2 طیارے بوگوٹا میں لینڈ:کیا اب امریکہ اور کولمبیا میں کشیدگی کم ہو جائے گی؟

ٹرمپ حکومت کی طرف سے تارکین وطن کے لیے سخت کریک ڈاؤن جارہی ہے۔ 2 روز قبل کولمبیا کے شہریوں کو ملک چھوڑنے کے لیے امریکی فوجی طیارہ استعمال کیا گیا تھا جس پر کولمبیا حکومت  نے سخت ایکشن لیا اور امریکی فوجی طیاروں کو کولمبیا میں اترنے کی اجازت نہ دی۔ عالمی میڈیا کے […]

علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور، پی ٹی آئی خیبرپختوا کا آئندہ صدر کون ہو گا؟

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور کو تبدیل کر کے جنید اکبر خان کو منتخب کر لیا  گیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت سے علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ قبول کیا گیا اور جنید اکبر خان کو خیبر پختونخوا کا صدر منتخب کیا […]

پناہ گزینوں کی کامیاب واپسی ، صیہونی منصوبوں کی ناکامی کی علامت قرار

Palestine people

حماس نے پناہ گزینوں کی کامیاب واپسی کو صیہونی منصوبوں کی ناکامی قرار دے دیا ہے، جس کے مطابق لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپسی اسرائیلی قابضین کی ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ یہ منظر فلسطینوں کی ثابت قدمی، عزم اور مزاحمت کا زندہ اور جرآت مندانہ پیغام ہے۔ 28جنوری […]

وزارت مذہبی امور کا اعلان:اس سال طویل اور مختصر حج پر کتنا خرچ آئے گا؟

2025 میں طویل اور مختصر حج پیکج کے لیے قیمتیں مقرر کر لی گئی ، سرکاری حج سکیم میں محدود نشستیں باقی، جس کے لیےحجاج مزید نئی درخواستیں 30 جنوری تک جمع کرا سکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق طویل حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے […]

“اگلی سیریز میں شان مسعود کپتان نہیں ہوں گے” سینئیر صحافی نے دعویٰ کر دیا

Shan masood press conference

اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز تقریباً آٹھ سے نو ماہ بعد ہوگا۔ اس چیمپئن شپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کرکٹ ٹیم ابتدائی سیریز کا سامنا کرے گی۔ یہ سیریز قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہو گی کیونکہ چیمپئن شپ کا آغاز اس سے ہو […]

فلمی نغموں سے حمدونعت کا سفر، روحانی سکینت بخشتی شاعری نے مظفر وارثی کو امر کر دیا

آج اُردو ادب اور اسلامی شاعری کے عظیم شاعر، نغمہ نگار اور نعت خواں مظفر وارثی کی چودہویں برسی منائی جارہی ہے۔ 28 جنوری 2011 کو لاہور میں وفات پانے والے مظفر وارثی کا نام صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں عزت و احترام سے لیا جاتا ہے۔ ان کی شاعری کی گونج […]

حکومت کی ’مذاکرات‘ بچانے کی کوشش

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے ختم کردیے ہیں جبکہ حکومت کے کچھ لوگ ان کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں، مذاکرات کا مقصد گزشتہ تین سالوں سے ملک کے سیاسی منظر نامے پر چھائی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا ہے۔ مذاکرات کے تین دور ہوئے […]

ویتنام میں نئی ٹریفک قوانین پر ہلچل، سڑکوں پر افراتفری

(فائل فوٹو)

ویتنام کی حکومت نے ایک نیا قانون نافذ کیا ہے جس کے تحت ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں، اور ان خلاف ورزیوں کی اطلاع دینے والوں کو انعامات دیے جا رہے ہیں۔ اس نئے قانون کے تحت، ہو ‘چی منہ’ شہر میں ٹکٹ کی آمدنی میں 35 فیصد […]

آپ کی تصویر کون کون دیکھے گا؟ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا

Whatsaap

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا دی۔ پالیسی کے مطابق صارفین کی پروفائل فوٹو سب کو نظر آئے گی جب تک صارفین خود اپنے اکاونٹ کی سیٹنگز نہیں کریں گے۔ نئی پالیسی کے مطابق جب بھی کوئی نیا یوزر واٹس ایپ ڈاؤن لوڈ کرے گا تو پہلے سے طے شدہ قوانین […]

ٹرمپ نے امریکی فوجی پالیسیوں کو نئی شکل دینے کے انتظامی احکامات پر دستخط کر دیے ہیں

(فائل فوٹو)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کی پالیسیوں میں تبدیلی کی طرف قدم بڑھایا ہے، ایئر فورس ون پر فلوریڈا سے واپس آتے ہوئے ٹرمپ نے فوجی پالیسیوں میں اہم تبدیلیوں کے لیے کئی انتظامی احکامات پر دستخط کیے ہیں جو سابقہ حکومت کے اقدامات سے یکسر مختلف ہیں۔ ان تبدیلیوں نے نہ صرف […]