکن اس کے ساتھ یہاں کے ہنر مند کاریگر ہاتھ سے بنے لکڑی کے انٹیک فرنیچر کی تیاری میں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ یہ فرنیچر مکمل طور پر روایتی تکنیک اور ہاتھ کی مہارت سے […]
“ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ سراسر مضحکہ خیز ہے”

امریکی صدر ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے بعد عالمی منظر نامے میں کشیدگی مزید بڑھتی جا رہی ہے، گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کیا ہے کہ امریکا جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی پر قبضہ کرے گا اور فلسطینیوں کو پڑوسی ممالک میں بےدخل کرنے کے بعد اسے ترقی دے گا تا […]
’ری الیکشن دھوکا، جوڈیشل کمیشن بنایا جائے‘ حافظ نعیم کا 8فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان نے 8فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے، الیکشن کمیشن کراچی کے باہر دھرنے اور ملک بھر میں مظاہرے کئی جائیں گے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹریٹ منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ ملکی وقار کے نام پر تحریک […]
’ شاید ہی کسی ملک کے سابق وزیرخارجہ نے ٹکٹ لے کر خطاب سنا ہو‘ بلاول تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان کے سابق وزیر خارجہ کو امریکی صدر کے ناشتہ میں شریک ہونا اور اس کی تصاویر جاری کرنا مہنگا پڑ رہا ہے ۔ بلاول بھٹو کی امریکہ میں موجودگی پاکستان میں توجہ حاصل کر رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں وزیر اطلاعات رہنے والے فواد چوہدری نے بلاول پر تنقید […]
رائے ونڈ میں پولیس اہلکار کی ساتھیوں کے ہمراہ بیوہ خاتون سے مبینہ زیادتی، برہنہ ویڈیو بھی بنا ڈالی

لاہور کے نواحی قصبے رائے ونڈ میں پولیس کانسٹیبل نے ساتھیوں کے ہمراہ بیوہ خاتون، اس کی بیٹی اور بھانجی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی خبررساں ادارے جیونیوز کے مطابق رائے ونڈ میں پولیس اہلکار ارسلان اپنے 3 ساتھیوں کے ہمراہ ایک گھر میں گھس گیا۔ اہلِ خانہ نے […]
امریکی حکومت کھیلوں میں ٹرانس جینڈر خواتین پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے لیے تیار

ٹرمپ انتظامیہ اسکولی کھیلوں میں ٹرانس جینڈر لڑکیوں اور خواتین کی شرکت کو نشانہ بناتے ہوئے ایک سلسلہ وار اقدامات کرے گی، جس میں خواجہ سراؤں کے کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں پر مزید پابندی لگا دی جائے گی۔ عالمی خبر ارساں ادارہ رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں […]
دنیا کے 10 طاقتور ممالک میں انڈیا، پاکستان شامل نہیں

10 طاقتور ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے،جس میں پاکستان کے ساتھ ساتھ انڈیا آبادی کے لحاظ سے دنیا کاسب سے بڑا ملک اور 5 ویں بڑی معیشت ہونے کے باوجود اس فہرست میں شامل نہیں۔ امریکی بزنس میگزین فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک 2025 کی فہرست جاری کر دی […]
صدر زرداری کا دورہ: پاکستان اورچین کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون کی یاد داشت پر دستخط

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اورچین کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون کی یاد داشت پر دستخط کیے گئے۔ سرکاری خبررساں ادارے پی ٹی وی کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے آج بیجنگ میں چین کے […]