چیمینز ٹرافی سے قبل آسٹریلین ٹیم اہم کھلاڑی سے محروم

چیمپئنزٹرافی سے قبل آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش انجری کا شکار ہوگئے۔ کمر کی انجری کے باعث مچل مارش چیمپئنزٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی باقی لیگز میں بھی شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق مچل مارش ک مسلسل کمر دردکی وجہ سے آئی سی سی مینز […]
‘جو ملک امریکی ڈالر کے خلاف جائے گا وہ ٹیکس کو “ہیلو” کہے گا’ ڈونلڈ ٹرمپ

اپنے ٹرتھ سوشل پلیٹ فارم پر پوسٹ ایک بیان میں، ٹرمپ نے اعلان کیاہے کہ اگر کوئی ملک اپنی تجارت مین امریکی ڈالر کی بجائے کوئی اور کرنسی استعمال کرتا ہے تو اسے امریکا کی جانب سے سو فیصد ٹیکس کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ” اگر برکس کے ممبرز ممالک کسی […]
ایک مہینے میں ٹرین کا چوتھا حادثہ، پاکستان ریلوے پر سوالیہ نشان

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ پیش آگیا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرین کی ایک بوگی پل سے نیچے اتر گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے کے باعث اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک […]
قیدیوں کے تبادلے پر جشن و گرفتاریاں: حماس، اسرائیل میں کشیدگی بڑھنے کا خطرہ

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت دونوں طرف سے قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے، جمعرات کے روز 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ ان میں سے 32 قیدی وہ تھے جو زندگی بھر کی سزاؤں کی مدت گزار رہے تھے۔ ان قیدیوں کی رہائی کے بعد مغربی کنارے اور […]
‘ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض تھا’ امریکا سے پاکستان آئی بیٹی باپ کے ہاتھوں قتل

حال ہی میں اپنے خاندان کو امریکا سے واپس پاکستان منتقل کرنے والے ایک شخص نے اپنی نوعمر بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے کیوں کہ بیٹی کی ٹک ٹاک ویڈیوزاسے پسند نہیں تھیں۔ انوار الحق پر قتل کا الزام اس وقت لگایا گیا جب اس نے منگل کو کوئٹہ میں اپنی بیٹی […]
سعودی عرب کی پاکستان میں چھ لاکھ افراد کے لیے موسم سرما کی امداد کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے ایک نئی امداد کا آغاز کیا ہے جس سے تقریباً چھ لاکھ افراد کی زندگیوں میں روشنی آئے گی۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے 2025 کے منصوبے کے تحت پاکستان میں موسم سرما کی مدد کے لیے ایک وسیع اور تفصیلی امدادی پیکج […]
پاکستان انڈیا کرکٹ جنگ، نیٹ فلکس نے ٹریلر جاری کر دیا

نیٹ فلکس کی جانب سے کرکٹ اور سینیماکے شائقین کے لیے ” دی گریٹیسٹ رائولری: انڈیا ورسس پاکستان” کے نام سے سیریز لانے کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ سیریز 7 فروری کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔ نیٹ فلکس نے اپنی ویب سائٹ پر سیریز کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے لکھا ۔ “پاکستان اور […]
نیوزی لینڈ نے پہاڑ کو ’انسان‘ کا درجہ دے دیا

نیوزی لینڈ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے نہ صرف قانونی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ایک پہاڑ، جو مقامی ماؤری قوم کے لیے ایک مقدس روحانی ورثہ تھا، کو انسان کے مساوی حقوق اور ذمہ داریوں کے ساتھ قانونی شخصیت کا درجہ دے […]
دس سال کے بعد ٹیکنالوجی دنیا کو کون سا نیا روپ دے گی؟

ہمیشہ سے ہی سائنس اور ٹیکنالوجی نے ہماری زندگیوں پہ بہت گہرا اثر ڈالا ہے۔ پرنٹر سے کاغذ چھاپنے سے لے کر جدید ترین مصنوئی ذہانت سے اپنے پیچیدہ ترین سوالات کے جوابات حاصل کرنے تک، ٹیکنالوجی نے ہماری ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ آنے والے 10 سالوں میں دنیا کی ٹیکنالوجی کیسی […]
پاکستانی نوجوان نے کارخانوں، فصلوں کی نگرانی کے لیے اے آئی کیمرے متعارف کرا دیے

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں آئی ٹی ایکسپو کا دلچسپ اور معلوماتی میلا سجایا گیا۔ شرکا کے سامنے پیش کیے گئے اے آئی کیمروں نے خوب توجہ سمیٹی۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کردہ سی سی ٹی وی اور ڈرون کیمرے مانیٹرنگ اور نگرانی کے میدان میں منفرد پیشکش قرار دیے […]