پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافہ، ویکسی نیشن ٹیموں پر حملے بھی بڑھ گئے

پاکستان میں پولیو کے کیسز ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یہ خطرہ ملک کے سب سے غیر مستحکم اور شورش زدہ علاقوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ 2021 میں صرف ایک کیس رپورٹ ہونے کے بعد 2022 میں 73 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار اس بات کا ثبوت […]
حماس نے اسرائیلی اربیل یہود،گڑی موسس اور برگر کے بدلے 110 قیدی چھڑالیے

فلسطینی عسکری گروہوں نے جمعرات کے روز 110فلسطینی قیدیوں کے بدلے میں 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔ ایک اسرائیلی اہلکار، اگام برگر جس نے زیتون کے جیسا سبز رنگ والا یونیفارم پہنا ہوا تھا اسے شمالی غزہ جابالیہ میں ریڈ کراس کے حوالے کرنے سے پہلے تباہ شدہ علاقے میں سے گزارا گیا۔ […]
ڈیپ سیک کو آتے ہی سبکی کا سامنا، حساس ڈیٹا لیک ہوگیا

نیویارک کی معروف سائبر سیکیورٹی فرم ویز نے ایک انتہائی سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ چینی مصنوعی ذہانت کا اسٹارٹ اپ “ڈیپ سیک” کا حساس ڈیٹا بغیر کسی حفاظتی تدابیر کے انٹرنیٹ پر آ گیا ہے۔ ویز کے مطابق، یہ ڈیٹا اس وقت غیر محفوظ طریقے سے منظرِ عام پر آیا جب کمپنی نے […]
امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس واپسی تارکینِ وطن کے لیے چیلنج کیوں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپس آمد تارکینِ وطن کے لیے بڑا چیلنج بن گئی ہے۔گوانتاناموبے میں غیر قانونی تارکینِ وطن کےلیے ایک حراستی مرکز بنانے کا حکم دیا گیا ہے، جہاں 30 ہزار افراد کو رکھا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےبدھ کے […]
لندن میں روزانہ 55 ہزار چوری کے واقعات: پیشہ ورانہ گینگ ملوث

جمعرات کو شائع ہونے الی ایک رپورٹ کے مطابق چوری اورظلم کےبڑھتے ہوئے واقعات لندن میں ریکارڈ لیول پر پہنچ چکے ہیں جن میں زیادہ تر جرائم پیشہ افراد اور مجرمانہ گینگ شامل ہیں۔ برٹش ریٹیل کنزورٹیم (بی آر سی) کے مطابق سورے کی رپورٹ بتاتی ہے کہ 31 اگست 2024 تک چوری کے 20 […]
پیكا ترمیم: ‘آئینی حقوق اور صحافتی آزادی پر حملہ’ قرار

الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون میں حالیہ ترمیم پاکستان میں بنیادی آئینی حقوق اور صحافتی آزادی پر براہ راست حملہ ہے۔ حکومت نے اس بل کو بغیر کسی متعلقہ فریقین سے مشاورت کےعجلت میں منظور کیا، جس سے صحافت اور آزادی اظہار پر سنگین خدشات پیدا ہو چکے ہیں۔ ڈیجیٹل میڈیا الائنس برائے […]
انڈیا کا سب سے قدیم میلہ ’کمبھ‘ شرکا کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، یہ کیوں اور کب منعقد ہوتا ہے؟

کمبھ میلہ، جو ہر 12 سال بعد ہندوستان کے مختلف مقامات پر منعقد ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک مذہبی تہوار نہیں ہے بلکہ ایک ایسا ایونٹ ہے جس میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کرتے ہیں۔ ان کے نزدیک یہ ایک ایسا روحانی سفر ہے جو دنیا بھر سے لوگوں کو اپنی […]
امریکا کی امداد بند: سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا

جیسے ہی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی پوری دنیا میں امداد کو روکاہے سیکڑوں کی تعداد میں عالمی ترقیاتی ایجنسیوں میں کام کرنے والے لوگ بغیر پیسوں کے چھٹیوں پر یا مستقل طور پر نوکری سے نکال دیے گئے ہیں۔ گوکہ امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہاانسانی جانیں بچانے والےاداروں کو امداد بحال […]
امریکا میں مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا، 64 مسافر سوار ،28 لاشیں نکال لی گئیں

امریکی حکام کے مطابق ایک امریکن ائیر لائنز کا مسافر طیارہ بدھ کی رات ریگن واشنگٹن نیشنل ائیر پورٹ کے قریب یو ایس آرمی کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سے ٹکرانے کے بعد دریائے پوٹومیک میں گر گیا۔ خبر رساں ادارے ’واشنگٹن پوسٹ’ کے مطابق ” پانی سے 28 لاشیں نکال لی گئی ہیں”۔ ٹیکساس […]
کھانے کے شوقین لاہوریوں نے “ہزاروں کھانے بنانے” کا مقابلہ سجا لیا

لاہور میں شیفس ایسوسی ایشن آف پاکستان اور کوتھم گروپ آف کالجز کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل کلینری چیمپئن شپ کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس چار روزہ ایونٹ میں پاکستان اور دنیا بھر سے 5000 سے زائد شیفس اور کلینری طلباء نے حصہ لیا۔ اس ایونٹ میں 14 سے زائد ممالک کے معروف شیفس […]