“پی ٹی آئی 8 فروری کو احتجاج نہ کرے ہے، ورنہ ریاست حرکت میں آئے گی” محسن نقوی کی پاسپورٹ آفس کے افتتاح پر تنبیہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے درخواست کرتے ہیں کہ 8 فروری کو احتجاج نہ کیا جائے، اگر بات نہ مانی گئی تو ریاست حرکت میں آئے گی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا سینٹر پیکو روڈ لاہور میں نئے […]
“87 فیصد ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گے” مریم نواز نے سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا

پنجاب حکومت نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن منصوبے کا باضابطہ افتتاح کیا، جو صوبے میں پائیدار کاشتکاری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔اس اقدام کے پہلے فیز میں پنجاب بھر میں 8 ہزارزرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر تبدیل کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعلان […]
“یہودی ریاست فلسطین پر غیر قانونی قبضہ کر رہی ہے” 9 ملکی ‘ہیگ گروپ’ کا اجلاس

اکتوبر میں شروع ہونے والی غزہ اسرائیل جنگ میں تقریباً 47 ہزار فلسطینی جان کی بازی ہار گئے، جب کہ لاکھوں زخمی اور بے گھر ہوئے، یہ جنگ 15 ماہ تک جاری رہی اور اس عرصے میں اسرائیل نے انسانی نسل کشی کی انتہا کردی۔ 19 جنوری کو اسرائیل اور حماس کے درمیان مرحلہ وار […]
’8 فروری کو قومی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کریں گے’ حافظ نعیم الرحمان کا اعلان

جماعت اسلامی کی طرف سے 5 فروری کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے ملک بھر میں کشمیر ڈے منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 5 فروری کو ملک بھر میں بھرپور طریقے سے یوم یکجہتی کشمیر منانے اور بجلی کے بلوں سے تنگ […]
پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج حیران کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہواہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 […]
پاکستان کے 26 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کے 26 اضلاح میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے،جس سے متعدد کیسز سامنے آنے کا خدشہ ہے۔دنیا بھر میں پولیو کی لہر ختم ہونے کے بعد افغانستان اور پاکستان میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آنا دونوں ممالک کے لیے تشویش ناک ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر (این ای او سی) حکام […]
یوکرین کے چھ شہروں پر روسی حملے: توانائی اور گیس کے ذخائر تباہ

یوکرین کے حکام کےمطابق روس نے ڈرونز اور میزائلز کے زریعے یوکرین پر ہفتے کے روز حملہ کیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد مارے گئےاور درجنوں رہائشی ،عمارتیں جن میں توانائی کا مرکز شامل ہے، تباہ ہوگیا۔ یوکرین کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ”ایک روسی میزائل نے پولتاوا شہر کے مرکز میں رہائشی […]
رہائی پانے والے فلسطینیوں نے اسرائیل کے غیرانسانی سلوک کا بھانڈا پھوڑدیا

غزہ میں جنگ بندی کے تحت فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بعد رام اللہ میں خوشی کے مناظر دیکھنے کو ملے۔اسرائیل کی جانب سے 183 فلسطینی قیدیوں کو آج رہا کیا گیا ہے جنہیں غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے آزاد کیا گیا۔ یہ اقدام جنگ بندی معاہدے کے ایک حصے کے […]
ہمارے معاشرے میں لوگ عموماً اپنی ناکامیوں کو چھپاتے ہیں اور صرف کامیابیوں کا ذکر کرتے ہیں،مرتضیٰ وہاب

کراچی کے مئیر مرتضیٰ وہاب نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں آج یہاں ہوں لیکن یہ سب آسانی سے نہیں آیا۔ میری زندگی کی ایک کہانی ہے جسے بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ میری زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ آئے ہیں، میں سیدھا مئیر نہیں بن گیا۔ انہوں نے کہا میں جب […]
مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی نوجوانوں کی وطن واپسی

مراکش کے ساحل پر 16 جنوری کو پیش آنے والا سانحہ ایک خوفناک داستان بن کر سامنے آیا ہے۔ ایک کشتی جو 2 جنوری کو موریتانیا سے اسپین جانے کے لیے روانہ ہوئی تھی بحیرۂ روم کی گہرائیوں میں ڈوب کر 86 تارکین وطن کی زندگیوں کو لے گئی۔ اس کشتی میں 66 پاکستانی بھی […]